ماہرین کی جانب سے چین کے چائے کے جنگلات کے ثقافتی منظر نامہ کے تحفظ کی کوششوں کی تعریف

بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان میں پوئیر کے مقام پر، جنگ مائی پہاڑ کے قدیم چائے کے جنگلات کے دورہ کیا۔ ٹیم کے ارکان نے اس دوران تحقیقی سرگرمیوں کے علاوہ تعلیمی مکالمہ میں بھی حصہ لیا۔