چین میں شمسی توانائی کی صنعت کس طرح ایک آلودگی سے پاک مستقبل کو فروغ دے رہی ہے

کاربن کے اخراج میں کمی کے لیے جاری کوششوں کے درمیان چین نے اپنی فوٹو وولٹک (پی وی) صنعت کے شعبہ میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ آئیے شنہوا کے نمائندہ لیو یوتھیان کے ساتھ چلتے ہیں جو ایک ماحول دوست مستقبل میں چین کی سولر انڈسٹری کے کردار کا جائزہ لینے کے لیے چینی کمپنی آینگلی سولر کا دورہ کر رہے ہیں۔