حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ممالک مقیم افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) پشاور زون نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ممالک میں مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کی معلومات کی مزید پڑھیں

ایف سی اور دیگر اداروں کا مشترکہ آپریشن، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے انسداد منشیات کے حوالے سے قلعہ عبداللہ میں دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی منشیات اور اس کی تیاری میں استعمال کیمیائی مواد ضبط کر لیا ہے۔ پاک فوج، قانون مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے نقل کرنیوالے درجنوں امیدوار گرفتار

لاہور: ملک بھر میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے ایم ڈی کیٹ کا امتحان آج لیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ ہو رہے جس میں مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں بس کے المناک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے علاقے شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں چھتری میلے کا انعقاد

سوراکارتا، انڈونیشیا: انڈونیشیا کے وسطی جاوا کے شہر سوراکارتا میں منعقدہ انڈونیشیا چھتری میلہ 2023 کے دوران اندرون و بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں نے مختلف رنگا رنگ اور خوبصورت چھتریوں کو سراہا۔ چھتری کاریگروں نے روایتی پیداواری طریقہ مزید پڑھیں

ذاتی رنجش پر فائرنگ، دو سالہ بچہ فیڈر تھامے والدین کی لاش کے پاس کھڑا روتا رہا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی الیون میں کیش اینڈ کیری نامی سُپر اسٹور کے قریب دن دیہاڑے فائرنگ کی گئی، نشانہ ایک جوڑا تھا جس کے ساتھ ایک بچہ بھی تھا۔فائرنگ کے بعد ملزمان تو مزید پڑھیں

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی، بینک لاکرز اسکین کرنے کا فیصلہ

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی، بینک لاکرز اسکین کرنے کا فیصلہ

کراچی: ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔ ایف آئی اے، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی مزید پڑھیں

غیرملکی سفیروں کو قائل کر لیا، الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت نے غیر ملکی سفیروں کو الیکشن کے ٹائم فریم پر قائل کرلیا ہے، الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ہوں گی۔ نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

مودی حکومت نے خوبصورتی کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرا دیے

نئی دہلی: بھارت نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر نئی دہلی سے ستر کلو میٹر دور مسلمان تاجروں کی سو دکانیں جلادیں، کئی گھر مسمار کردیے اور متعدد مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔جب نئی دہلی مزید پڑھیں

دبئی کی سڑکوں پر کرتب دکھاتی لڑکیوں کی موٹرسائیکلیں ضبط، جُرمانہ عائد

دبئی: دبئی میں سڑکوں پر ون ویلنگ اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والی لڑکیوں کو ٹریفک پولیس نے طلب کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق موٹرسائیکل سوار لڑکیاں سڑکوں پر ون وہیلنگ، ہاتھ چھوڑ کر بائیک چلانے اور چلتی موٹر مزید پڑھیں

الیکشن پر بلاول کا زرداری کے بیان سے اظہار لاتعلقی، کیئر ٹیکر حکومت چیئر ٹیکر نہ بنے، پی پی چیئرمین

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات کے حوالے سے اپنے والد آصف علی زرداری کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر جلد الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول نے ہفتہ کو مزید پڑھیں

منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار

اسلام آباد: اسلام آباد میں منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پمز اسپتال ایمبولینس میں منتقل کیا جا رہا مزید پڑھیں

نگران حکومت پی ڈی ایم فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہے،ریاست بچانے کا نعرہ لگانے والے ملک کو معاشی طور پر تباہ کر گئے، کوئی بھی عوام مزید پڑھیں

عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف ایڈووکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

چین کے شہروں کی خوبصورتی دکھانے کے لیےمشعل بردار ریلی کا آغاز

ہانگ ژو: ہانگ ژو ایشین گیمز کے لیے مشعل بردارریلی شروع ہونے کے موقع پرمنتظمین کا کہنا ہے کہ ریلی ژی جیانگ کے شاندار مقام کو اجاگر کرے گی۔کھیلوں کے “سبز، سمارٹ، اقتصادی اور اخلاقی” اصولوں کے مطابق مشعل ریلی مزید پڑھیں

ایئربس نے15سالوں میں630 سے زیادہ چینی ساختہ اے 320 طیارے فراہم کیے

تیانجن: یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے گزشتہ 15 سالوں میں چین کی شمالی تیانجن میونسپلٹی میں اپنی فائنل اسمبلی لائن ایشیا (ایف اے ایل اے) میں تیار کیے گئے 630 سے زائد اے 320 طیارے فراہم کیے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

بیجنگ سے ہانگ ژو تک، ایشین گیمز کے علامتی مجمسے چین کی ترقی کے آئینہ دار

ہانگ ژو: چین کے شہربیجنگ سے تعلق رکھنے والی وانگ وین جوان 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے دارالحکومت ہانگ ژو میں منعقد ہونے والی آئندہ 19ویں ایشیاڈ (ایشین گیمز) کی افتتاحی تقریب کابےتابی مزید پڑھیں

