وزیرتوانائی کی افسران کو بجلی چوری کے خاتمے کیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے افسران کو بجلی چوری کے خاتمے کیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں

عید الفطر کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس (آج) ہو گا

اسلام آباد : عید الفطر کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس (آج) اسلام آباد میں ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16اپریل کو طلب ، صدر زرداری خطاب کرینگے

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16اپریل کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے آئین کے 54(1)اور 56(3)کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو شام چار بجے طلب کرلیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ میں نوافل کی ادائیگی

مکہ مکرمہ : وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا ،خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے اور ملک ، قوم کی ترقی خوشحالی، امت مسلمہ کی یکجہتی کیلئے خصوصی بھی دعاء کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے شادی رسومات میں کنیا دان کو غیر ضروری قرار دے دیا

نئی دہلی : بھارتی عدالت نے شادی کی رسومات میں کنیا دان کو غیر ضروری قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ باد ہائیکورٹ نے ہندو مذہب میں شادی کی رسومات کے دوران کنیادان کو غیر ضروری قرار دے دیا مزید پڑھیں

موزمبیق، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94افراد ہلاک، 26لاپتہ

ماپوٹو: موزمبیق کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک، 26 لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 94افراد ہلاک ہوگئے ،26لاپتہ ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جہاز میں مزید پڑھیں

کراچی، اے ایس ایف کی کارروائی، مسافر سے 45پاکستانی پاسپورٹ برآمد

کراچی: اے ایس ایف نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 45پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر کے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر مزید پڑھیں

کراچی، ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق، سوا کروڑ لوٹ کر فرار

کراچی : کراچی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان کار سے سوا کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون، میٹرویل نمبر 4میں مزید پڑھیں

کوئی سمجھتا ہے داد رسی قانون کے مطابق نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں،جسٹس محمد ابراہیم خان

پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ کوئی سمجھتا ہے داد رسی قانون کے مطابق نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں،قانون کے مطابق فیصلے کئے مگر پھر بھی ایک سیاسی مزید پڑھیں

آئمہ بیگ کاعیدالفطر پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹا گرام پوسٹ میں عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات مزید پڑھیں

عالمی بینک کی 2منصوبوں کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی

اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے14کروڑ97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچائو کیلئے 14کروڑ مزید پڑھیں