کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

کولمبیا: کولمبین صدر نے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کرتے ہوئے سفارتخانہ کھولنے کا حکم دیدیا۔عرب میڈیا کے مطابق کولمبین صدر نے کولمبین حکام کو سفارتخانہ رام اللہ میں کھولنے کا حکم دے دیا۔ کولمبین صدر مزید پڑھیں

عمر ایوب نے کشمیر فسادات کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کشمیر فسادات کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہم پر انگلیاں اٹھا رہا، دنیا ہمیں نشانہ بنا رہی ہے، ایجنسیوں کو سیاست مزید پڑھیں

حکومت کا ٹیکس اور ریلیف بارے فیصلے نہ کرسکنا مینڈیٹ کی توہین ہے،مزمل اسلم

پشاور : مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹیکس اور ریلیف بارے فیصلے نہ کرسکنا مینڈیٹ کی توہین ہے، صوبائی بجٹ میں عوامی خدمات کی بہتری پر زیادہ توجہ دی ہے، کرغزستان میں پھنسے طلباء مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دبئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دبئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پائی پائی کے محتاج ہیں، لوگ ساڑھے 3 ہزار ارب روپے لے کر مزید پڑھیں

پنجاب کے 9، سندھ کے 13،بلوچستان کے 4اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے بتایا ہے کہ پنجاب کے 9، سندھ کے 13اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس ،یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی : عدالت نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے بارے کیس میں یوٹیوبر یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں مرحوم اینکر پرسن ڈاکٹر مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار اور ٹائیفائیڈ بارے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوئزری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوئزری جاری مزید پڑھیں