ایکس نے صارفین کے اکاؤنٹ کی تصدیق کیلئے شناختی کارڈ کی تصدیق شروع کر دی

ایکس نے نقلی اکاؤنٹ کو روکنے اورترجیحی معاونت فراہم کرنے کی کوشش میں پریمیم صارفین کے لیے ایک حکومتی بنیاد پر شناختی تصدیق کا نظام شروع کیا ہے۔ پلیٹ فارم نے شناخت کی تصدیق کے حل کے لیے پہلے ہی مزید پڑھیں

نایاب ڈائنوسار ‘بیری’ پیرس نیلامی میں فروخت کے لیے پیش

امریکا سے 1990 میں دریافت ہونے والے نایاب ڈائنوسار ’ بیری ‘ کا ڈھانچہ اگلے ماہ پریس میں ہونے والی نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 150 ملین سال پرانا کیمپٹوسورس 1990 کی دہائی میں امریکی ریاست وومنگ مزید پڑھیں

اگر لیول پلئنگ فیلڈ نہ ملی تو زرداری سے کہیں گے میرے ہاتھ کھول دیں، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا ہے، تمام مسائل صرف پیپلزپارٹی ہی حل کرسکتی ہے۔ ہماری پارٹی کو لیول پلئنگ فیلڈ نہ ملی تو پھر زرداری سے کہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل سے پس پردہ مذاکرات روکنے کی دھمکی دیدی، عرب اخبار

ریاض: سعودی عرب نے مبینہ طور پر امریکا کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کے لیے تمام مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ لندن سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار نے اتوار کے روز ایک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پشاور: ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر ایوارڈ دیا گیا۔ ایس ایس پی سونیا شمروز کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایوارڈ دیا اور انہیں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

حلف کی خلاف ورزی نہیں کروں گا، فیصلوں کا نہیں آئین کا تابع ہوں، چیف جسٹس

حلف کی خلاف ورزی نہیں کروں گا، فیصلوں کا نہیں آئین کا تابع ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پر وکلاء کو 25 ستمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 3اکتوبرتک ملتوی کردی جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں مزید پڑھیں

چین کا انسداد ڈرون سسٹم سے لیس انتہائی بلند الٹرا ہائی وولٹیج سب سٹیشن فعال ہو گیا

شی ننگ: چین کے سطح مرتفع پر واقع شمال مغربی صوبے چھنگھائی میں بغیر پائلٹ کے ڈرون کو ناکام بنانے کے نظام سے لیس ایک 750 کے وے الٹرا ہائی وولٹیج سب اسٹیشن نے کام شروع کر دیا ہے۔ سب مزید پڑھیں

چین کا امریکہ کی جانب سےمنشیات کا سورس ملک قرار دینے پر سخت ردعمل

بیجنگ: چین نے امریکی صدراتی یادداشت میں اسے منشیات کی نقل و حمل یا غیر قانونی منشیات پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک قرار دینے پرسخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ پرزور دیا کہ وہ تنقید اور مزید پڑھیں

چین نے نئی فیلڈ سروے ٹیلی سکوپ کے ذریعے لی گئی پہلی تصویر جاری کردی

شننگ: چین کے شمال مغربی صوبے چھنگھائی میں پورے شمالی نصف کرہ کے آسمان کا سروے کرنے کی صلاحیت کی حامل فیلڈ دوربین گزشتہ روزآپریشنل ہوگئی،جس کی جانب سے20لاکھ نوری سال کی دوری پر واقع اینڈرومیڈا کہکشہاں کی لی گئی مزید پڑھیں

چینی خلابازوں کا چوتھا براہ راست لیکچرجمعرات کو ہوگا

بیجنگ: چین کے خلائی اسٹیشن تیان گونگ پر موجود چینی خلا بازوں کا چوتھا براہ راست لیکچر جمعرات کوہوگا۔چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے اعلان کے مطابق یہ لیکچرخلائی جہاز شینژو 16 کے خلاباز جِنگ ہائی پھینگ، مزید پڑھیں

چین میں فوجی بیرکوں میں سائبرسیکورٹی سے متعلق آگاہی مہم اختتام پذیر

بیجنگ: چین میں فوجی بیرکوں میں سائبرسیکورٹی کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینے کے لیے ہفتہ بھرجاری رہنے والی مہم اختتام پذیرہوگئی۔ مہم میں انٹرنیٹ کے صحیح استعمال کو فروغ دینے، قانون کے مطابق سائبر سیکورٹی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

ترکیہ کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کی بحالی کا50سالہ منصوبہ شروع

استنبول: ترکیہ نے اپنے سب سے بڑے شہر استنبول میں واقع سب سے اہم تاریخی عمارات میں سے ایک آیا صوفیہ کی بحالی کا کام شروع کردیا ہے۔مقامی روزنامے حریت نیوز کے مطابق، ملک کی وزارت برائے ثقافت وسیاحت کی مزید پڑھیں

امریکی ایئر ریسنگ شو میں طیارے ٹکرانے سے 2 پائلٹ ہلاک

لاس اینجلس: امریکہ کی مغربی ریاست نیوآڈا میں ایک ایئر ریسنگ شو کے دوران طیاروں کےتصادم میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ تقریب کے منتظمین رینو ایئر ریسنگ ایسوسی ایشن کے مطابق شمال مغربی ریاست نیوآڈا کے شہر رینو میں مزید پڑھیں

چائنہ ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی قومی کانگریس شروع ہوگئی

