خضدار ، بم دھماکہ، صدر خضدار پریس کلب جاں بحق، 9 زخمی

خضدار : خضدار میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک صحافی جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں قومی شاہراہ سلطان ابراہیم روڈ پرایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم مزید پڑھیں

تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو ‘چاند کیلئے روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا خلائی مشن ‘آئی کیوب کیو’ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر 2 بج کر 28 منٹ پر روانہ ہوگیا۔آئی مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا مزید پڑھیں

آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے،غزہ کوریج کے دوران جان قربان کرنیوالے صحافی ہیرو ہیں،میڈیا کو سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے فریقین کو مل مزید پڑھیں

دیامر، مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد جاں بحق، 21زخمی، ہسپتال منتقل

دیامر: شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد جاں بحق اور21زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر صبح سویرے مسافر بس کھائی میں گرنے مزید پڑھیں

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی اور صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں صنعت کے شعبے میں تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

امریکہ کو اڈے دینے بارے قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو اڈے دینے بارے قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں، کسی کو اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے ، افغانستان پاکستان میں مزید پڑھیں

معاشی بحران کا دلدل دن بدن سنگین ہوتا جارہا ، ایکشن کی ضرورت ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی بحران کا دلدل دن بدن سنگین ہوتا جارہا ہے، ایکشن کی ضرورت ہے، ڈیوٹی میں ہیرا پھیری، سمگلنگ، ٹیکس چوری بڑے مسائل ہیں،ایف بی آر میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، چینی شہریوں کی سیکیورٹی بارے تبادلہ خیال

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی عزیز ہے، دشمن کی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش کو ناکام بنائینگے، چینی شہریوں کی آمدورفت کے ایس او پیز پر مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی، خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آبا : موٹروے پولیس کیساتھ تلخ کلامی کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنیوالی خاتون کیخلاف تھانہ کلر کہار میں موٹروے پولیس انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، سیکیورٹی فورسز، دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، 3دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان : خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں ،دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں،جنرل عاصم منیر

رسالپور : چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں،آزادی اظہار رائے کی حدود پامال کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، مزید پڑھیں

اسی تناسب سے پاکستانی معیشت چلتی رہی تو 2025 میں مہنگائی 15فیصد رہ جائیگی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک

اسلام آباد : ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے کہاہے کہ اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025ء میں مہنگائی کم ہو کر 15 فیصدرہ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو مزید پڑھیں

چیمپئن ٹرافی، بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مجوزہ شیڈول میں بھارتی ٹیم کے پاکستان میں کم سے کم سفر کرنے کے حوالے سے تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی مزید پڑھیں

منی پور ،خواتین نے 11افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا

ممبئی: بھارت کے علاقے منی پور میں قبائلی خواتین نے 11 افراد کو فورسز کی تحویل سے چھڑا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول کے گشت کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پولیس وردی میں ملبوس چند کارسواروں کو روکنے مزید پڑھیں

غزہ معاملے پر امریکی پالیسی پاگل پن ،ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ،ہالا رہاریت

واشنگٹن: سابق امریکی سفارتکار ہالارہاریت نے غزہ معاملے پر امریکی پالیسی کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اسلحہ نہیں، سفارتکاری کی ضرورت ہے ، غزہ جنگ کے معاملے پر امریکہ سے کسی کے مزید نفرت کرنے مزید پڑھیں

ملاقات کے 5منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، پرینیتی چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ملاقات کے 5منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بات چیت کا ٹاسک مل گیا، کسی سے بھی بات سب کے سامنے ہوگی ، چھپ کر نہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور : وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بات چیت کا ٹاسک مل گیا، کسی سے بھی بات سب کے سامنے ہوگی ، چھپ کر نہیں، مولانا کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، گڈ گورننس، مسائل کے مزید پڑھیں

سینٹورس مال پرحملے کا الزام،سردارتنویرالیاس کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف سینٹورس مال پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف سینٹورس مال پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا مزید پڑھیں

استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہونگے، آصف زرداری

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصالی طریقوں کے خاتمے ،مزدوروں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنا ہوں گے،محنت کش و مزدور طبقے کیلئے ایسا سازگار ماحول پیدا کیا جائے جہاں ان کی قدر اور مزید پڑھیں

بہاولپور، سی ٹی ڈی کیساتھ دہشت گردوں کا فائرنگ تبادلہ، زیر حراست 2دہشت گرد ہلاک

بہاولپور : بہاولپور میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں زیر حراست ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میںسی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کم وسائل کے باوجود کوسٹ گارڈز کی کارکردگی بہترین ہے،کوسٹل ایریاز سے سمگلنگ روکنے کیلئے کوسٹ مزید پڑھیں

تونسہ، دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7اہلکار زخمی

تونسہ : تونسہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی مزید پڑھیں

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 74 پیسے تک کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 5 مزید پڑھیں

اسمبلی سے مستعفی ہونے بارے فیصلہ نہیں ہوا،پارلیمنٹ میں رہ کر مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسمبلی سے مستعفی ہونے بارے فیصلہ نہیں ہوا،پارلیمنٹ میں رہ کر مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، پی ٹی آئی کے سوا کسی پارٹی نے آئین کے مطابق انٹرا مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 76کلو منشیات ،580لیٹر شراب برآمد، 15ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیوں میں 76 کلو منشیات،580 لیٹر شراب برآمد کر کے 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف ملک گیر 11 کارروائیوں میں 76کلو مزید پڑھیں

حیدر آباد، بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

حیدر آباد: حیدر آباد میں بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد انتظامیہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤں کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو جرمانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین، چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین، چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، چاہتے ہیں تلخیاں کم ہوں، واپسی وہاں ہوتی ہے جہاں بندہ چھوڑ تا مزید پڑھیں

فیصل آباد،دوستی نہ کرنے پر لڑکے کی فائرنگ سے دو لڑکیاں زخمی، خود کو بھی گولی مار دی

فیصل آباد: فیصل میں ایک لڑکے نے دوستی نہ کرنے پر دو لڑکیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا جبکہ خود کو بھی گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصورہ آباد میں فیکٹری ملازم شیراز نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں ودیگر جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیوسے پاک پاکستان کے حتمی مقصد تک پہنچنے کیلئے شراکت داروں کی مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے مزید پڑھیں

عوامی حقوق پر آواز اٹھانے کیلئے اسمبلی میں بیٹھے ہیں، مذاکرات کا ارادہ نہیں ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوامی حقوق پر آواز اٹھانے کیلئے اسمبلی میں بیٹھے ہیں، مذاکرات کا ادارہ نہیں ہے، اداروںکو خود کے بدلنے سے عدالت کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہوگا۔تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،بارشوں سے حادثات 10 افراد جاں بحق،14زخمی

پشاور : خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات میں 2بچوں سمیت10افراد جاں بحق ،14زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں جاری بارشوں سے مختلف حادثات میں 10افراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے اعداد وشمار کے مطابق بارشوں سے مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے اٹھارہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد السلام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندہ اولمپیئن منظور الحسن مزید پڑھیں