توشہ خانہ پالیسی: 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد، مارچ 14، 2023: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحفے کی ملکیت اسی کی ہوتی ہے جس کو ملتا ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد، مارچ 14، 2023: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی ملکیت حکومت پاکستان کے پاس نہیں ہوتی، تحفے کی ملکیت اس شخص کی ہوتی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم قربانی دے اور پورے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کرے: سراج الحق

کراچی، مارچ 13، 2023: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران سیلاب متاثرین کا پیسہ آئندہ الیکشن میں استعمال کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ مزید پڑھیں

بلدیاتی نظام میں تبدیلی، متحدہ قو می موومنٹ کا بڑا مطالبہ منظور

کراچی، مارچ 13، 2023: کراچی کے بلدیاتی نظام میں تبدیلی، متحدہ قو می موومنٹ کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا۔ سندھ حکومت نے کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کا اضافہ کر دیا، کراچی میں بلدیاتی کونسلز کی تعداد 249 سے بڑھا مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3 نسلوں کی جائیدادیں بنا لیں: مریم نواز

لاہور، مارچ 13، 2023: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ فواد چودھری گھڑی کے حوالے سے ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا ہے، ان کے بکاؤ صحافی بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔ لاہور میں تقریب مزید پڑھیں

عمران خان کی زیر قیادت انتخابی ریلی گڑھی شاہو سے داتا دربار کی جانب رواں دواں

لاہور، مارچ 13، 2023: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی داتا دربار کی جانب رواں دواں ہے۔ تحریک انصاف کی انتخابی ریلی گڑھی شاہو چوک پہنچ گئی وہاں سے اپنے منزل داتا دربار کی جانب مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد،مارچ 13، 2023: خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ خاتون مزید پڑھیں

وزیراعظم،وزیرداخلہ سے جان کا خطرہ،سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں: عمران

لاہور، مارچ 13، 2023: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ہی خطرہ ہے اس لیے سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ انہیں حکومت پر مزید پڑھیں

خاتون جج کودھمکی دینے کا کیس: عمران خان نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد، مارچ 13، 2023: خاتون جج زیبا چودھری کودھمکی دینے کے کیس عمران خان کے وکلاء کی جانب سے بریت کی درخواست دائرکردی گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات: ن لیگ کا تمام نشستوں سے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ

لاہور، مارچ 13، 2023: مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں تمام نشستوں سے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی اپیلیں مسترد، سزائے موت برقرار

اسلام آباد، مارچ 13، 2023:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں اپیلوں پر فیصلہ سنا مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد، مارچ 13، 2023: خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرنے کا عندیہ دے دیا۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی آج زمان پارک سے داتا دربار تک عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالے گی

لاہور، مارچ 13، 2023: سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف آج زمان پارک سے داتا دربار تک انتخابی ریلی نکالے گی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کردہ ریلی کا روٹ جاری کردیا گیا، ریلی مزید پڑھیں

عمران کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع

لاہور، مارچ 13، 2023: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد، مارچ 13، 2023: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جوکہ دوپہر 3 بجکر 15 منٹ پر سنایا مزید پڑھیں

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر شاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد، مارچ 13، 2023: وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسرشاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آ رہے تھے، ساہیانوالہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کو 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم

لاہور،مارچ 13، 2023: لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے سے متعلق 2002 سے پہلے کا ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کی ملک میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر کی تجویز

کراچی، مارچ 13، 2023: ورلڈ بینک حکام نے ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر شروع کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈبینک کے ڈائریکٹر جنوبی ایشیا جان اے روم کی سربراہی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام الیکشن کمیشن میں‌چیلنج کردیا

اسلام آباد 12مارچ 2023: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان نے لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ مزید پڑھیں

عمران خان سے امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد12مارچ، 2023: امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب میں عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد، مارچ 11، 2023: پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر مزید پڑھیں

کوئی سرکاری ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار کریگا تو ذمہ دار وزیر اعظم ہوں گے، پرویز الٰہی

لاہور، مارچ 10، 2023: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کوئی سرکاری ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار کرے گا تو ذمہ دار براہ راست وزیر اعظم ہوں گے۔ چودھری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، مارچ 10، 2023: سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں

اسلام آباد، مارچ 10، 2023: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں جنرل الیکشن کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

کوئٹہ، مارچ 10، 2023: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔ کوئٹہ کی عدالت نے گزشتہ روز اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد، مارچ 10، 2023: تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں

لاہور میٹرو بس سروس کا آغاز صبح 6 بجے سے کر دیا گیا

لاہور، مارچ 10، 2023: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر لاہورمیٹروبس سروس کا آغاز صبح 6 بجے سے کر دیا گیا۔ لاہورمیٹروبس سروس پر سفر کرنے والے مزدوروں کو بڑا ریلیف مل گیا، وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مزید پڑھیں

امریکا کا پاک، بھارت تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور

واشنگٹن، مارچ 10، 2023: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شی جن پنگ کو چین کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد، مارچ 10، 2023: وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

امریکا کا پاک، بھارت تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور

واشنگٹن ، مارچ 10، 2023: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں مزید پڑھیں

فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور، مارچ 10، 2023: لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کے عدلیہ کیخلاف مبینہ بیان پر کارروائی مزید پڑھیں

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی

کراچی، مارچ 10، 2023: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 80 مزید پڑھیں

ایسا چلتا رہا تو پنجاب میں آئندہ پی ایس ایل نہ کرانے کا حکم دینگے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور، مارچ 10، 2023: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سال کا شیڈول پیش نہ کرنے کی صورت میں اگلے ایونٹ کے پنجاب میں انعقاد کو روکنے کا اشارہ دے دیا۔ پنجاب میں سموگ کے مزید پڑھیں