چائنہ ایسٹرن ائرلائنز نے کن منگ سےکوالالمپور پرواز شروع کردی

کوالالمپور: چائنہ ایسٹرن ایئرلائنزنےکن منگ اورکوالالمپورکےدرمیان پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کی وزارت سیاحت، فنون لطیفہ اور ثقافت کے ماتحت ادارے ٹورازم ملائیشیا کے ڈائریکٹر جنرل منوہران پیریاسامی نے کوالالمپورانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والی پرواز ایم یو 9629 کے مسافروں مزید پڑھیں

چین کی بیٹری سازکمپنی سی اے ٹی ایل کے 2023 کے دوران منافع میں زبردست اضافہ

فوژو: چین میں گاڑیوں کی لیتھیم آئن بیٹریاں بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کنٹیمپریری ایمپریکس ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (سی اے ٹی ایل) کے سال 2023 میں خالص منافع میں44 فیصد کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سی اے ٹی مزید پڑھیں

اسرائیل رفح پر زمینی حملہ بند کرے،ڈبلیو ایچ اوسربراہ کامطالبہ

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے اسرائیل پرزوردیا ہے کہ وہ غزہ کے جنوب بعید شہر رفح پر اپنی زمینی کارروائی روک دے کیونکہ وہاں کے12لاکھ باشندوں کے پاس کوئی محفوظ مقام دستیاب نہیں ہے۔ ڈبلیو مزید پڑھیں

چین کے ایکسپریس ڈیلیوری شعبہ میں جنوری تا فروری دوہرے ہندسے کی ترقی ریکارڈ

بیجنگ: چین کے کورئیر سیکٹر نے سال 2024 کا اچھا آغاز کرتے ہوئے جنوری اور فروری کے مہینوں میں نمایاں طورپرترقی کی ہے۔ یہ بات سٹیٹ پوسٹ بیورو کی طرف سے جاری کردہ صنعتی انڈیکس میں بتائی گئی ہے۔ بیورو مزید پڑھیں

چین میں ریلے سیٹلائٹ چھوئے چھیاؤ -2 کو خلاء میں بھیجنے کی تیاری

وین چھانگ ، ہائی نان: چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں واقع وین چھانگ خلائی لانچ مرکز کےلانچنگ مقام پر ریلے سیٹلائٹ چھوئے چھیاؤ -2 اور لانگ مارچ-8 وائی 3 کیریئر راکٹ کا امتزاج اتوار کومنتقل کردیا گیا۔ چائنہ مزید پڑھیں

سنکیانگ میں جامع ترقی سے مقامی باشندوں کا معیار زندگی بہتر ہوا، ماہرین

قاہرہ: چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقے کا 2023 میں دورہ کرنے والی ایک سینیئر صحافی نے کہا ہےکہ علاقے میں قابل ذکر ترقی سے مقامی افراد کا معیار زندگی نمایاں انداز میں بہتر ہوا ہے۔ شِنہوا کے مزید پڑھیں

چین، جنوری تا فروری گاڑیوں کی برآمدات میں 30.5 فیصد اضافہ

بیجنگ: رواں 2024 کے پہلے دو مہینوں میں چین کی گاڑیوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 30.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کےاعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کل مزید پڑھیں

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت کی اپنے تحفظ ِقومی سلامتی سے متعلق قوانین کو بدنام کرنے پر بی بی سی کی مذمت

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت نے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی اس رپورٹ کی مذمت کی ہے جس میں 2019 میں “سیاہ پوش تشدد” میں ملوث مظاہرین کو سزا دینے کے جھوٹے الزامات عائد مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، اردن کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن نے اردن کیخلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی۔ٹیم میں ڈنمارک کے پاکستانی نژاد فٹبالر محمد فضل کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے جبکہ عیسیٰ سلیمان مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ذرائع وزارت خزانہ نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، بجلی تقسیم مزید پڑھیں

میر علی میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن احمد مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید، فلسطینیوں کے لیے دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی رمضان المبارک میں بھی روکی نہ جاسکی۔ بمباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ اسرائیلی حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 24 گھنٹوں میں شہادتوں مزید پڑھیں

بھارت میں یونیورسٹی ہاسٹل پر حملہ، کئی غیر ملکی طلبہ زخمی

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں غیر ملکی طلبہ پر حملہ ہوا ہے۔ یہ حملہ گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں کیا گیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے غیر ملکی طلبہ کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی۔عینی شاہدین مزید پڑھیں

گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط

کشمور/گھوٹکی: گھوٹکی اور کشمور کے درمیان آباد ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) گھوٹکی نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران نے تشویش کا مزید پڑھیں

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے مزید پڑھیں