بابراعظم کو کبھی ناکامیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، بورڈ کی وضاحت

بابراعظم کو کبھی ناکامیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، بورڈ کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابراعظم کو شکستوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ ورلڈکپ کے دوران بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے ہونے والی ایک متنازع پریس ریلیز میں سابق مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز؛ برازیل کو ہوم گراؤنڈ پر تاریخ میں پہلی شکست

2026فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں ارجنٹینا نے برازیل کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے برازیل کو ہوم گراؤنڈ پر 0-1 سے شکست دی، حریف ٹیم کی جانب مزید پڑھیں

80 کلومیٹر طویل میراتھون میں دوست سے لفٹ لینے والی ایتھلیٹ پر پابندی

برطانوی رنر پر 80 کلومیٹر لمبی میراتھون میں گاڑی استعمال کرنے پر 12 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال اپریل میں مانچسٹر سے لیورپول تک منعقد ہونے والی میراتھون میں جوزیا مزید پڑھیں

رونالڈو، میسی سے پرستاروں کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اْٹھانے کا مطالبہ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے پرستاروں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ اسٹارز فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے صرف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر مزید پڑھیں

بابراعظم کا قومی ٹیم کی تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے کا اعلان

بابراعظم کا قومی ٹیم کی تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابراعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم اور آسڑیلیوی پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچز کا اعلان کردیا گیا

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر وسیم اکرم اور وقار یونس کی تعریفں،دورہ پاکستان اور پرائم منسٹر کے درمیان میچز کا اعلان کیا گیا۔آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی البانیز کا کہنا ہےکہ وسیم اکرم اور وقار یونس کی فاسٹ باولنگ کا مزید پڑھیں

چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پاکستان کبڈی فیڈریشن کا اجلاس

اسلام آباد: پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پاکستان کبڈی فیڈریشن جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے اہم فیصلوں کی اجازت لی گئی ،سلیکشن اور ڈسپلن کمیٹی کا قیام بھی عمل میں مزید پڑھیں

شامی کی شاندار پرفارمنس پربھارتی میڈیا ناخوش، گھریلو زندگی پر تنقید

بھارت میں مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کو شاندار پرفارمنس دکھانے کے باوجود نجی زندگی کو میڈیا پر لاکر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی کارکردگی،گنگولی یوٹرن لینے پر مجبور

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔ میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

حارث، شاہین ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے انضمام کیخلاف الزامات سے متعلق تحقیقات کیلئےکمیٹی قائم کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف الزامات سے متعلق تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 5 رکنی تحقیقاتی مزید پڑھیں

ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں بری کارکردگی لیگز کو قرار دے دیا

ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں پلیئرز کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ لیگز کو قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این مزید پڑھیں

علیحدگی کی افواہوں کے بعد ثانیہ اور شعیب کی تصاویر وائرل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔گزشتہ روز شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

چین میں ایشیئن پیرا گیمز توقعات سے کہیں بڑھ کر تھے، صدر ایشیئن پیرالمپک کمیٹی

ہانگ ژو: ایشیئن پیرالمپک کمیٹی (اے پی سی) کے صدر ماجد راشد نے چوتھے ایشیئن پیرا گیمز کے اختتام کا اعلان کردیا۔ ہانگ ژو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا مزید پڑھیں

حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ چین میں جاری ایشین پیرا گیمز کے مقابلوں میں پاکستان نے بڑی کامیابی سمیٹ لی، قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے مینز ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت مزید پڑھیں

افغانستان سے شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز ہوٹل میں رو پڑے

آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت کئی کرکٹرز کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شرمناک ہار کے بعد کپتان مزید پڑھیں

کرکٹرز بھی فلسطنیوں کے حمایت میں بول پڑے

محمد رضوان کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے بھی اسرائیلی بربریت کیخلاف اور فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کردی۔اسرائیل کی فلسطین پر بریریت کیخلاف قومی کھلاڑیوں نے بھی آواز بلند کردی، شاداب خان، محمد نواز، اسامہ مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت،مراکشی ٹیم کے فٹبالرز مغربی میڈیا کے نشانے پر

فیفا ورلڈکپ میں تاریخ رقم کرنے والی مراکشی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑیوں کو غزہ کے مظلوم فلسطینوں کی حمایت کرنے پر مغربی میڈیا نے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ اٹلس لائنز کے کھلاڑی اور بائرن میونخ کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم آج سے بنگلورو میں ٹریننگ کرے گی

بنگلورو میں پاکستان ٹیم آج سے ٹریننگ کرے گی اور جمعے کو آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی۔ پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے لیے بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ قومی کھلاڑیوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ، بکیز نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا،پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے،سٹے بازوں نے اپنا کام شروع کردیاہے،بکیز نے بھارت کو فیورٹ قرار دیا۔سٹے بازکا کہنا ہے کہ میچ کا بھاؤ بھارت 65 اور پاکستان 35 ہے،بھارت مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کیلئے 11 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات

حیدرآباد: کرکٹ شائقین کو ورلڈ کپ کے سب سے اہم ٹاکرے کا بےچینی سے انتظارہے، 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول روایتی حریفوں کے اس میچ کی حساسیت کے پیش نظر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے جارہے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ سے قبل شاہدآفریدی کی بابراعظم کوہدایات

سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابراعظم سے ہونیوالی گفتگو پر خاموشی توڑ دی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ بابراعظم مسلسل دو میچوں میں بلےبازی کے دوران ناکام ضرور ہوا مزید پڑھیں

ذکاء اشرف کل بھارت جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ذکاء اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔ ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ صحافیوں کو مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں بری کارکردگی ،احسن اقبال کا پاکستان اولمپکس میں تبدیلی کا مطالبہ

ایشین گیمز میں بری کارکردگی ،احسن اقبال کا پاکستان اولمپکس میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنماء احسن اقبال نے ایشین گیمز میں بری کارکردگی پر پاکستان اولمپکس میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید تذلیل قابل قبول نہیں، عارف حسن نے کھیلوں کو تباہ کردیا، آرمی چیف مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی انجری کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے شاہین شاہ آفریدی کی انجری کی تصدیق کردی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کمنٹری کے دوران کمنٹیٹر رمیز راجا نے تصدیق مزید پڑھیں