اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں چارشہریوں پراسرائیلی حملے کی ڈرون فوٹیج کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ گوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ سیکرٹری جنرل اس ویڈیو فوٹیج کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 28 خبریں موجود ہیں
رم اللہ: فلسطینی صدر نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کے تحت 8 مربع کلومیٹر کے فلسطینی رقبے پر قبضہ کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں
چھنگ دو: ہائی نان چھانگ جیانگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحت زیر تعمیر “لنگ لونگ نمبر 1” نیوکلیئر پاور پلانٹ اس وقت دنیا کا پہلا زمین پر مبنی تجارتی کثیرالمقاصد چھوٹا ماڈیولر ری ایکٹر ہے،جو چائنہ نیوکلیئرکارپوریشن ( سی این مزید پڑھیں
لاس اینجلس: دنیا بھر کے سمندوں کی سطح میں 2022 سے 2023 تک تقریباً 0.3 انچ (0.76 سینٹی میٹر) کا اوسط اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ناسا کے ایک تجزیہ کے مطابق گرم آب و ہوا اور شدید موسمی کیفیت ال نینو مزید پڑھیں
دالیان: چین کے تمباکو کے سرکاری ادارے کے سابق نائب سربراہ ہی ژی ہوا کے خلاف شمال مشرقی لیاؤ ننگ صوبے کے شہر دالیان کی ایک عدالت میں رشوت ستانی مقدمے کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کی جانب سے ہی پر مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے سرحد پار خدمات کے شعبہ کی تجارت میں کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے قومی اور پائلٹ فری ٹریڈ زون ( ایف ٹی زیڈ) کے لیے منفی فہرست کا ورژن جاری کیا ہے۔ وزارت تجارت کے مزید پڑھیں
ہانگ ژو: چین کے انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ لی شی نے بدعنوانی کی بنیادی وجوہات اور اس کے لیے معاون حالات کو ختم کرنے کی کوششوں پر زوردیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط پرمبنی امریکی مسودہ قرارداد بنیادی طور پر قتل عام جاری رکھنے کی اجازت ہے جو کہ “ناقابل قبول” ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مزید پڑھیں
ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی (آئی سی آر) نے ہفتہ کوبتایا کہ ابتدائی طور مزید پڑھیں
روزو: ڈومینیکا کے وزیراعظم روزویلٹ اسکرٹ نے کہا ہے کہ چین ڈومینیکا کا ایک حقیقی دوست رہا ہے، اور وہ اسے ہر موسم کا دوست سمجھتے ہیں۔ مشرقی کیریبین میں شمال مشرقی ونڈورڈ جزائر میں واقع، دولت مشترکہ ڈومینیکا جزیرے مزید پڑھیں
اسلام آباد : اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز ،ہائوسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائدکردیا گیا ہے ۔سی مزید پڑھیں
اسلام آباد : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق چیئرمین شہریار خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ وچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق چیئرمین مزید پڑھیں
لاہور : چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن محمد طارق نے (آج) سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہمارے ساتھ ناروا اور غلط رویہ رکھا ہوا ہے، قیمت خرید سے مزید پڑھیں
اسلام آباد : صدر مملکت آصف زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزاد خالد بن سلمان کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں ہفتہ کو ایک سادہ مگر وپروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مزید پڑھیں
کراچی : اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ٹینشن میں رومانس کا الگ مزہ ہے ، پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں، یہ آتی اور چلی جاتی ہیں،بس خوش رہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لندن : برطانوی بادشاہ چارلس نے بہو کیٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے حوصلے کو باعث فخر قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے کینسر میں مبتلا مزید پڑھیں
واشنگٹن : حماس نے کہا ہے کہ رفح آپریشن رکوانے میں ناکامی بائیڈن کو مہنگی پڑیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے ممطابق سینئر حماس عہدیدارنے امریکی جریدے سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملے رکوانے میں ناکامی امریکی صدر جو مزید پڑھیں
84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت خانے کے حکام، اہل خانہ اور چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ چین میں مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے مختلف خطرات اور چیلنجز پر قابو پایا مزید پڑھیں
بیجنگ: یورپ اور ایشیائی امور کے لیے چینی حکومت کے خصوصی نمائندے لی ہوئی نے کہا ہے کہ چین یوکرین کے بحران کے سیاسی حل کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کرنے اور اپنی دانشمندی اور طاقت کے ساتھ تعاون مزید پڑھیں
ہوہوٹ: چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر بایان نور میں دنیا کے سب سے لمبے 131 میٹر آن شور ونڈ ٹربائن کے بلیڈز کی پہلی کھیپ کامیابی سے تیار کرلی گئی ہے۔ بلیڈز کی تیاری کا مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں رواں سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 34.9 فیصداضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاری سے تقریباً7ہزار160 نئی فرمیں قائم کی گئیں۔ وزارت تجارت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 34.9 مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی طرف سے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے ( بی آر آئی) کی ترقی میں نوجوانوں کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لیے شروع کردہ ترقیاتی پروگرام کے تحت رواں سال بیرون ملک دوست تنظیموں کے تعاون سے 32 مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس ہوا جس میں فنانسنگ کریڈٹ سروسز پلیٹ فارمز کے قیام اور مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے مالی قرضوں اور گرانٹس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان جوش وجذبے سے منایا گیا، ملکی استحکام وخوشحالی کیلئے مساجد میں خصوصی دعاؤں کااہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان جوش وجذبے سے منایا گیا،نماز فجر مزید پڑھیں
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان پر ملک کو مسائل سے نکالنے ،سلامتی واستحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مل کر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہیں، بحیثیت قوم غیرمعمولی حالات کا مقابلہ کر کے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،مربوط پالیسی ،اصلاحات کے فریم ورک کیساتھ ملک کو خوشحالی مزید پڑھیں