کراچی، منظم جرائم چلوانے میں ملوث تین ایس ایچ اوز سمیت34افسران و اہلکار معطل

کراچی : کراچی پولیس نے منظم جرائم چلوانے میں ملوث تین ایس ایچ اوز سمیت 34 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کی شکایات پر کراچی پولیس نے منظم جرائم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں فاورڈ بلاک نہیں ، حامد خان سینیٹر چیئرمین پی اے سی نہیں بن سکتے ، شیر افضل مروت

راولپنڈی : رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک کسی بھی ڈیل یا مفاہمت سے انکار کردیا ہے، پی ٹی آئی میں کوئی فاورڈ بلاک نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کارینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام سرکاری ونجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز سمیت تمام سرکاری ونجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند نہ کریں ، زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں مزید پڑھیں

حکومت ملیریا کے روک تھام ،خاتمے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملیریا کے روک تھام ،خاتمے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، ہر ایک فرد کو ملیریا کی معیاری جانچ اور علاج کی مفت سہولتوں تک رسائی حاصل ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

مظفرآباد ،تیندوے کو ہلاک کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، تحقیقات شروع

مظفر آباد : مظفرآباد میں تیندوے کو ہلاک کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد جنگلی حیات اور محکمے فشریز کی رینج آفیسر جزبہ شفیع نے بتایا ہے کہ بٹنگی گاؤں کی طرف جانیوالی سڑک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کمیٹیاں، حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار کرلیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل بارے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کی تشکیل بارے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزید پڑھیں

کراچی کے برے حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، جماعت اسلامی

کراچی : عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کراچی کے حالات کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں جرائم روکنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پابند کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

گرفتار دہشت گرد سے پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد : گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ نے پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کئے جانے کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار افغان دہشت گرد حبیب اللہ نے اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں مزید پڑھیں