راحت فتح علی خان نے شراب کی بوتل کو دم والا پانی بنادیا، رابی پیرزادہ

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گلوکارراحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

برطانوی ارب پتی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا، عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں

لندن : برطانوی ارب پتی و رئیلیٹی ٹی وی سٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا، سوشل میڈیا پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ارب پتی و رئیلیٹی ٹی وی سٹار ڈینی لیمبو مزید پڑھیں

گھریلو تشدد کیخلاف سرگرم برطانوی ادارےکا اپنے سفیر راحت کے ملازم پر تشدد پر سخت ردعمل

گھریلو تشدد کیخلاف سرگرم برطانوی ادارےکا اپنے سفیر راحت کے ملازم پر تشدد پر سخت ردعمل

لاہور: عالمی شہرت یافتہ میوزک اسٹار راحت فتح علی خان کے شاگرد پر تشدد کی ویڈیو پر برٹش ایشیا ٹرسٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔برٹش ایشیا ٹرسٹ وہ ادارہ ہے جسے کنگ چارلس سوئم نے 2007 میں قائم کیا تھا اور مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بی پراک کے لائیو کنسرٹ میں ایک خاتون ہلاک، 17 زخمی

نئی دہلی: معروف بھارتی گلوکار بی پراک کے لائیو کنسرٹ میں دورانِ پرفارمنس اسٹیج گِرگیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ شب نئی دہلی کے کالکاجی مندر میں گلوکار مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ایوشمان کھرانہ نے ’’دل دل پاکستان‘‘ گادیا

بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کی ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔بھارتی گلوکار و اداکار ایوشمان کھرانا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں

مردوں کی چار شادیوں کی حامی ،کسی کی بھی چوتھی بیوی بننے کیلئے تیار ہوں،سوہا افضل

لاہور : ٹی وی میزبان سوہا افضل نے کہا ہے کہ مردوں کی چار شادیوں کی حامی ہوں،کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کیلئے تیار ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اجے کی فلم ‘شیطان’8مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی ہار فلم ‘شیطان’8مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے ہارر فلم ‘شیطان’ کا ٹیزر جاری کردیا ہے جس کے کیپشن میں انہوں مزید پڑھیں

‘سرکس’شائقین کو پسند نہیں آئی تو ضرور اس میں کچھ کمی ہوگی، روہت شیٹھی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹھی نے کہا ہے کہ فلم’سرکس’شائقین کو پسند نہیں آئی تو ضرور اس میں کچھ کمی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہدایتکار روہت شیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارتی فلم’فائٹر’متحدہ عرب امارات میں بھی پابندی عائد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر متحدہ عرب امارات میں بھی پابندی عائد کردی گئی۔گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تمام خلیجی ممالک نے پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

امریکی فلم فیسٹیول سنڈانس میں ہالی ووڈ اداکاروں کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے مظاہرہ

یوٹاہ: امریکا میں سالانہ ”سن ڈانس” فلم فیسٹیول میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، جس میں اداکارہ میلیسا بیریرا اور اندیا مور سمیت مشہور شخصیات، ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز نے مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر،سشمیتا سین نے مودی کو سیکولر بھارت کا آئین یاد دلا دیا

ممبئی: ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے رام مندر کے افتتاح پر سابق ملکہ حسن اور معروف اداکارہ سشمیتا سین سمیت کئی بھارتی فنکاروں نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار لکی علی کا لائیو کنسرٹ میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

نامور گلوکار لکی علی نے دبئی میں لائیو کنسرٹ کے دوران مظلوم فلسطینیوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گلوکار نے کنسرٹ میں حاضرین سے گفتگو کرتے اسرائیل کی سخت مزید پڑھیں

ثانیہ کا شعیب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، بہن نے بیان جاری کر دیا

لاہور: آل راؤنڈر کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے بعد بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا نے شعیب کیلئے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

ٹیکس چوری کا الزام، آرنلڈ شیوارزنیگر جرمنی میں گرفتار

ہالی ووڈ اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی میں ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تاہم ادائیگی کے بعد انہیں جانے کی اجازت دیدی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمینیٹر اور مزید پڑھیں

ٹوئنکل کھنہ نے ماسٹر ڈگری مکمل کرلی، شوہر اکشے کی مبارکباد

ممبئی : بھارتی اداکار اکشے کمار نے ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے پر اہلیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سالہ بھارتی مصنفہ، انٹیریئر ڈیزائنر، فلم پروڈیوسر و اداکارہ ٹوئنکل مزید پڑھیں

معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر فیملی ولاگنگ چھوڑ دی

18 سال کی عُمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر اپنی بیوی نمرہ کے ساتھ ولاگنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فروری 2020 میں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان جوڑے اسد اور مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے بھارت کے شہر ایودھیا میں مہنگا ترین پلاٹ خرید لیا

