چین نے ماحولیاتی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیے

جیوچھوان: چین نے جمعرات کو مصنوعی سیاروں کا ایک گروپ خلا میں بھیج دیا ہے۔ یون ہائی-2 02 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے دوپہر 1بج کر27 منٹ(بیجنگ ٹائم) پر شمال مغربی جیوچھوان کے سیٹلائٹ لانچ سنٹرسے مزید پڑھیں

چین ،شی ژانگ خطے کی غیر ملکی تجارت میں جنوری تا فروری 264.3 فیصد کا زبردست اضافہ

لہاسا: چین کے جنوب مغربی شی ژانگ خود مختار علاقے کی غیر ملکی تجارت میں رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں گزشتہ سال کی نسبت 264.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ لہاسا کسٹمز کے مطابق اس عرصے کے دوران مزید پڑھیں

چین،حکومت کا دریائے یانگتزی کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کریک ڈاون کا حکم

بیجنگ: چین کی وزارت پبلک سیکورٹی نے صوبائی سطح کے 11 متعلقہ علاقوں میں پولیس حکام کو دریائے یانگتزی کے کنارے ماحول کے لئے نقصان دہ سرگرمیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت کی مزید پڑھیں

چینی نائب صدر کی کمبوڈیا کے شاہ اور مادر ملکہ سے ملاقات

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی اور مادرملکہ نورودوم مونی ناتھ سیہانوک سے ملاقات کی ہے۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں چین اور کمبوڈیا کے اچھے ہمسائے، بہترین دوست اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا غزہ کے الشفاء اسپتال میں اسرائیلی کارروائی پرسخت اظہار تشویش

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے اندر اسرائیلی فوج کی کارروائی پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ گوتریس کی معاون خاتون ترجمان فلورنسیا سوتو نینونے کہا کہ”ہم اس بات کا اعادہ مزید پڑھیں

ایچ کے ایس اے آر میں چینی کمشنردفتر کی قومی سلامتی آرڈیننس کے خلاف الزام تراشی کی مذمت

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنردفتر نے ایچ کے ایس اے آر قانون ساز کونسل کی طرف سے قومی سلامتی کے تحفظ کے آرڈیننس کی منظوری میں امریکہ،کینیڈا مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی پرابوو سوبیانتو کو انڈونیشیا کا صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابوو سوبیانتو کو انڈونیشیا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہینتی پیغام میں چینی صدرنے اس بات کا ذکر کیا کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست و ہمسایہ ممالک مزید پڑھیں

آزادانہ پالیسیاں بنانے پر آسٹریلیا کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

سڈنی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے امریکی اتحادی اور چین کے شراکت دارملک ہونے کی حیثیت سے اپنے بنیادی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے آزادانہ طریقے سے پالیسیاں بنا نے پر چین ، آسٹریلیا مزید پڑھیں

چین کی سوڈان کے متحارب فریقوں سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ: چین نے سوڈان کے متحارب دونوں فریقوں سے رمضان المبارک کے دوران بلا تاخیر جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے سوڈان میں خوراک کے مسئلہ پرسلامتی کونسل مزید پڑھیں

چین کی ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی اربن ٹرین نے ٹیسٹ مکمل کرلیا

چھانگ چھون: چین میں تیارکردہ ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی اربن ٹرین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹیسٹ مکمل کرلیا، جو ریل ٹرانزٹ میں ہائیڈروجن توانائی کے استعمال میں ایک پیش رفت ہے۔ سی آر آر سی مزید پڑھیں

عالمی گورننس میں اصلاحات کے لیے مغرب اور گلوبل ساؤتھ کے درمیان مساوی اور کھلے مکالمے کی ضرورت ہے:روسی ماہر

بیجنگ: بین الاقوامی تعلقات کے ماہر الیگزینڈر لومانوف نے کہا ہے کہ گورننس کے عالمی نظام میں گہری اور بامعنی اصلاحات کے لیے مغرب اور گلوبل ساؤتھ کے درمیان کھلے اور مساوی مکالمے کی ضرورت ہے۔ بیجنگ میں جمہوریت سے مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتن87.28 فیصد ووٹ لے کر روس کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے:سی ای سی

ماسکو: روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) نے موجودہ صدر ولادیمیر پوتن کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا،ولادیمیر پوتن نے 87.28 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سنٹرل الیکشن کمیشن کی چیئر ایلا پامفیلووا کی جانب سے مزید پڑھیں

چینی جمہوریت وطرزِحکمرانی انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے :ماہرین

بیجنگ: جمہوریت سے متعلق ایک عالمی فورم کے ماہرین نے کہا ہے کہ چینی جمہوریت اور طرزِحکمرانی انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہےجو عوامی امنگوں کی ترجمانی کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ”مشترکہ انسانی اقدار” کے عنوان سے بیجنگ میں منعقدہ جمہوریت مزید پڑھیں

چینی محققین کا ٹیومر کے علاج میں فریز ڈرائینگ ٹیکنالوجی کا استعمال

ہانگ ژو: ژے جیانگ یونیورسٹی کے مطابق ایک چینی تحقیقی ٹیم نے ٹیومر کی ادویات کو مؤثر بنانے کے لئے فریز ڈرائیڈ لمف نوڈز کا استعمال کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں ٹیومر ٹارگیٹڈ تھراپی کے طور پر سیل ادویات استعمال مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد: پاکستان نے افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام یا فوج نہیں ، ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کیخلاف تھی ، افغانستان کی مزید پڑھیں

پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانا وزیراعظم کا وژن ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانا وزیراعظم کا وژن ہے،سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے،دونوں ممالک کے درمیان قریبی و پائیدار مزید پڑھیں

پنجگور ،فورسز کی کارروائی، دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ : سیکورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20اور 21 مارچ کی رات سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس اطلاع پر مزید پڑھیں

سائفر نہ ہوتا تو حکومت 5 سال مکمل کرتی، عمران جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو حکومت 5 سال مکمل کرتی، عمران جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رہنماء پی مزید پڑھیں

اوپیک سربراہ کا چین کے ساتھ توانائی شعبے میں تعاون پر زور

ویانا: تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے سربراہ نے توانائی شعبے میں چین کے ساتھ تنظیم کے “باہمی تعلق” پر روشنی ڈالتے ہوئے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے ساتھ توانائی میں تعاون مزید بڑھانے مزید پڑھیں

چین کی ہانگ کانگ کے تحفظِ قومی سلامتی بل کو بدنام کرنے کی مذمت

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے ہانگ کانگ کے تحفظِ قومی سلامتی بل کو بدنام کرنے کی چین سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے مزید پڑھیں

چین کے وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لئے ٹھوس کوششیں کی جائیں: صدر شی

چھانگ شا: چینی صدر شی جن پھنگ نے ملک کے وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لئے ٹھوس کوششوں پر زور دیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی بمباری سے خواتین ، بچوں سمیت100 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیل بمباری کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید مزید پڑھیں

نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔اس سے قبل بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ نسیم شاہ، بابر اعظم اور مزید پڑھیں