افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا،ضمانت منسوخی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

اسلام آباد : پولیس نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے جرم میں ضمانت منسوخ ہونے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی جانب سے ضمانت مزید پڑھیں

معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،عوام کے تعاون سے پاکستان مزید پڑھیں

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،غیر قانونی طور پر کسی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ،محسن نقوی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،غیر قانونی طور پر کسی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ،پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست مسترد

کراچی : سپریم کورٹ نے جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کابینہ کیسے ریگولرائزیشن کی منظوری دے سکتی ہے؟ ، آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی مارچ کی ماہانہ فیول مزید پڑھیں

کسی کو بھی بھارت سے تعلقات کیلئے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی بھارت سے تعلقات کیلئے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے، حالیہ اقدام پرامریکہ کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، امریکی انسانی حقوق مزید پڑھیں

نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی تھی،عرفان صدیقی

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی تھی، تاثر دینا کہ لیگی قائد مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا 10 سال سے زیر سماعت زمین ملکیت کیس میں وکیل کے التواء مانگنے پر اظہار برہمی

کراچی : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 10 سال سے زیر سماعت زمین ملکیت کیس میں وکیل کے التواء مانگنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل مزید پڑھیں

نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ

نائیجیریا کی خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی میزبانی کی اور مزید پڑھیں