چین کی وزارت خزانہ نئی پالیسیوں کے ساتھ جامع مالیات کو فروغ دے گی

بیجنگ: چین کی وزارت خزانہ نے آئندہ پانچ سالوں میں جامع مالیات کو فروغ دینے کے لیے پالیسیاں وضع کرلی ہیں جو یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوں گی۔ مرکزی حکومت سٹارٹ اپ قرض پرسود کی شرحوں میں رعایت دینے، مزید پڑھیں

چین غیر ملکی ویزوں اور دستاویزات کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ اور انکوائری سروسز شروع کرے گا

بیجنگ: چین کا امیگریشن کا قومی ادارہ(این آئی اے) 9 اکتوبر سے اپنے سروس پلیٹ فارم پرآن لائن اپائنٹمنٹ اورغیر ملکیوں کے لیے ویزہ اور دیگر متعلقہ دستاویزات کی انکوائریز جیسی نئی خدمات شروع کرے گا۔ پلیٹ فارم کی نئی مزید پڑھیں

چینی نائب صدرکی متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل کے اسپیکرسے ملاقات

چینی نائب صدرکی متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل کے اسپیکرسے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے بیجنگ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وفاقی قومی کونسل کے اسپیکرصقر غوباش سے ملاقات کی۔بدھ کو ہونے والی ملاقات میں ہان نے کہا کہ چین دونوں سربراہان مملکت کی مزید پڑھیں

ڈی پی پی حکام ہتھیاروں کی خریداری سے امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں:ترجمان چینی مین لینڈ

ڈی پی پی حکام ہتھیاروں کی خریداری سے امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں:ترجمان چینی مین لینڈ

بیجنگ: چینی مین لینڈ کے ترجمان نے تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کے حکام کی طرف سے ہتھیاروں کی خریداری کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ اقدامات تائیوان کو جنگ کے دہانے کی طرف دھکیل مزید پڑھیں

چین نے اضافی محصولات سے مستثنیٰ امریکی مصنوعات کی نئی فہرست جاری کردی

بیجنگ: چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے امریکی سیکشن 301 کے خلاف ٹیرف کے انسدادی اقدامات سے خارج کی جانے والی امریکی مصنوعات کی فہرست کے 12ویں مجموعے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ کمیشن نے بدھ کو مزید پڑھیں

چین نے اپنی معیشت کے منہدم ہونے کے مغربی بیانات کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سال کے آغاز سے ہی عالمی اقتصادی بحالی اور ایک مشکل اور پیچیدہ بیرونی ماحول کی موجودگی میں چینی معیشت معمول کی بحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

تابکاری سے آلودہ پانی کےسمندری اخراج کی نگرانی جاپانی اقدام کی توثیق نہیں ہے:چین

بیجنگ: چین نےکہا ہے کہ جاپان کی جانب سے تابکاری سے آلودہ پانی کےسمندری اخراج کی نگرانی کا عمل جاپانی اقدام کی توثیق کر سکتا ہے نا ہی اسے کوئی قانونی حیثیت یا جوازدے سکتا ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا انتخابات کب ہونگے مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹو

مظفر گڑھ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہونگے، مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے،ہم شکوہ نہ کریں تو کیا کریں، میثاق جمہوریت 2 کی کوشش کی مگر مزید پڑھیں

پاکستان روس کے منصوبے کا اہم حصہ ، حکومتی سطح پر سکالرشپس میں اضافہ کریںگے، روسی سفیر

اسلام آباد: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے کہاہے کہ پاکستان روس کے نارتھ ساؤتھ منصوبے کا اہم حصہ ہے، حکومتی سطح پر سکالرشپس میں اضافہ کریںگے،بھارت کسی کی جیب میں نہیں، وہ اپنے ساتھ مخلص ہے، ایٹمی ہتھیار روسی سالمیت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس، دفتر خارجہ، ایف بی آر ودیگر سرکاری ادارے کروڑوں کے بجلی بل نادہندہ

پارلیمنٹ ہاؤس، دفتر خارجہ، ایف بی آر ودیگر سرکاری ادارے کروڑوں کے بجلی بل نادہندہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ ہاؤس ولاجز، دفتر خارجہ، ایف بی آرسمیت دیگر سرکاری ادارے بجلی بلوں کے کروڑو ں کے نادہندہ نکلے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس ولاجز، دفتر خارجہ، ایف بی آر، مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری مزید پڑھیں

آئی فون، سگنل نہ ہونے پر ’سیٹلائٹ روڈ سائیڈ اسسٹنس‘ فیچر پیش

ایپل کمپنی نے اپنے نئے ڈیوائسس کی سالانہ پریس کانفرنس میں نت نئے آلات اور ڈیوائسس کے علاوہ نئی ٹیکنالوجی کا اعلان بھی کیا ہے جن میں پہلی مرتبہ ہنگامی حالت اور سگنل نہ ہونے پر ایک نئی سروس پیش مزید پڑھیں