امیتابھ بچن نے بھارت کے شہر ایودھیا میں مہنگا ترین پلاٹ خرید لیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ’ ایودھیا‘ کے پوش ترین علاقے میں مہنگا ترین پلاٹ خرید لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر ایودھیا میں دریا کے کنارے بسائی جانے والی 7 سٹار ہاوسنگ سکیم کا افتتاح مزید پڑھیں

خانہ کعبہ دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح روتی ہوں”، بھارتی اداکارہ حنا خان

ممبئی: بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے بھائی کے ہمراہ دوسری بار عُمرے کی ادائیگی کرلی۔حنا خان سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے دوسری بار عُمرے کی سعادت حاصل کی، بھارتی اداکارہ اپنے مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی کی شادی پر دونوں سابق بیویوں کیساتھ تصویر وائرل

ممبئی : بالی ووڈ سٹار عامر خان کی بیٹی آئرا کی شادی میں دونوں سابق بیویوں کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دو روز قبل بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں عامر خان کی مزید پڑھیں

دنیا ہمارا مستقل ٹھکانہ نہیں ، ہم یہاں بہت کم وقت کیلئے آئے ہیں،اے ار رحمن

ممبئی : بھارتی گلوکار اے ار رحمن نے کہا ہے کہ دنیا ہمارا مستقل ٹھکانہ نہیں ، ہم یہاں بہت کم وقت کیلئے آئے ہیں،کم عمری میں خودکشی کے خیالات سے دوچار تھا، والدہ نے نکلنے میں مدد کی۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی فلم ‘میری کرسمس’12 جنوری کو ریلیز ہوگی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ‘میری کرسمس’12 جنوری کو ریلیز ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی فلم ‘میری کرسمس’ کے ساتھی اداکار وجے کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے مزید پڑھیں

سلمان خان کے فارم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کرنیوالے دو افراد گرفتار

نئی دہلی : بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخلے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس میں مزید پڑھیں

مجھ پر ایسا وقت بھی آیا جب کوئی اداکارہ میرے ساتھ کام کیلئے تیار نہیں تھی،آغا علی

کراچی : اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ مجھ پر ایسا وقت بھی آیا جب کوئی اداکارہ میرے ساتھ کام کیلئے تیار نہیں تھی، لگتا ہے کئی بار لوگ اداکار کو ڈراموں کے منفی کرداروں کی وجہ سے غلط مزید پڑھیں

شیراز اُپل کی مدینہ منورہ میں کونسی دعا فوراَ قبول ہوئی

کراچی: پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اُپل نے مدینہ منورہ میں اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنا دیا۔شیراز اُپل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2بیٹیوں سمیت ہلاک

نیو یارک : ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 51 سالہ ہالی ووڈاداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں 10سالہ مدیتا اور 12سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

اداکاراؤں کو معاشرے میں نامناسب سمجھے جانیوالے ملبوسات نہیں پہننے چاہئیں،بلال قریشی

کراچی : اداکار بلال قریشی نے کہا ہے کہ اداکاراؤں کو معاشرے میں نامناسب سمجھے جانیوالے ملبوسات نہیں پہننے چاہئیں،مذہبی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا مگر ہماری خاص تہذیب کی پیروی اور احترام کیا جانا چاہئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

نام ظاہر کئے بغیر دوسروں کیلئے لکھنا اچھا لگتا ہے،برٹنی اسپیئرز

نیو یارک : امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے کہاہے کہ نام ظاہر کئے بغیر دوسروں کیلئے لکھنا اچھا لگتا ہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق 42 سالہ امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ لوگ کہہ رہے مزید پڑھیں

چینی باکس آفس کا ریکارڈ آمدنی کے ساتھ نئے سال کا آغاز

بیجنگ: چین کے باکس آفس نے 2024 کا آغازنئے سال کی پہلی تین روزہ تعطیلات کے دوران تقریباً1ارب53کروڑ یوآن(تقریباً21کروڑ60لاکھ ڈالر)کی ریکارڈ زیادہ آمدنی کے ساتھ کیا۔ فلم ڈیٹا پلیٹ فارمز ماویان اینڈ بیکن کے مطابق، یہ اعداد و شمار 2021کی مزید پڑھیں

سدھو موسے والا قاتل ماسٹر مائنڈ گولڈی برار دہشتگرد قرار

بھارتی حکومت نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل مزید پڑھیں

ایمن سلیم مہندی پرڈانس کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی : اداکارہ ایمن سلیم اپنی مہندی پرڈانس کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایمن سلیم کی منگنی، نکاح اور ڈھولکی کی تقریب کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوگئی مزید پڑھیں

ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، تصاویر وائرل

ممبئی : بالی ووڈ اداکارعامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انسٹاگرام پر ایرا کی دوست و اداکارہ میتھیلا پالکر نے ایرا اور نوپور کی شادی کی تقریبات کے آغاز مزید پڑھیں

احسن خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کیساتھ شاپنگ کرتے تصاویر وائرل

کراچی : اداکار احسن خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ہمراہ شاپنگ کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئی سینئر بھارتی اداکارہ ممتاز کی اداکار احسن خان کے ساتھ شاپنگ مزید پڑھیں