امریکی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹوری بووی 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئی

واشنگٹن: امریکی خاتون اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹوری بووی 32 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوری بووی امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ٹوری بووی کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023: پاک بھارت میچ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا

روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت ورلڈکپ مقابلے مزید پڑھیں

افتخار احمد اورسلمان علی آغا کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کرناچاہیے، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹسمین کے ساتھ جانے کا مشورہ دےدیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث سہیل انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ایشیاکپ کا کوئی مستقبل دیکھائی مزید پڑھیں

ملٹی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ کرکٹ بورڈز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کی ملٹی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ کرکٹ بورڈز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلین کھلاڑیوں کے ایجنٹ نیل میکسویل نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگرچہ دونوں فتوحات میں سنچری میکر مزید پڑھیں

”چاچا” افتخار احمد نے ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کی

کراچی: ” چاچا” کی عرفیت پانے والے افتخار احمد نے ساتھی پلیئرز میں عیدی تقسیم کردی۔قومی کرکٹ ٹیم میں ”چاچا” سے شہرت پانے والے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد نے بالآخر ساتھی پلیئرز میں عیدی بانٹی۔ یاد رہے کہ چند مزید پڑھیں

مجھے” سسر” نہ کہنا، شاہد کی شاہین آفریدی کو ’تنبیہ‘

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انھیں عوامی سطح پر ” سسر ” کہہ کر نہ پکارے۔شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ گپ شپ لگاتے مزید پڑھیں

بھارتی جواری نے محمد سراج سے ٹیم کی معلومات مانگ لیں

ممبئی: بھارتی جواری بھی کھلاڑیوں سے رابطے کرنے لگے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل ٹرک ڈرائیور نے محمد سراج سے ٹیم معلومات مانگ لیں۔ فاسٹ بولر نے معاملے کی فوراً رپورٹ کردی، اترپردیش پولیس نے بھارت پر کثیر رقم ہارنے مزید پڑھیں

دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھاکر ٹیم میں واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی

کراچی: فاسٹ بولر نے کہا ہے کہ انجری سے نجات حاصل کر چکا، امید ہے کہ دورہ زمبابوے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔فاسٹ بولران دنوں دورہ مزید پڑھیں

بابراعظم روہت شرما سے کون سا اعزاز چھین سکتے ہیں؟

لاہور: کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریزمیں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی20 انٹرنیشنل میں 4 سینچریوں کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں جبکہ 29 ففٹیزاسکورکررکھی ہیں تاہم مزید پڑھیں

ایشیاکپ کے مقام کو حتمی شکل دینے کیلئے دیگر ٹیموں کے جواب کا انتظار ہے، جےشاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور مزید پڑھیں

بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں 3 سینچریاں بنانے والے پہلے کپتان بن گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں 3 سینچریاں اسکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں کپتان بابراعظم نے اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے بطور کپتان تیسری مزید پڑھیں

کیوی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور: پانچ ٹی20 اور5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلیے لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان کے خلاف پانچ ٹی20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پہنچ گئی، ٹام مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب اختر کودیکھ دیکھ کر ان کی طرح بنناچاہتاتھا ، زمان خان

لاہور: قومی کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ جب میں سابق کپتان شاہد آفریدی اورفاسٹ باؤلر شعیب اختر کو دیکھتا تھا تو سوچتا تھا کہ ان جیسا بننا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینئر کھلاڑی ساتھ مزید پڑھیں

یوسف، بابر کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں

لاہور: محمد یوسف، بابر اعظم کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ بابراعظم نہ صرف میرے بلکہ دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرسکتے ہیں، زبردست فارم اور اسٹائل کی وجہ سے انھوں نے بہت جلد اپنا مقام مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے رمضان سپورٹس سیریز کی منظوری دیدی

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز کی منظوری دے دی، سپورٹس سیریز میں فٹبال، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، ہاکی، کبڈی اورکرکٹ کے مقابلے ہوں گے۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر2 سال کی پابندی عائد

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

روس کے ڈینیل میدویدوف نےپہلی بارمیامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

فلوریڈا: روس کے نامور ٹینس کھلاڑی ڈینیل میدویدوف نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ستائیس سالہ روسی کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں اطالوی حریف کھلاڑی جینک سنر کو شکست دے کر رواں سال کا مزید پڑھیں

نہیں چاہتا! جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو: سرفراز احمد

لاہور، مارچ 31، 2023: پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ یوٹیوبر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں