چینی شہرشینژین کی جنوری اور فروری کی غیر ملکی تجارت میں زبردست اضافہ

شینژین: چین کے جنوبی شہر شینژین کی 2024 کے پہلے دو ماہ میں غیر ملکی تجارت گزشتہ سال سے 45 فیصد اضافے سے 675 ارب 18کروڑیوآن(تقریباً95ارب 14کروڑ ڈالر ) تک پہنچ گئی۔ شینژین کسٹمزکے مطابق، اس مدت کے دوران، شہر مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے چین کے ساتھ کام کرنے کےخواہاں ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ اختلافات اوراختلاف رائے کی بنیاد پرآسٹریلیا اورچین کے تعلقات کا تعین نہیں کرنا چاہیے بلکہ دونوں ممالک کو جہاں تک ممکن ہو مشترکہ مفادات تلاش کرنے چاہییں۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 31ہزار923 ہوگئی

غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جاری حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر31ہزار923 اور زخمیوں کی تعداد 74 ہزار96 ہوگئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بدھ کوایک پریس بیان میں کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

چین، صوبہ گوانگ ڈونگ سے چین-یورپ مابین مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ سے بین الاقوامی تجارت کے طورپر چلنے والی چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد سال2024 کے پہلے دو ماہ میں 166 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو گزشتہ مزید پڑھیں

چین کے مشرقی صوبے میں بین الاقوامی چیری بلاسم فیسٹیول شروع ہوگیا

نانجنگ: چین کے مشرقی صوبے جیانگ سوکے شہر ووشی میں چیری بلاسم کے درختوں پربہارکے جوبن کے ساتھ بدھ کو بین الاقوامی چیری بلاسم فیسٹیول شروع ہوگیا ہے۔ 1980 کی دہائی میں چین-جاپان دوستی کی تقریب سے شروع ہونے والےاس مزید پڑھیں

چینی صدر کے خصوصی نمائندے پہلے جوہری توانائی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ بیلجیئم میں ہونے والے پہلے جوہری توانائی سربراہ اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کے طور پر شرکت کریں گے۔ چین کی ایٹمی توانائی اتھارٹی کےاعلان کے مزید پڑھیں

چین مختلف صنعتوں میں غیرملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے کوششوں کو تیز کرے گا

بیجنگ: چین نے بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے والے شعبوں کے صنعتی کیٹلاگ پر نظر ثانی شروع کر دی ہے۔ قومی ترقی واصلاحاتی کمیشن کے عہدیدار ہوا ژونگ نے بدھ کو بتایا کہ نظرثانی عمل کے دوران، فیلڈ مزید پڑھیں

چین کی محمد مصطفیٰ کو فلسطین کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ: چین نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نےیہ مبارکباد معمول کی پریس بریفنگ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے محمد مصطفیٰ مزید پڑھیں

چین ۔ آسٹریلیا تعلقات دوبارہ درست سمت میں گامزن ہیں، چینی وزیر خارجہ

کینبرا: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ چین۔ آسٹریلیا تعلقات درست راہ پر واپس آچکے ہیں اس میں اب کوئی ہچکچاہٹ یا واپسی کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیئےاور دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کےدورے مزید پڑھیں

چین ،صوبہ شنشی کے سابق ڈپٹی پارٹی چیف رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

بیجنگ: چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنشی کی صوبائی کمیٹی کے سابق ڈپٹی سیکرٹری شانگ لی گوانگ کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیاہے۔ ایس پی پی مزید پڑھیں

چین نے زمین سے چاند تک مواصلاتی رابطوں کے لیے نیا ریلے سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

وین چھانگ: چین نے زمین سے چاند کے درمیان مواصلاتی رابطےمیں خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک نیا ریلے سیٹلائٹ بدھ کے روز خلاء میں بھیج دیا جوچاند کے دوردرازحصے سے نمونے حاصل کرنے سمیت مستقبل کے قمری تحقیقی مشن مزید پڑھیں

شِنہوا کے صدر کی چین میں روسی سفیر سے ملاقات،روسی و چینی میڈیا، تھنک ٹینکس کے تبادلوں کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ: شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا نے بیجنگ میں چین کے لیے روس کے سفیر ایگور مورگولوف سے ملاقات کی ہے۔ فوہوا کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی قیادت میں چین اور روس کے تعلقات مسلسل مزید پڑھیں

چین ،بجلی کے استعمال میں رواں سال کے پہلے دوماہ کے دوران 11 فیصد اضافہ

بیجنگ: چین میں بجلی کی کھپت میں رواں سال کے پہلے دوماہ کے دوران مضبوط اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے بدھ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس عرصے کے دوران بجلی کا استعمال گزشتہ سال کے مزید پڑھیں

