حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور : مشیر اطلاعات وزیر اعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسمبلی اجلاس بلانا سپیکرکی صوابدید ہے، مزید پڑھیں

بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم نہیں، بھارتی عدالت

نئی دہلی : بھارتی عدالت نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو بھوت یا بدروح کہنا ظلم کے مترادف نہیں،ناکام شادیوں کے معاملات میں میاں، بیوی کے درمیان باہمی زبانی بدسلوکی کے واقعات عام ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بوکارو کے مزید پڑھیں

بھارت، اروند کیجریوال کی گرفتاری ، عام آدمی پارٹی کا (آج) احتجاج کا اعلان

نئی دہلی : وزیراعلی دہلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف عام آدمی پارٹی نے (آج) اتوار مزید پڑھیں

پانچ سالوں میں ملکی معیشت کو بدلنا ،مقاصد کے حصول کیلئے سرتوڑ محنت کرنی ہوگی،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں ملکی معیشت کو بدلنا ،مقاصد کے حصول کیلئے سب کو سرتوڑ محنت کرنی ہوگی،چیف جسٹس نے اچھی پالیسیوں کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،نوجوان نسل مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بحالی ،عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،عطا تارڑ

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بحالی ،عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم کی بروقت مثبت پالیسیوں کی بدولت روپے کی قدر مستحکم ہوئی ،آنیوالے دنوں میں مہنگائی میں مزید مزید پڑھیں

ملاقاتوں کیلئے بانی پی ٹی آئی ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیل میں ملاقات کیلئے بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے مزید پڑھیں