لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشددواقعات، عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور ، مارچ 9، 2023: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ ڈی مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند، خدا کرے موخر نہ ہوں: شیخ رشید

لاہور، مارچ 9، 2023: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے، خدا کرے موخر نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت میں خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات: پی ٹی آئی رہنماؤں کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور ملیکہ بخاری شامل مزید پڑھیں

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان نیازی مبینہ طور پر اغواء

لاہور، مارچ 9، 2023: سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ اغواء کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سابق مزید پڑھیں

دہشتگردی کی واپسی کا ذمہ دار سکیورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت نہ آیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد، مارچ 9، 2023: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار فارن فنڈڈ گھڑی چور سکیورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس، نیب کی ٹیم تحقیقات کیلئے دوبئی پہنچ گئی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرنے نیب کی ٹیم دوبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دوبئی گئی جہاں قیمتی گھڑی مزید پڑھیں

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد، مارچ 8، 2023: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ مزید پڑھیں

دو، تین ماہ مہنگائی رہے گی، رواں سال اوسط مہنگائی 26.5 فیصد ہوگی، گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد ، مارچ 8، 2023: گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ مزید آئندہ دو تین ماہ تک مہنگائی کا دباؤ رہے گا جبکہ رواں سال اوسط مہنگائی 26.5 فیصد ہوگی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ملک ترقی کریگا، آرمی چیف کی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک کی 10 سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی مزید پڑھیں

خواتین گھر چلا سکتی ہیں تو سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟: مریم نواز

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی خاتون کو غیر سیاسی نہیں ہونا چاہیے، ضروری ہے خواتین ایسی جماعت کا انتخاب کریں جو نیشنل لیول پر خواتین کیلئے آواز بلند مزید پڑھیں

پیمرا نے مال روڈ لاہور پر ریلی، مظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مال روڈ لاہور پر کسی بھی قسم کی ریلی یا مظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کوریج سے روکنے مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے دین کو نقصان پہنچایا: مولانا عطا الرحمن

پشاور: (انٹرنیوز ڈیسک) جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطا الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے سب سے زیادہ دین اسلام کو نقصان پہنچایا، ریاست مدینہ کے نام پر ملک کو لوٹا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) 3 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کو آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کے معاملہ پر ایڈیشنل رجسٹرار اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں دلچسپ مکالمہ بازی ہوئی۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے گفتگو مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کر دی، کارکنوں سے گھر جانے کی اپیل

لاہور: (انٹرنیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو گھر جانے کی اپیل کر دی۔ حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: (انٹر نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو ’’برگر مارچ‘‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کو ’’برگر مارچ‘‘ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن، گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پشاور: (انٹرنیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا اور الیکشن کمیشن کی ٹیم کے درمیان اجلاس ڈیڑھ مزید پڑھیں

ایک طرف انتخابی شیڈول، دوسری طرف پُر امن ریلی پر تشدد کیا جا رہا ہے، فرخ حبیب

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک طرف انتخابات کا شیڈول آ چکا ہے، دوسری جانب 22 کروڑ عوام کے لیڈر کو ریلی کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ میڈیا مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک اعلیٰ معیار کی عوامی بھلائی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک اعلیٰ معیار کی عوامی بھلائی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) ایک اعلیٰ معیار کی عوامی بھلائی ہے جسے چین نے شروع کیا ۔ اسے تمام شراکت داروں نے مشترکہ طور مزید پڑھیں

رمضان میں عوام کو حقیقی ریلیف دینے کیلئے قیمتوں میں کمی کا پلان بنایا جائے: محسن نقوی

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کیلئے جامع پلان طلب کر لیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں 2 روزہ سائنس اور انجینئرنگ میلہ شروع

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں 2 روزہ سائنس اور انجینئرنگ میلے کا آغاز ہو گیا، طلبہ نے انجینئرنگ ماڈل پیش کیے۔ پرو ریکٹر پروفیسر نصر اکرام نے افتتاح کیا، انہوں نے کہا کہ طلبہ کی صلاحیتوں مزید پڑھیں

سی سی پی او تبادلہ کیس، الیکشن کمیشن نے فریق بننے کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کیس میں الیکشن کمیشن نے فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور فریقین کو مزید پڑھیں

صوبے کو درپیش معاشی مسائل پر نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت اجلاس

پشاور: (ا نٹرنیوز ڈیسک) صوبے کو درپیش معاشی مسائل کے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کے لئے مجوزہ معاشی ایجنڈے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

ملتان: (انٹر نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 84 کابینہ، پی ایس ایل، غیر ملکی دوروں کیلئے پیسے موجود ہیں، الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے۔ ملتان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد: (ا نٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: (انٹر نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بھی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی کو تحریک انصاف کا صدر بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا باقاعدہ طور پر صدر بنا دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بطور مرکزی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ مفت آٹا فراہمی کا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹر کے بغیر عمران کی سیاست کی کوئی اوقات نہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹر کے بغیر عمران خان کی سیاست کی کوئی اوقات نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کیساتھ سلوک انسانیت کیخلاف جرم کے مترادف ہوسکتا ہے : اقوام متحدہ

جینیوا : (انٹر نیوز ڈیسک ) جینیوا میں انسانی حقوق کی کونسل میں گزشتہ روز پیش کی گئی اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کا سلوک انسانیت کے مزید پڑھیں

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا ریکارڈ ہزاروں تماشائیوں کے فرق سے ٹوٹنے کے قریب

احمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر احمد آباد میں زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے 1 دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 2013-14 کی ایشیز سیریز کے دوران 91 ہزار 112 تماشائیوں کے ایک مزید پڑھیں