کوئٹہ، انتظامیہ کی سریاب روڈ پرکارروائی، گودام سے 300ٹن چینی برآمد

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے چینی سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سریاب روڈ پر 3گوداموں پر چھاپے مارے جہاں سے 300 ٹن چینی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

اسٹیٹ بینک نے بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

کراچی: سٹیٹ بینک نے بی کیٹیگری کی ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے بی کیٹیگری کی ایکس چینج کمپنی میسرز عثمان انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی بی (پرائیویٹ)لمیٹڈ کے اجازت نامے کو سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

دنیا میں نصف سے زیادہ سکول جانے کی عمر کے پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم ہیں: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر)نے کہا ہے کہ دنیا کے 1 کروڑ 48 لاکھ سکول جانے والے پناہ گزین بچوں میں سے نصف سے زیادہ اس وقت باقاعدہ تعلیم سے محروم ہیں۔یو مزید پڑھیں

اگست میں چین کے لاجسٹک سیکٹرمیں استحکام برقرار رہا

بیجنگ: چین کے لاجسٹک سیکٹر نے اگست میں مستحکم کارکردگی برقرار رکھی۔چائنہ فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ (سی ایف ایل پی) کےاعداد و شمارکےمطابق ملک کی لاجسٹکس مارکیٹ کی کارکردگی کو ٹریک کرنے والا انڈیکس گزشتہ ماہ 50.3 فیصد رہا مزید پڑھیں

چین کایوکرین بحران کے حل کے لیے بین الاقوامی امن کوششوں کا مطالبہ

اقوام متحدہ: چین نے یوکرین بحران کے حل کے لیے بین الاقوامی امن کوششوں پر زور دیاہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ جیسے جیسے یوکرین میں بحران بڑھتا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

چین کی نئی توانائی سے چلنے والی مسافر کاروں کی فروخت میں اضافہ

بیجنگ: اگست میں چین کی نئی توانائی سے چلنے والی مسافر کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوا۔چائنہ پیسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد و شمارکےمطابق گزشتہ ماہ چین میں نئی توانائی والی مسافر گاڑیوں کی خوردہ مزید پڑھیں

جی20 سربراہ اجلاس میں چینی کردارکے ذریعےعالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے مواقع میسر آئیں گے:بنگلہ دیشی قانون ساز

ڈھاکہ: ایک بااثر بنگلہ دیشی قانون ساز نے چین پر اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ گروپ آف 20(جی20) کے سربراہ اجلاس میں ماحولیاتی تغیر کامقابلہ کرنے والی ایک کھلی، جامع اور متوازن دنیا کی تعمیر میں مثبت مزید پڑھیں

چینی سائنس دان تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر ایکسو-ایکو سسٹم خلائی تجربہ کریں گے

بیجنگ: چینی سائنس دان تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر ایک ایکسو-ایکو سسٹم خلائی تجربہ کریں گے، تجربے کا مقصد خلاء میں جرثوموں کی زندہ رہنے کی صلاحیت کومعلوم کرنا ہے۔ تسنگھوا یونیورسٹی، چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

پابندیوں اور رکاوٹوں سے صرف چین کا عزم اورصلاحیت مضبوط ہوگی،ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیاں اور رکاوٹیں چین کی ترقی کو نہیں روک سکیں گی بلکہ اس سے صرف خود انحصاری اور تکنیکی جدت کے حصول کے لیے اس کا عزم اورصلاحیت مزید مضبوط ہوگی۔ وزارت مزید پڑھیں

چینی صدر کی ڈی پی آر کے کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پرمبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نےعوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آرکے) کے75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کوریا کی ورکرز پارٹی(ڈبلیو پی کے)کے جنرل مزید پڑھیں

موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف

اسلام آباد : نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یو ایس ایڈ و سیلیکون ویلی کے اشتراک سے منعقدہ سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت چین پاکستان منصوبے کے پاور گرڈ ملازمین کی دوستی مستحکم ہوگئی

جینان: چین کی سٹیٹ گرڈ شانڈونگ الیکٹرک ایکسٹرا ہائی وولٹیج کمپنی کے ملازم ژاؤ ہانگ،2020 سے 2023 تک چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے تحت مٹیاری لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن منصوبے کو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا خوف، بھارتی بیٹرز کے اعصاب پر سوار

شاہین شاہ آفریدی بھارتی بیٹرز کے اعصاب پر سوار جب کہ خصوصی انڈور پریکٹس میں بائیں ہاتھ کے تھرو بولر نوان سنیوی رتنے کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔کولمبو کے افق پر مسلسل بادل منڈلا رہے ہیں،دوسری جانب ٹیمیں اس امید مزید پڑھیں

ہمارے نظامِ شمسی میں زمین جیسا ’پراسراروپوشیدہ‘ سیارہ موجود ہوسکتا ہے

ماہرینِ فلکیات نے ہمارے اپنے نظامِ شمسی میں ایک اور پراسرار سیارے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اول یہ زمینی جسامت کے برابر ہوسکتا ہے اور اس کا مدار سیارہ نیپچون سے کہیں آگے ہوسکتا ہے۔اس دریافت میں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کے مستقل استعمال اور دماغی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں