سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی

ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس میں انہوں مزید پڑھیں

بلوچستان کے معاملات کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ: امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، صوبے میں گیس اور بجلی نہیں، لاپتہ افراد کا بھی مسئلہ حل طلب ہے۔کوئٹہ میں حافظ نعیم الرحمٰن زمیندار مزید پڑھیں

نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور: نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن پولیس نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کے بعدنواب ٹاؤن کے تاجر فیصل بٹ کوگھر سے نکال کر قتل کردیا۔ مبینہ پولیس مقابلہ جمعہ کی شب مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور مزید پڑھیں

پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کیرالا: بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور (کرناٹک) کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا مزید پڑھیں

نجر قتل کیس، کینیڈین پولیس نے چوتھا ملزم گرفتار کرلیا

کینیڈا: کینیڈا کی پولیس نے خالصتان نواز سِکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کیس میں چوتھے ملزم کو گرفتار کرلیا۔امن دیپ سنگھ پر قتل کی سازش اور فعال کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کینیڈین پولیس مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام امریکا نے کیا، سابق امریکی جنرل کا اعتراف

واشنگٹن: سابق امریکی جنرل اینڈ جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا۔مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے متعلق ایک کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

فیصل کنڈی میرے خلاف نامناسب گفتگو سے اجتناب کریں ورنہ سب کچھ بند کردوں گا،علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی میرے خلاف نامناسب گفتگو سے اجتناب کریں ورنہ سب کچھ بند کردوں گا، گورنر کا سیاست سے تعلق نہیں ،وہ فارم 47کے نامزد ہیں، اتنی حیثیت مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی اجتماعات کرنا ہمارا آئینی ،قانونی و جمہوری حق ہے، جلسے ہر صورت کئے جائیں گے،ملک میں جمہوریت ختم ہو مزید پڑھیں

عارف علوی نے خود کو پارٹی چیئرمین نامزد کئے جانے بارے خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: سابق صدر عارف علوی نے خود کو پارٹی چیئرمین نامزد کئے جانے بارے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں، چوری شدہ مینڈیٹ کیساتھ جھوٹا، جذباتی و غیر منطقی منظر نامہ مزید پڑھیں

تشدد ہم پر ہوا، نوجوان بھی شہید ہوئے،معافی کا کہنے والے ہم سے معافی مانگیں،عمر ایوب

فیصل آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ تشدد ہم پر ہوا، نوجوان بھی ہمارے شہید ہوئے،معافی کا کہنے والے ہم سے معافی مانگیں، ہم پر بوگس مقدمات بنائے گئے، ایک ہی دن میں دس مزید پڑھیں

عمران کیساتھ کھڑا ہونا ضروری ، اگر وہ لڑائی ہار گئے تو عوام ہار جائیں گے،فواد چودھری

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے، اگر وہ لڑائی ہار گئے تو عوام ہار جائیں گے،رانا ثنا کا پی ٹی آئی سے بات کرنے کا بیان درست مزید پڑھیں

پاک، سعودیہ تعلقات مثالی، امن و خوشحالی میں پارٹنر ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک سعودیہ تعلقات مثالی ، امن و خوشحالی میں پارٹنر ہیں، سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ، وژن2030دنیا کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت تین میجر جنرلز کو اگلے عہدوں پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی: پاک فوج میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری سمیت تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

آئرلینڈ سے شکست،کپتان کی تبدیلی کو راشد لطیف نے بڑی وجہ قرار

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی مزید پڑھیں

موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائم

برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک نئی لیبارٹری قائم کی گئی ہے جس کا مقصد موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانا ہے تاکہ مستقبل میں غذائی سیکیورٹی کو یقینی بنائی جا سکے۔ یونیورسٹی آف ایسیکس میں بنائی گئی 30 مزید پڑھیں

کارکردگی پر بات نہ کرپانے پر ناقدین کردار کشی کرتے ہیں ،عظمی بخاری

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کارکردگی پر بات نہ کرپانے پر ناقدین کردار کشی کرتے ہیں ،طعنہ زنی کی بجائے کارکردگی میں مقابلہ کیا جائے، پالیسی بنانا حکومت کا کام ،انتظامیہ عملدرآمد کرتی ہے، مزید پڑھیں

