ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر2 سال کی پابندی عائد

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

روس کے ڈینیل میدویدوف نےپہلی بارمیامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

فلوریڈا: روس کے نامور ٹینس کھلاڑی ڈینیل میدویدوف نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ستائیس سالہ روسی کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں اطالوی حریف کھلاڑی جینک سنر کو شکست دے کر رواں سال کا مزید پڑھیں

نہیں چاہتا! جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو: سرفراز احمد

لاہور، مارچ 31، 2023: پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ یوٹیوبر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیوں جائیں: نجم سیٹھی

اسلام آباد، مارچ 30، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں ۔ نجم سیٹھی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ون ڈے میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار

دبئی، مارچ 29، 2023: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے مزید پڑھیں

حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد، مارچ 28، 2023: قومی کرکٹر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے قومی کرکٹر کو اعزازی رینک لگائے، اعزاز پا کر حارث رؤف مزید پڑھیں

پاکستان سے جیت: افغان کھلاڑیوں پر آئی فون، ڈالرز کی برسات

شارجہ، مارچ 27، 2023: افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ٹی 20 میچز میں شکست دینے والے کھلاڑیوں کے لیے ہزاروں ڈالراور جدید آئی فون کے انعام کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں افغان کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

افغانستان سے شکست: رضوان نے نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھا دی

لاہور، مارچ 27، 2023: افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔ محمد رضوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان مزید پڑھیں

میامی اوپن ٹینس : یوکرینی کھلاڑی کا روسی سٹار سے ہاتھ ملانے سے انکار

میامی، مارچ 25، 2023: روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی شدت اب کھیلوں کے میدان میں بھی اثر انداز ہونے لگی ہے ۔ میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا پاٹاپووا کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

کراچی، مارچ 21، 2023: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو بھیجنے پر وزیر کھیل کا موقف تبدیل

لاہور، مارچ 21، 2023: ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر وزیر کھیل کا موقف تبدیل ہوگیا، انہوں نے گیند کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں ڈال دی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ہمیشہ ہی پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کا مزید پڑھیں

پاکستان اور مالدیپ کی فٹبال ٹیمیں دوستانہ میچ میں آج مدمقابل

لاہور، مارچ 21، 2023: پاکستان اور مالدیپ کی فٹبال ٹیمیں واحد دوستانہ میچ میں آج مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3:45 پر لامو گان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی سکواڈ مزید پڑھیں

پی سی بی سے خود کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا: شاہین آفریدی

لاہور، مارچ 20، 2023: شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔ شاہین آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام لینے مزید پڑھیں

شاہین بمقابلہ بابر! دوسرا ایلیمنیٹر آج، بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کو تیار

لاہور، مارچ 17، 2023: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز اور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کو تیار ہے۔ پاکستان سپر مزید پڑھیں

ایرن ہالینڈ اپنے مخصوص انداز کے بعد اردو بول کر بھی پاکستانیوں میں مقبول ہونے لگیں

لاہور، مارچ 16، 2023: پاکستان سپر لیگ کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ اپنے دلچسپ انداز کے باعث پاکستان میں بہت زیادہ مشہور ہوچکی ہیں۔ پی ایس ایل کے لیے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سالوں سے پاکستان آرہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کوالیفائر کے دوران شاہین اور پولارڈ میں جملوں کا تبادلہ

لاہور، مارچ 16، 2023: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کے بیٹر کیرون پولارڈ کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

کوالیفائر: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور، مارچ 15، 2023: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم نے گروپ میچز میں 14 پوائنٹس مزید پڑھیں

لاہور میں کشیدگی: پی ایس ایل منتظمین کی پریشانی میں اضافہ

لاہور، مارچ 15، 2023: لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام پروگرام کے مطابق آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی مزید پڑھیں

ذمہ داری کو قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش کروں گا: کپتانی ملنے پر شاداب کا پہلا بیان

لاہور، مارچ 14، 2023: افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب مزید پڑھیں

بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ: پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت سے مشروط

لاہور، مارچ 14، 2023: بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستانی شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہو گی۔ میڈیا کانفرنس میں نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کا موقف ہے کہ ایشیا کپ پاکستان سے منتقل کرنا چاہیے، ہمارا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ شاندار قرار دیدیا

کراچی، مارچ 13، 2023: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کوکپتان بنانے کے فیصلے کو شاندار قراد دے دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کر گئیں

سڈنی، مارچ 10، 2023: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بھارت کےخلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز سیاہ پٹیاں باندھے گی، پیٹ کمنز کی والدہ ماریہ کمنز کے انتقال مزید پڑھیں

فخر زمان کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 227 رنز کا ہدف

راولپنڈی، مارچ 9، 2023: فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 227 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ آٹھویں سیزن کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا ریکارڈ ہزاروں تماشائیوں کے فرق سے ٹوٹنے کے قریب

احمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر احمد آباد میں زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے 1 دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 2013-14 کی ایشیز سیریز کے دوران 91 ہزار 112 تماشائیوں کے ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی۔ خواتین کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے، یہ مزید پڑھیں