چین نے زیر سمندر ریکارڈ گہرائی میں جیکٹ کی تعمیرمکمل کر لی

شینژین: چین نے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں زیر سمندرریکارڈ گہرائی میں رگ کی سپورٹنگ جیکٹ کے ڈھانچے کی تعمیرمکمل کر لی ہے۔ چائنہ نیشنل آف شور آئل کارپوریشن (سنوک) نے منگل کو بتایا کہ 37ہزار ٹن وزنی 338.5 میٹر مزید پڑھیں

چین کی جانب سے موسم بہار کی کاشتکاری میں مدد کے لیے 83 کروڑ یوآن مختص

بیجنگ: چین نے رواں سال موسم بہارکی کاشتکاری میں مدد کے لیے 83 کروڑیوآن (11 کروڑ69 لاکھ ڈالر) مختص کیے ہیں۔ یہ فنڈ وزارت خزانہ اور وزارت زراعت ودیہی امور کی جانب سےمشترکہ طور پر مختص کیا گیاہے۔ فنڈ کا مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کی زیرصدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

چینی وزیراعظم کی زیرصدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

بیجنگ: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی زیرصدارت منگل کو ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریاستی کونسل کے 2024 کے اہم امورکے انتظامات پر غور کے ساتھ ساتھ اناج کی پیداوار میں توسیع اور معیارات کو بہتر مزید پڑھیں

حوثی ملیشیا کابحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعوی

صنعاء: یمن کی حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پنوچیو کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔ حوثیوں کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کے ذریعے منگل کو نشر کردہ حوثی فوجی ترجمان یحیی سریع کے مزید پڑھیں

ترک سیکورٹی فورسز نے 2016 کی ناکام بغاوت کے الزام میں 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

انقرہ: ترک سیکورٹی فورسز نے 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش کرنے والے نیٹ ورک سے مبینہ روابط کے الزام میں سات صوبوں سے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے، ٹی آر ٹی کی مزید پڑھیں

چین، پہاڑی صوبے یوننان میں پاور سب سٹیشنوں کے معائنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

کنمنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں 621 پاور سب سٹیشنوں پر معمول کی زیادہ تر جانچ پڑتال کے لئے کارکنوں کی بجائے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے کام لینا شروع کردیا گیا ہے۔ چائنہ سدرن پاورگرڈ کی یوننان مزید پڑھیں

چین میں گزشتہ سال ثقافتی، سیاحتی صنعتوں میں مضبوط بحالی و بھرپور ترقی ریکارڈ کی گئی: وزیرثقافت و سیاحت

بیجنگ: چین کے وزیرثقافت اور سیاحت سُن یی لی نے کہا ہے کہ سال 2023 کے دوران ملک میں ثقافت اور سیاحت کی صنعتوں میں مضبوط بحالی اور زبردست ترقی دیکھی گئی ہے۔ سُن یی لی نے چین کے سالانہ مزید پڑھیں

چین کی مہمان نوازی کی تنظیم کا غیر ملکی مسافروں کے لیے زیادہ سہولت فراہم کرنے پرزور

بیجنگ: چین کی مہمان نوازی کی ایسوسی ایشن نے ملک کے رہائشی سہولیات فراہم کرنے والے شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ غیرملکی مسافروں کے لیے مزید سہولیات فراہم کرے۔ منگل کو جاری کردہ ایک تجویز کے مطابق ان مزید پڑھیں

چینی اسکولوں کے لیے طلباء کے لیے جسمانی سرگرمیاں یقینی بنانے کی ہدایات جاری

بیجنگ: چین میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو کلاسز کے دوران کلاس روم سے باہر طلباء کی جسمانی سرگرمیوں کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وزارت تعلیم اور تین دیگر محکموں کی طرف سے مارچ میں مایوپیا(دور مزید پڑھیں

چین، گزشتہ 3 برس میں 37 لاکھ سے زائد مریض دل کے سٹینٹس کی رعایتی خریداری سے مستفید ہوئے

بیجنگ: چین میں 2021 سے 2023 تک37 لاکھ سے زائد امراض قلب میں مبتلا مریضوں نے چین کے بلک پروکیورمنٹ پروگرام کے ذریعے خریدے گئے رعایتی سٹینٹس کا استعمال کرتے ہوئے امپلانٹس حاصل کیے۔ نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری ملکی معیشت ،آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے مثبت ہے،بلوم برگ

واشنگٹن: بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو ملکی معیشت اور آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے مثبت قدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

