چین اور مصر کے درمیان تھور زدہ زمینوں کے لیے ٹیکنالوجی، زرعی آلات کے شعبہ میں تعاون

چین اور مصر کے زرعی ماہرین، مشرقی چین کے صوبہ شانڈونگ میں دریائے زرد کے ڈیلٹا کی تھور زدہ زمین کے لیے سازگار مشینری تیار کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