تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں

جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا ٹائٹل جیت لیا

جیمز ماڈرن اکیڈمی، دبئی (گلف جائنٹس) نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے فائنل میں ونچیسٹر اسکول (دبئی کیپیٹلز) کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا۔ آئی سی سی اکیڈمی اوول میں منعقدہ فائنل میں دونوں مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کے نئے صدر کی تقرری، وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد : اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے برطرف صدر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

فرسٹ کلاس میں اظہر علی کا ایک اور اعزازاپنےنام

سابق کپتان اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 سنچریاں اسکور کرنے والے پاکستان کے 9ویں کھلاڑی بن گئے۔سابق کپتان اظہر علی نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں کے مزید پڑھیں

پاکستان کو پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت

پاکستان کو آخری لمحات میں پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کی انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ یکم جنوری تھی، پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے یکم جنوری کو ہی انٹرنیشنل ہاکی مزید پڑھیں

پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا

اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں اوپنرز صفر پر پویلین مزید پڑھیں

افغانستان کے روایتی کھیل،بزکشی کے مقابلے کابل میں شروع

کابل: افغانستان کے روایتی کھیل،بزکشی کے مقابلے بدھ کو کابل میں شروع ہوگئے،سینکڑوں تماشائی ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ کابل شہر کے نواحی علاقے یکہ توت میں منعقد ہونے والے قومی کھیل بزکشی کے مقابلوں مزید پڑھیں

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف دوسرےٹیسٹ کیلیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرآریان لاکراپاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی مزید پڑھیں

خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

فاسٹ باؤلر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔میڈیارپورٹس کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرخرم شہزاد پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے۔اسپیشلسٹ سےمشاورت کےبعدپی سی بی آئندہ کا پلان طےکرےگا۔مشاورت کےبعدخرم مزید پڑھیں

بھارتی ہٹ دھرمی،ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل

بھارت نے ایک بار پھر سے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ ٹاٸی کے پاکستان میں انعقاد کے خلاف اپیل کردی۔خیال رہے کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے پاک ، بھارت ٹاٸی پاکستان میں کرانے کا مزید پڑھیں

جوتے پہننے کی اجازت لوں گا، عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ فلسطینیوں کی آواز بن گئے،کرکڑ معصوم فلسطینیوں کےحق میں ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا میں لڑ کر جوتے پہننے کی اجازت لوں گا۔کرکٹر عثمان خواجہ نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پرشیئرکیےگئے ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، پلاٹینم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔لاہور قلندرز کے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ آندرےفلیچر،اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ، بھانوکا راجاپکسا،کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی،ڈیوڈملان،داسن شناکا پلاٹینم مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کے شکار کیلئے جال بچھادیا

پرتھ ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو جال میں پھسانے کی کوشش شروع کردی۔ پچ کیوریٹر آئزک میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کیلئے پچ میں کچھ تبدیلیاں کی مزید پڑھیں

پولینڈ ،اسپیڈ اسکیٹنگ ورلڈ کپ میں چین کے گاؤ نے طلائی تمغہ جیت لیا

وارسا: پولینڈ کے شہر ٹامازو مازوویکی میں جاری آئی ایس یو اسپیڈ اسکیٹنگ ورلڈ کپ میں مردوں کی 500 میٹر دوڑ میں اولمپک چیمپیئن گاؤ تنگ یو نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نومبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ مزید پڑھیں

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن سیخ پَا

ڈیوڈ وارنر اور فاسٹ مچل جانسن ایک دوسرے کے خلاف تنقید کے نشتر چلادیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے ایک کالم میں ڈیوڈ وارنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انکی ریٹائرمنٹ اور فیئر ویل دینے مزید پڑھیں

جونئیر ہاکی ورلڈکپ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے شکست دیدی۔ ملائشیا کے شہر کوالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کے ارشد لیاقت نے شاندار ہیٹرک اسکور کی جبکہ کپتان حنان مزید پڑھیں

پی ایس ایل9،گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے فارغ کردیا

سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کیساتھ ناروا سلوک

سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی 10 کا شاندار آغاز ، ابتدائی میچ میں گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو ہرادیا

ابوظہبیٹی 10 کے 7 ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ ٹام کوہلر کیڈمور کی یادگار پرفارمنس کی بدولت دیکھنے دفاعی چیمپیئن کو سیزن کا آغاز کرنے میں پہلی مزید پڑھیں

پی ایس ایل9،عماد وسیم نے کنگزاور حسن علی نے یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوگئی۔ پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد: سینٸر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیے گئے، نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی ہے۔پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈکے چیٸرمین کے الیکشن کے لئے سینٸر قانون دان مزید پڑھیں