ساس سے تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ سالے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی : پولیس نے ساس سے تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ سالے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے اغوا ہونیوالے 12سالہ عبید کی لاش برآمد کر لی مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش ،افغان شہری ،3ایجنٹ گرفتار

کراچی : ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش کرنیوالے افغان شہری اور 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر مزید پڑھیں

بہاولنگر ،جعلی پیر کے تشدد سے 18 سالہ نوجوان ہلاک

بہاولنگر : بہاولنگر میں جعلی پیر نے18سالہ نوجوان کو تشدد کر کے ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے تخت محل میںجعلی پیر نے روحانی علاج کیلئے آنیوالے 18 سالہ نوجوان ذوالقرنین کو تشدد کر کے ہلاک کردیا، پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد،کروڑوں کے موبائل فونز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ،2ملزم گرفتار

اسلام آباد : ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کے موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مزید پڑھیں

حکومت کی توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے،ایس آئی ایف سی کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، عطاء تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے،ایس آئی ایف سی کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے ایف بی آر میں ٹیکس مزید پڑھیں

کئی سعودی و پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری معاہدے طے پا چکے،جام کمال

اسلام آباد : وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ کئی سعودی و پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں ،پاک سعودی سرمایہ کار زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری اپنے فائدے کو دیکھ کر طے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو،پالیسیا ںبناتے وقت مزید پڑھیں

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف محمد یاسر نئی جیولین ملنےکے منتظر

جیولین تھرور محمد یاسر لمبی تھرو والی جیولین کے بغیر اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ارشد ندیم کے بعد محمد یاسر پاکستان کے دوسرے نمبر پر موجود جیولین تھرور ہیں، وہ ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں 25 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل آزاد، خودمختار ریاست کا درجہ کل ملنے کا امکان

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ کل (بروز جمعہ) دیئے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب مزید پڑھیں

غلطی پر معافی مانگنا بڑے پن کا ثبوت ، پی ٹی آئی قیادت کو ضد چھوڑنی چاہئے،طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ غلطی پر معافی مانگنا بڑے پن کا ثبوت ہے، پی ٹی آئی قیادت کو ہٹ دھرمی ،ضد چھوڑنی چاہئے،عدلیہ ذہنی و قلبی محبت کو ایک طرف مزید پڑھیں

9 مئی منصوبہ سازوں ،سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9مئی منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، 9مئی مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے مستقبل میں کوئی ہمارے ہیروز کی یادوں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری بارے امریکہ کی کوئی پوزیشن نہیں، فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے،میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری بارے معاملات پر امریکہ کی کوئی پوزیشن نہیں، فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

گوادر، مسلح افراد نے سوئے ہوئے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے سوئے ہوئے 7 افراد کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تجارت ، معیشت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت ودیگر منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کے عزم کااظہار کرتے ہوئے ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں تک رسائی کیلئے باہمی مشاورت سے موثر لائحہ عمل تشکیل دینے کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

لاہور میں وکلا کا احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپ،متعدد وکلاء ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور: لاہور میں وکلاء اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں متعدد وکلاء اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وکلاء نے دہشت گردی مقدمات اور سول عدالتوں کی منتقلی کیخلاف لاہور بار ایسوسی مزید پڑھیں

ہالی وو ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ہالی وو ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر عالمی فلم کی تیاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عظیم ثقافتی ورثہ کا حامل ملک ہے، مزید پڑھیں

ہمیں فوج سے مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں فوج سے مسئلہ نہیں،خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، 2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، کاکڑ کے فارم 47بارے بیان کے بعد مزید پڑھیں

حج آپریشن شروع، پہلی پرواز (آج) مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024 ء آپریشن کا آغاز (آج) جمعرات سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج 2024 ء کیلئے پہلی پرواز (آج) جمعرات کو اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوگی ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مزید پڑھیں

حادثاتی طور پر لی گئی تصاویر سے امریکی فوٹوگرافر راتوں رات اسٹار بن گیا

مائیکل سانچیز نامی امریکی فوٹوگرافر کی اتفاقاً لی گئی ایک تصویر نے اسے راتوں رات اسٹار بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دارلحکومت واشنگٹن کے علاقے وینکوور سے تعلق رکھنے والے مائیکل سانچیز فوٹوگرافی کے شوقین ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں