سپریم کورٹ ،جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم مزید پڑھیں

کینیا ،آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

نیروبی: کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے نتیجے میں آرمی چیف جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف جنرل فرانسس مزید پڑھیں

ہنرمندی کافقدان اور سائبر سکیورٹی بڑے چیلنجز ہیں، شزا فاطمہ

لاہور: وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ہنرمندی کے فقدان اور سائبر سکیورٹی کو بڑے چیلنجز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں بہت پیچھے ہے مگر بندش پر واویلا مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آگیا مزید پڑھیں

کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب دھماکہ، چار افراد ہلاک ،2 زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ، باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل لڑکی کی ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کومل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس سمیت تمام سکیورٹی اداروں کو چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

چائنا-پاک جے وی نے کینولا کی فصلوں کےلئے جدید ہارویسٹر مشینیں متعارف کرادی

اسلام آ باد: پاکستان کے ایوول گروپ نے پنجاب کے ضلع بھکر میں کینولا کی فصل کی کٹائی کے دوران ہونے والے نقصانات کو کنٹرول کرنے کے لئے دو جدید ہارویسٹر مشینوں کے استعمال کا مظاہرہ کیا۔ ایوول گروپ چینی مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت

برمنگھم :ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ مزید پڑھیں