جسٹس عمر عطا بندیال بھارت میں چیف جسٹسز کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے فعال ممبرز مزید پڑھیں

رمضان سے قبل مفت آٹے کی فراہمی شروع کی جائے، محسن نقوی

لاہور، مارچ 9، 2023:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل مفت آٹے کی فراہمی شروع کی جائے۔ محسن نقوی کے زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس ہوا جس میں رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں مزید پڑھیں

نواز شریف کہتا ہے عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے: چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور، مارچ 9، 2023: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بیک کرنے والوں سے ہمیں کوئی امید نہیں، قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے مزید پڑھیں

انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو 14 مارچ کی دعوت دیدی

پشاور، مارچ 9، 2023:خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر خیبرپختونخوا کو 14 مارچ کی دعوت دے دی۔ الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کے درمیان مشاورت اسلام آباد میں 2 بجے مزید پڑھیں

ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام اور فوج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: آرمی چیف

راولپنڈی، مارچ 9، 2023: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کیلئےمنصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

لاہورمارچ 9، 2023: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے کلین ایئر، حج پالیسی، نیشنل اکاؤنٹبیلٹی ترمیمی آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2023ء سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارتِ قانون و مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ درخواست گزار نے پٹیشن میں ترمیم کی مزید پڑھیں

کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی طرف مبذول کرواتے رہیں گے، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں مزید پڑھیں

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشددواقعات، عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور ، مارچ 9، 2023: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ ڈی مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند، خدا کرے موخر نہ ہوں: شیخ رشید

لاہور، مارچ 9، 2023: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے، خدا کرے موخر نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت میں خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات: پی ٹی آئی رہنماؤں کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور ملیکہ بخاری شامل مزید پڑھیں

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان نیازی مبینہ طور پر اغواء

لاہور، مارچ 9، 2023: سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ اغواء کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سابق مزید پڑھیں

دہشتگردی کی واپسی کا ذمہ دار سکیورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت نہ آیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار فارن فنڈڈ گھڑی چور سکیورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس، نیب کی ٹیم تحقیقات کیلئے دوبئی پہنچ گئی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرنے نیب کی ٹیم دوبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دوبئی گئی جہاں قیمتی گھڑی مزید پڑھیں

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد، مارچ 8، 2023: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ملک ترقی کریگا، آرمی چیف کی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک کی 10 سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی مزید پڑھیں

خواتین گھر چلا سکتی ہیں تو سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟: مریم نواز

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی خاتون کو غیر سیاسی نہیں ہونا چاہیے، ضروری ہے خواتین ایسی جماعت کا انتخاب کریں جو نیشنل لیول پر خواتین کیلئے آواز بلند مزید پڑھیں

پیمرا نے مال روڈ لاہور پر ریلی، مظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مال روڈ لاہور پر کسی بھی قسم کی ریلی یا مظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کوریج سے روکنے مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے دین کو نقصان پہنچایا: مولانا عطا الرحمن

پشاور: (انٹرنیوز ڈیسک) جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطا الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے سب سے زیادہ دین اسلام کو نقصان پہنچایا، ریاست مدینہ کے نام پر ملک کو لوٹا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) 3 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کو آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کے معاملہ پر ایڈیشنل رجسٹرار اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں دلچسپ مکالمہ بازی ہوئی۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے گفتگو مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کر دی، کارکنوں سے گھر جانے کی اپیل

لاہور: (انٹرنیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو گھر جانے کی اپیل کر دی۔ حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: (انٹر نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو ’’برگر مارچ‘‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کو ’’برگر مارچ‘‘ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن، گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پشاور: (انٹرنیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا اور الیکشن کمیشن کی ٹیم کے درمیان اجلاس ڈیڑھ مزید پڑھیں

ایک طرف انتخابی شیڈول، دوسری طرف پُر امن ریلی پر تشدد کیا جا رہا ہے، فرخ حبیب

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک طرف انتخابات کا شیڈول آ چکا ہے، دوسری جانب 22 کروڑ عوام کے لیڈر کو ریلی کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ میڈیا مزید پڑھیں

رمضان میں عوام کو حقیقی ریلیف دینے کیلئے قیمتوں میں کمی کا پلان بنایا جائے: محسن نقوی

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کیلئے جامع پلان طلب کر لیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں 2 روزہ سائنس اور انجینئرنگ میلہ شروع

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں 2 روزہ سائنس اور انجینئرنگ میلے کا آغاز ہو گیا، طلبہ نے انجینئرنگ ماڈل پیش کیے۔ پرو ریکٹر پروفیسر نصر اکرام نے افتتاح کیا، انہوں نے کہا کہ طلبہ کی صلاحیتوں مزید پڑھیں

سی سی پی او تبادلہ کیس، الیکشن کمیشن نے فریق بننے کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کیس میں الیکشن کمیشن نے فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور فریقین کو مزید پڑھیں

صوبے کو درپیش معاشی مسائل پر نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت اجلاس

پشاور: (ا نٹرنیوز ڈیسک) صوبے کو درپیش معاشی مسائل کے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کے لئے مجوزہ معاشی ایجنڈے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

ملتان: (انٹر نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 84 کابینہ، پی ایس ایل، غیر ملکی دوروں کیلئے پیسے موجود ہیں، الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے۔ ملتان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد: (ا نٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: (انٹر نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بھی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی کو تحریک انصاف کا صدر بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا باقاعدہ طور پر صدر بنا دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بطور مرکزی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ مفت آٹا فراہمی کا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹر کے بغیر عمران کی سیاست کی کوئی اوقات نہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹر کے بغیر عمران خان کی سیاست کی کوئی اوقات نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) شہر قائد کے 11 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات نہ کروانے کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار

لاہور: (انٹرنیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین مزید پڑھیں