چین نے سمندری تھرمل توانائی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی

گوانگژو: چینی سائنسدانوں اورانجینئرزنے بحیرہ جنوبی چین میں سمندری تھرمل توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے آلے کا آف شور ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے۔ 20 کلو واٹ کا آلہ، بنیادی طور پر چائنہ جیولوجیکل سروے کے براہ راست کنٹرول مزید پڑھیں

چینی صدر کا تباہ کن طوفان پرلیبیا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سےاظہار تعزیت

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد مینفی سے ملک میں تباہ کن طوفان سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پرتعزیت کا اظہارکیا ہے۔ منگل کو بھیجے گئے اپنے پیغام میں صدر مزید پڑھیں

چین بحری جہاز کی ملکیت میں عالمی سطح پر سرفہرست: وزارت ٹرانسپورٹ

شنگھائی: چین مجموعی وزن کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز رکھنے والا ملک بن گیا ہے۔چینی وزارت ٹرانسپورٹ نے چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں آئندہ ہونے والے نارتھ بند فورم کے حوالے سےمنگل کوایک پریس مزید پڑھیں

چین کا مال بردار خلائی جہاز تیانژو-5 مشن مکمل کرنے کے بعد فضا میں داخل

چین کا مال بردار خلائی جہاز تیانژو-5 مشن مکمل کرنے کے بعد فضا میں داخل

بیجنگ: چین کا مال بردار خلائی جہاز تیانژو-5 منگل کی صبح 9 بج کر13 منٹ (بیجنگ وقت) پر زیرکنٹرول طریقے سے خلا سے زمین کی فضا میں دوبارہ داخل ہوا۔چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق فضا میں دوبارہ داخلے کے مزید پڑھیں

چینی اداروں نے سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا

بیجنگ: چین کے استغاثہ اور پبلک سیکورٹی کے اداروں نے سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے مشترکہ کوششیں تیزاور پانچ بڑے کیسز کی تحقیقات مشترکہ نگرانی میں دیدی گئی ہیں۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی مزید پڑھیں

چینی کمپنیزعراق کے بین الاقوامی آئل ایکسپو میں کاروباری مواقع کی تلاش میں مصروف عمل

بغداد: عراق میں جاری تیل کی بین الاقوامی نمائش میں چینی کمپنیز پر جوش طر یقے سے شرکت کر رہی ہیں جو تیل کے وسائل کو مزید ترقی دینے کے لئے عراق کے ساتھ شمولیت کے لئے تیار ہیں۔تیل کے مزید پڑھیں

سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدارجی 77پلس چائنہ سربراہی اجلاس میں شرکت اور کیوبا،برازیل اور مصر کا دورہ کریں گے

سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدارجی 77پلس چائنہ سربراہی اجلاس میں شرکت اور کیوبا،برازیل اور مصر کا دورہ کریں گے

بیجنگ: کیوبا کے صدرمیگوئل ڈیاز کینیل برموڈیز کی دعوت پرکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیوروکی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی 14 سے 16 ستمبر تک صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے مزید پڑھیں

ترک پولیس نے ناکام بغاوت کے الزام میں 17 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا

استنبول: ترکیہ کی پولیس نے ملک کےشمال مغربی علاقےمیں17مشتبہ افرادکوحراست میں لیا ہے جن کے2016 میں ہونے والی شکست خوردہ بغاوت کے پیچھے ایک نیٹ ورک کے ساتھ مبینہ تعلقات تھے۔ احلاص نیوز ایجنسی کے مطابق جینڈرمیری کمانڈ یونٹس نے مزید پڑھیں

روس میں مسافرطیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، 5افراد کو طبی امداد فراہم

ماسکو: روس کے جنوبی نووسیبرسک کے علاقے میں ایک روسی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد پانچ افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔واقعے کے بعد کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نووسیبرسک خطے کی وزارت صحت نے مزید پڑھیں

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

بیجنگ: چین نے ہانگ ژوایشین گیمز کے لیے منگل کو1 ہزار329ارکان پرمشتمل وفد کا اعلان کیا ہے جن میں 886 ایتھلیٹس شامل ہیں۔19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ ترین قانون ساز کا آئی پی یو کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر زور

بیجنگ: نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤلیجی نے بیجنگ میں بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کے صدر ڈوار ٹے پاچیکو سے بات چیت کے دوران تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ژاؤنے مزید پڑھیں

مری کا 100 سالہ قدیم جھیکا گلی اسکول اب جوڈیشل کمپلیکس بنے گا

مری: ملکہ کوہسارمری کے سو سالہ تاریخی ایم سی گورنمنٹ ہائی اسکول جھیکاگلی کی اراضی کو چیف جسٹس لاہور کے احکامات کے بعد جوڈیشل کمپلیکس مری کےنام ٹرانسفرکردیا گیا، طالبعلموں کا کہنا ہے کہ خدارا ہمیں تعلیم سے محروم نہ مزید پڑھیں

محسن نقوی کا نشتر ہسپتال ملتان کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر اظہار برہمی ،ایم ایس معطل

محسن نقوی کا نشتر ہسپتال ملتان کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر اظہار برہمی ،ایم ایس معطل

ملتان: نگران وزیراعلی محسن نقوی نے نشتر ہسپتال ملتان کی صورتحال میں بہتری نہ آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کا نہ ملنا، ٹیسٹ باہر سے کرانے کا کوئی جواز نہیں، ہسپتالوں کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

پشاور،ایف آئی اے نے ایک سال میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر برآمد کیے

پشاور،ایف آئی اے نے ایک سال میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر برآمد کیے

پشاور: ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، گزشتہ سال 159 افراد گرفتار کر کے 1 کروڑ80 لاکھ ڈالر برآمد کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت زیادہ،پیداوار و فروخت میں نمایاں کمی

پاکستان میں مہنگائی اور کاروباری لاگت بڑھنے کی وجہ سے کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گاڑیوں کی پیداوار جو 2021-22میں 3 لاکھ 20 ہزار تک جا پہنچی تھی، مہنگے ڈالر، مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی سے محروم ہوگیا

پاکستان ہاکی میں مفادات کی جنگ، پاکستان ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی سے محروم ہوگیا. ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی واپس لے لی۔ ایف آئی ایچ نے خط کے ذریعے مزید پڑھیں

طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب طورخم سرحد پیر کو چھٹے روز بھی بند رہی۔ افغان حکام سرحد کھلوانے کیلئے کوشاں ہیں تاہم پاکستان نے سرحد پر پاکستانی حدود میں تعمیرات کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ پاکستان نے طورخم بارڈر پر پاک افغان سرحد کی بندش سے متعلق افغان وزارت خارجہ کے بیان کو حیران کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری افغان حکام طورخم پر پاک افغان سرحد کی عارضی بندش کی مزید پڑھیں

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی

نیدرلینڈ: نیدرلینڈ کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر خالد لطیف کو اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیے جانے کا امکان

صدر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، پروازیں معطل اور 15 طیارے گراؤنڈ ہوجانے کا خدشہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سنگین ہوگیا اور دو دن میں فنڈز نہ ملے تو فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق اندرون وبیرون ملک جانے والی 30 سے زائد پروازیں معطل مزید پڑھیں

یورپ تک نئی راہداری کا بھارتی نقشہ جعلی نکل آیا، منصوبہ غیر حقیقی قرار دیا جا رہا ہے، امریکی ماہر

نئی دہلی: بھارت سے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اردن، اسرائیل اور یورپ تک ایک نئی راہداری کا بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والا نقشہ جعلی ثابت ہوا ہے۔ اس جعلسازی کی نشاندہی جنوبی ایشیا پرنظر رکھنے والے امریکی مزید پڑھیں

لیبیا میں سیلاب سے کم از کم 150 افراد جاں بحق

طرابلس: لیبیاکےمشرقی علاقےسےٹکرانے والےبحیرہ روم کے طوفان ڈینیئل کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد کم سے کم 150 افراد جاں بحق اورمتعدد لاپتہ ہو گئے۔ پارلیمنٹ کے مشرقی حصے میں قائم ایوان نمائندگان کے انفارمیشن آفس کے سربراہ مزید پڑھیں

چین اور انڈونیشیا بیلٹ اینڈروڈ تعاون کے تحت مضبوط اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں

بیجنگ: چین اورانڈونیشیا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کےتیزی سے جاری منصوبوں کے تحت قریبی اقتصادی تعلقات کو فروغ دےرہے ہیں۔پیر کو ختم ہونے والے سرمایہ کاری اور تجارت کے لیے 23 ویں چین بین الاقوامی میلے میں چار نئے منصوبوں مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ سیاسی مشیرکاملک اوربیرون ملک چینیوں کے درمیان اتحادکومضبوط بنانے پر زور

بیجنگ: چین کے اعلیٰ سیاسی مشیر وانگ ہوننگ نے ملک اوربیرون ملک چینیوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے، “تائیوان کی آزادی” کی سختی سے مخالفت اور مادر وطن کے دوبارہ اتحاد کو فروغ دینے پر زور دیا مزید پڑھیں