شروع میں اپنا نام پسند نہیں تھا، ہر گانے میں نام آنے سے الجھن ہوتی تھی، صنم سعید

کراچی : اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ صنم سعید نے کہاہے کہ شروع میں اپنا نام پسند نہیں تھا، ہر گانے میں نام آنے سے الجھن ہوتی تھی۔نجی ٹی وی شو میں شو ہر محب مرزا کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں جنوری ، فروری کے دوران بین الاقوامی مال بردار ٹرینوں کی آمد میں اضافہ

گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں ہوانگ پو کسٹمز نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں بین الاقوامی مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا۔ محکمہ کسٹمزکے مطابق اس عرصے کے دوران بیس فٹ مزید پڑھیں

چین کی ماحول دوست ترقی عالمی سطح پر ماحول دوست تبدیلی کی قیادت کررہی ہے، افریقی ماہر

عدیس ابابا: افریقہ کے ملک ایتھوپیا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ماحول دوست ترقی سے چین کی گہری وابستگی اور کامیابیاں عالمی سطح پر ماحول دوست منصوبوں کی جانب منتقلی میں پیشرفت کا ایک سبق آموز مثال ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کےسربراہ کا رمضان المبارک کے دوران غزہ اور سوڈان میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران غزہ اور سوڈان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پیرسے ماہ مقدس رمضان شروع ہوچکا مزید پڑھیں

چین امریکہ کے ساتھ عوامی تبادلے بڑھانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ، ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین اس بات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ چین اور امریکہ کے عوام مزید دورے، رابطے اور تبادلے کرکے نئے دور میں دونوں ممالک کے عوام مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات دوسرے فریق کی سنجیدگی کی صورت میں ہی مکمل ہوں گے، ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی اور ملک پر عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات صرف اس صورت میں جلد مکمل ہوسکتے ہیں جب مذاکرات کا دوسرا فریق سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ تہران مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کا انسان بردار خلائی جہاز ڈریگن زمین پر واپسی کے لئے عالمی خلائی اسٹیشن سے روانہ

لاس اینجلس: امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز اسپیس ایکس کریو 7 مشن زمین پر واپسی کے لئے عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے الگ ہوگیا ہے۔ ناسا کے مطابق اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہاز پیر کی صبح مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ مقننہ کا سالانہ اجلاس ختم، نظر ثانی شدہ بنیادی قانون سمیت مرکزی بجٹ2024 منظور

بیجنگ: چین کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے، 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کا دوسرا سالانہ سیشن ختم ہوگیا۔ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں چینی رہنماؤں شی جن پھنگ، مزید پڑھیں

30 سے 100 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پر پہنچنے کا سفر 8 سالوں میں طے کرنا ہوگا،احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 سے 100 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پر پہنچنے کا سفر 8 سالوں میں طے کرنا ہوگا، اپوزیشن انتشار، سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی بجائے مثبت تنقید مزید پڑھیں

سیکیورٹی معاملات، اڈیالہ جیل میں عمران سمیت دیگرقیدیوں سے ملاقات پر2ہفتوں کی پابندی عائد

سیکیورٹی معاملات، اڈیالہ جیل میں عمران سمیت دیگرقیدیوں سے ملاقات پر2ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی : سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقات پر2ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتے کی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

کینیڈین فلم میں ہردیپ نجر ،گرپونت سنگھ کے قتل کی ہدایات کا الزام مودی پر لگا دیا گیا

اوٹاوا : کینیڈین فلم میں ہردیپ نجر اور گرپونت سنگھ کے قتل کی ہدایات کا الزام مودی پر لگا دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی نشر کی گئی ففتھ سٹیٹ نامی تحقیقاتی دستاویزی فلم میں مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کی بائیکاٹ مہم جاری

لندن : برطانیہ میں اسرائیل سے درآمد کردہ کھجوروں کی بائیکاٹ مہم زور و شور سے جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لندن میں اسرائیل سے درآمد کردہ کھجوروں کی بائیکا ٹ مزید پڑھیں

غزہ ،امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فوج کا چوتھا حملہ ،9فلسطینی شہید،20زخمی

غزہ : غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر چوتھے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے ایک اور حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

شین واٹسن نے بورڈ سے بھاری معاوضہ مانگ لیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے مانگے ہیں جبکہ وہ مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کی مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تاریکی مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے دوران کیلا، پیاز برآمد کرنے پر پابندی

ماہ رمضان کے دوران کیلے اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز کی برآمد پر مزید پڑھیں