ملکی خدمت کے لئے طلباء کی رہنمائی کو سکولوں کا مقصد بنایا جائے، چینی صدر

ملکی خدمت کے لئے طلباء کی رہنمائی کو سکولوں کا مقصد بنایا جائے، چینی صدر

چھانگ شا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تعلیمی ادارے کا مقصد نہ صرف طلباء کی ثقافتی کامیابی کا معیار بلند کرنا بلکہ ملک کی مزید پڑھیں

موسمیاتی اشاریوں کے ریکارڈ ٹوٹنے پرعالمی موسمیاتی تنظیم کا ریڈ الرٹ جاری

جنیوا: اقوام متحدہ کے ماحولیاتی سربراہ نے سال 2023 میں تمام موسمیاتی اشاریوں کےریکارڈ ٹوٹنے پرریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ،عالمی موسمیاتی تنظیم نے 2023 میں عالمی موسمیاتی صورتحال پر ایک نئی رپورٹ جاری کی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ میں تحفظ ِقومی سلامتی بل کی منظوری پرچینی اعلیٰ مقننہ کی تعریف

بیجنگ: چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے قانون ساز امور کمیشن نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی قانون ساز کونسل کی طرف سے تحفظ قومی سلامتی بل کی منظوری کو سراہا ہے۔ کمیشن کے ایک سرکردہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ کی قانون ساز کونسل نے تحفظِ قومی سلامتی بل متفقہ طور پر منظورکر لیا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی قانون ساز کونسل نے تحفظ قومی سلامتی بل منظور کرلیا ہے جوہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے بنیادی قانون کی شق 23 کے تحت اپنی آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے میں مزید پڑھیں

ملک میں بگاڑ کا حق کسی کو نہیں، سالوں سے بلوچوں میں نفرت گھولی جارہی ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں بگاڑ کا حق کسی کو نہیں، سالوں سے بلوچوں میں نفرت گھولی جارہی ہے، ناراض لوگوں کو منانے خود جاؤں گامگر معصوم شہریوں کو قتل کرنیوالا ناراض بلوچ کیسے مزید پڑھیں

ایران ،افغانستان کیساتھ خراب تعلقات خارجہ پالیسی کی ناکامی ہیں، عمران خان

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایران اور افغانستان کیساتھ خراب تعلقات کو خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع آمدن نہ بڑھانے تک قرض لینے کا کوئی فائدہ نہیں،علی امین صوبے کا مزید پڑھیں

چینی صدرشی کا صوبہ ہونان میں نچلی سطح پر بوجھ کم کرنے کےاقدامات کا معائنہ

چھانگ شا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے وسطی صوبے ہونان کےشہر چھانگ ڈے کے ایک گاؤں کا دورہ کیا۔ چینی صدر شی نے حالیہ برسوں میں دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں

جاپان عسکریت پسندی سے تعلق ختم کرے،ہمسایوں وعالمی برادری کے اعتماد کو نقصان نہ پہنچائے، چین

بیجنگ: چین نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی جارحیت کی تاریخ کا ادراک کرتے ہوئے اس پر غور کرے اور عسکریت پسندی کے خاتمے سے متعلق ٹھوس اقدامات کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے مزید پڑھیں

چین کا صارفین کے تحفظ ِحقوق قانون کے نفاذ سے متعلق قواعدوضوابط کا اعلان

بیجنگ: چین میں صارفین کے حقوق اور مفادات کے تحفظ سے متعلق ملکی قانون پر عمل درآمد کے لئے بہتر قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان چینی وزیراعظم لی چھیانگ کے ریاستی کونسل کے ایک حکم نامہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کیخلاف ریڈ لائن قرار دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سرحدوں کودہشت گردی کیخلاف ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونیوالی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے، عظیم قربانیوں ،بے پناہ توانائیاں خرچ کرنے کے بعد دہشتگردی کا مزید پڑھیں

اماراتی صدر کا تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان

ابو ظہبی : اماراتی صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان نے تمام مساجد مزید پڑھیں

شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش ،امریکی پائلٹ کو سزا سنا دی گئی

واشنگٹن : شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر امریکی پائلٹ کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا سے نیویارک جانیوالے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنیوالے امریکی پائلٹ کو مزید پڑھیں

حکومت عوام کیلئے سہولت اور گڈ گورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی، مریم نواز

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے لیے سہولت اور گڈ گورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا ہرنائی میں کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہرنائی میں کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، زخمیوں اور متاثرین کو ہر ممکن ریلیف فراہم مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی امن وسلامتی، دوطرفہ دفاعی امور، سیکیورٹی تعاون سمیت دلچسپی کے وسیع امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں