پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔کرکٹ ٹیکنیکل مزید پڑھیں

پرویز خٹک کا سیاست میں واپسی کا فیصلہ، پیپلز پارٹی، دیگر جماعتوں سے بات چیت جاری

پشاور: سابق چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے سیاست میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ان کی پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

فیصل آباد، پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار خاتون کو ٹرین سے دھکا دیکر قتل کئے جانے کا انکشاف

فیصل آباد : فیصل آباد میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کو چلتی ٹرین سے دھکا دے کر قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کی لاش بنی گوٹھ ریلوے سٹیشن کے مزید پڑھیں

غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، فلم’جوکر’کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر عطیہ کردیا

لندن: ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے بلاک بسٹر فلم جوکر کا دستخط شدہ پوسٹر غزہ کو عطیہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلمی صنعت سے منسلک خواتین فلمسازوں اور فلمی صحافیوں کے گروپ نے غزہ کیلئے برطانیہ کی خیراتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی چوری روکنا بڑا چیلنج ہے،ٹرانسمیشن نظام کی بہتری کے بغیر مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے ذمہ دار ہیں، ایران

نیو یارک : ایران نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

5 ملین ڈالر تاوان کی ادائیگی، صومالی قزاقوں نے 23افراد سمیت بحری جہاز چھوڑ دیا

موغادیشو : صومالی قزاقوں نے 5ملین ڈالر تاوان کے بدلے بنگلادیشی پرچم والا جہاز 23افراد سمیت چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی قزاقوں نے 5ملین ڈالرز تاوان کے بدلے بنگلادیشی جھنڈے والا کارگو جہاز عملے کے 23افراد سمیت مزید پڑھیں

بوریوالا، پولیس کی کامیاب کارروائی، دوست کو قتل کرنے والے دو دوست گرفتار

بوریوالا: بورے والا پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے دوست کو قتل کرنیوالے دو دست گرفتار کرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ گگومنڈی کے علاقے میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہو مزید پڑھیں

بلوچستان میں پنجابیوں کے قتل واقعے کی تحقیقات جاری ، عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے،محسن نقوی

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 8پنجابیوں کے قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے،ہوائی اڈوں پر امیگریشن کانٹرز کا مسئلہ مزید پڑھیں