بیجنگ: چائنہ ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی آٹھویں قومی کانگریس پیر کو بیجنگ میں شروع ہوگئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری،مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین صدرشی جن پھنگ نے پارٹی اور ریاستی رہنماؤں مزید پڑھیں

ہانگ ژوایشین گیمزکےمرکزی میڈیاسنٹرنےباضابطہ طورپرکام شروع کردیا

ہانگ: چین کے شہرہانگ ژومیں19ویں ایشین گیمزشروع ہونےمیں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیاہے جبکہ میڈیا سینٹر (ایم ایم سی) نے پیر کو باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ہانگ ژواولمپک سپورٹس سینٹرکےمرکزی سٹیڈیم کے قریب واقع کھیلوں کی مزید پڑھیں

کچی مچھلی کھانے سے خاتون ہاتھوں ،ٹانگوں سے محروم

کیلیفورنیا : امریکی خاتون مچھلی کھانے کے بعددونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں 40سالہ خاتون لورا بجارس ٹھیک طریقے سے نہ پکی ہوئی تلاپیا مچھلی کھانے سے اپنے دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے مزید پڑھیں

شادی کے بعد طلاق کا انتخاب نہیں ،کامیاب بنانے کی کوشش کرنی چاہئے، غنی علی

کراچی : اداکارہ غنی علی نے کہاہے کہ شادی کے بعد طلاق کا انتخاب نہیں ، اسے کامیاب بنانے کی کوشش کرنی چاہئے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غنی علی نے بتایا کہ شادی کے بعد سسرال والوں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی 1985میں ہی پنجاب سے فارغ ہوگئی تھی،عرفان صدیقی

پیپلزپارٹی 1985میں ہی پنجاب سے فارغ ہوگئی تھی،عرفان صدیقی

اسلام آباد : لیگی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 2013 نہیں 1985میں ہی پنجاب سے فارغ ہوگئی تھی،ممکن ہے نگران حکومت پر تنقید ممکنہ شکست کی پیش بندی ہو،نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نواز مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر

ملکی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت سے قبل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ میٹنگ ہوئی مزید پڑھیں

خلیجی خطے کے پہلے چینی ثقافتی مرکز کا کویت میں آزمائشی بنیادوں پر آغاز

کویت سٹی: خلیجی خطے کے پہلے چینی ثقافتی مرکز نے کویت کے حوالی گورنریٹ میں اپنا آزمائشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔کویت نیشنل کونسل فار کلچر، آرٹس اینڈ لیٹرز کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل موسیٰ ضمیر نے افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

چینی تعمیراتی ، توانائی کمپنیز بین الاقوامی سطح پر مسابقت کی حامل ہیں، پاکستانی عہدیدار

اسلام آباد: ایک پاکستانی عہدیدار نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ چینی تعمیراتی اور توانائی کمپنیز بین الاقوامی سطح پر مسابقت کی حامل ہیں اور وہ بہت اچھے معیار کا کام کرتی ہیں۔ واٹر اینڈ پاور مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ کا اعلیٰ سطح کے تبادلے برقرار رکھنے پر اتفاق

ویلیٹا: چین اور امریکہ کے سینئر عہدیداروں کے درمیان ہفتے اور اتوار کے روز ملاقاتوں کے متعدد دور ہوئے جس میں اعلیٰ سطح کے تبادلے برقراررکھنے اور ایشیا بحر الکاہل امور، بحری امور کے ساتھ ساتھ خارجہ پالیسی پر مشاورت مزید پڑھیں

چین میں 20 کروڑ بائی سائیکلیں استعمال کی جا رہی ہیں، انڈسٹری ایسوسی ایشن

بیجنگ: چائنہ بائیسکل ایسوسی ایشن نے سائیکلنگ کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ چین میں اب 20کروڑ سے زائد سائیکلز استعمال ہو رہی ہیں جو کم کاربن کے حامل سفر کو تقویت دیتی ہیں۔چینی شہری علاقوں کے مزید پڑھیں

چین اور ملائیشیا مشترکہ ترقی کے لئے کام کرنے والے اچھے شراکت دار ہیں، چینی وزیراعظم

نان ننگ: چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار خطے کے دارالحکومت نان ننگ میں ملائیشیا کے وزیر اعظم داتوک سیری انور ابراہیم سے ملاقات کی ہے۔لی نے کہا کہ چین اور مزید پڑھیں

عراقی کھلاڑی ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں شناخت بنانے کے لئے کوشاں

بغداد: عراقی اولمپک کمیٹی کے سیکرٹری جنرل ہیثم عبدالحمید نے کہا ہے کہ عراقی وفد ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں نہ صرف شرکت کرے گا بلکہ کامیابی اور تمغے بھی حاصل کرے گا۔انہوں نے شِنہوا سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ،ٹریل 5 سے دھماکہ خیز مواد، ریڈزون کا نقشہ برآمد، سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے سے دھماکہ خیز مواد، ریڈزون کا نقشہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کر کے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،پولیس حکام کے مطابق پارلیمنٹ مزید پڑھیں

چوری کا مقدمہ تھانے درج کرانے آیا شہری موٹر سائیکل بھی گنوا بیٹھا

کوٹ ادو: کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے آیا شہری موٹر سائیکل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے قصبہ سنانواں کا رہائشی عارف تھانے میں چوری کا مقدمہ درج کروانے آیا مزید پڑھیں

عمران کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد : سیکریٹ عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران مزید پڑھیں

چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کرتے ہوئے عملے کو عدالت آنے والوںسے مہمانوں جیسا سلوک ،پولیس کو ذمہ داری دل جمعی سے ادا کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں