امریکہ کے نئے محصولات کا مقصد چین کی ترقی کو متاثر کرنا ہے: مصری ماہر

ایک مصری ماہر نے چین کی صاف انرجی مصنوعات پر امریکی محصولات میں حالیہ اضافہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ان معاندانہ امریکی اقدامات کا مقصد صنعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں چین کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