سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے ،میکسیکو نے ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے

میکسیکو : میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو نے ایکواڈور کی سپیشل فورسز کی جانب سے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں مزید پڑھیں

بہاولنگر، چھیڑ خانی سے منع کرنے پر 18سالہ لڑکی تیزاب گردی کا شکار

بہاولنگر : بہاولنگر میں چھیڑ خانی سے منع کرنے پر اوباش نے نوجوان لڑکی پر تیزب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تحصیل بہاولنگر میں چھیڑ خانی سے منہ کرنے پر اوباش نے میلاد سے گھر واپسی جاتی 18 سالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ، رشتہ توڑنے کی رنجش، نوجوان کی فائرنگ سے منگیتر کی والدہ جاں بحق، بہن زخمی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے کی رنجش پر نوجوان کی فائرنگ سے منگیتر کی والدہ کو جاں بحق جبکہ بہن زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے منگیتر کے گھر میں گھس مزید پڑھیں

محمود خان پی ٹی آئی پی کے چیئرمین منتخب، اعلامیہ جاری

پشاور: سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پی ٹی آئی پی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور اورکرزئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ سابق مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے،بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 5اپریل کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی جانب سے قومی کرکٹرز کو دیئے جانیوالے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک قومی کرکٹرز کو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ مزید پڑھیں