برازیل، عدالت میں نوجوان کی والد کے قاتل پر فائرنگ، ملزم بچ گیا

برازیلیا : برازیلی عدالت میں نوجوان نے والد کے قاتل پر فائرنگ کردی تاہم ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی ایک عدالت میں دوران سماعت نوجوان نے اپنے والد کے قاتل کو فائرنگ مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد : ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافے سے 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر سے قبل ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.96فیصد اضافے کیساتھ 29.45فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس کیلئے الگ الگ ڈائریکٹوریٹس کے قیام کی ہدایت

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وہیکل رجسٹریشن اور پراپرٹی ٹیکس کیلئے الگ الگ ڈائریکٹوریٹس کے قیام کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے جی آئی ایس سسٹم مزید پڑھیں

وہاڑی، پولیس مقابلے میں 34سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

وہاڑی: تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلے میں34سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ وہاڑی میں تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مزید پڑھیں

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینی بہن ، بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم کا عالمی یوم القدس پر پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری خاموش تماشائی کاکردار ادا کررہی ہے، پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینی بہن ، بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے مزید پڑھیں

لفظ ’آنٹی‘ بہت برا لگتا ہے، کسی کو یہ لفظ نہیں کہنے نہیں دیتی: اداکارہ

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پسند کوئی انہیں آنٹی بولے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ لفظ’ آنٹی اور آپا’ کے حوالے مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین مشروم

ماتسوکے (Matsutake) نام کی جاپانی مشروم دنیا کی مہنگی ترین مشروم ہے جس کی قیمت 500 ڈالر (1 لاکھ 39 ہزار) فی 453 گرام ہے۔ماتسوکے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں امریکا میں بھی اگتی ہے لیکن صرف جاپان مزید پڑھیں