رہنما کی موت کے بعد القاعدہ کی یمن شاخ نے نیا سربراہ مقرر کر دیا

عدن، یمن: القاعدہ کی یمن میں قائم القاعدہ جزیرہ نما عرب(اے کیواے پی) شاخ نے اپنے لیڈر خالدباطرفی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے سعد بن عاطف العولقی کو اس کا جانشین نامزد کیا ہے۔ یہ اعلان پیر کو جاری مزید پڑھیں

چین ڈیفلیشن کا شکار نہیں لیکن خطرات میں کمی کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے،چینی قانون ساز

بیجنگ: چین کے قانون سازوں اور سیاسی مشیروں نے کہا ہے کہ اگرچہ ملک سرمایے اور نقد رقم کی کمی (ڈیفلیشن) کا شکار نہیں لیکن ممکنہ خطرات کو کم کرنے کے لیے مزید کوششیں کی جائیں گی۔ قومی مقننہ اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے آغاز پربھی اسرائیلی حملے جاری،مزید67 فلسطینی جاں بحق

غزہ: رمضان المبارک کے آغاز پر بھی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید67افراد کی ہلاکت سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31ہزار112 ہو گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے مزید پڑھیں

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چین،آسٹریلیا یکساں مفاد پرمبنی تعاون صحیح انتخاب ہے:چینی سفیر

سڈنی: آسٹریلیا میں چین کے سفیرشیاؤچھیان نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب دنیا ایک صدی میں پہلی بارتیز رفتار تبدیلیوں کا مشاہدہ کررہی ہے، چین اور آسٹریلیا کا تعاون نہ صرف دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات میں ہے مزید پڑھیں

چین میں 2023 تک غیرملکی اداروں کے پاس9لاکھ سے زیادہ خصوصی حقوق تھے:حکام

بیجنگ: چین میں 2023 تک غیرملکی اداروں کے پاس اپنی ایجادات کے9لاکھ سے زیادہ کارآمد دانشورانہ املاک کے خصوصی حقوق تھے،جوگزشتہ سال کے مقابلے میں4.9 فیصد زیادہ ہیں۔ چائنہ نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی ایڈمنسٹریشن کے سربراہ شین چھانگ یو نے پیر مزید پڑھیں

چین مالی تحفظ کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے: ریگولیٹر

بیجنگ: چین کے قومی مالیاتی ریگولیٹری ادارے کے سربراہ لی یونژے نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس مالی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لیےمطلوبہ اعتماد، حالات اور صلاحیتیں موجود ہیں۔ قومی مققنہ کے سالانہ اجلاس کےاختتام کے مزید پڑھیں

کابل اور اسلام آباد کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہیں : افغان عہدیدار

کابل: افغان نگراں حکومت کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان بہتر تعلقات برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ طلوع نیوز کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان مزید پڑھیں

چین کی بیرونی تجارت میں 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران اضافے کا رجحان برقرار رہنے کی توقع ہے،حکام

بیجنگ: چین کی بیرونی تجارت میں 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران بنیادی طور پر اضافے کا رجحان برقراررہنے کا امکان ہے۔ کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی) کے سربراہ یوجیان ہوا نے پیر کو قومی مقننہ کے ختم مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور مٹی کےتودےگرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی

جکارتہ : انڈونیشیا کے مغربی صوبےسماٹرا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26ہو گئی ہے۔ ملک کی نیشنل ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی (بی این پی بی) کے ترجمان عبدالمہری نے پیر کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

چین، گاڑیوں کی فروخت رواں سال پہلے 2 ماہ کے دوران 11.1 فیصد بڑھ گئی

بیجنگ: رواں سال کے پہلے دو ماہ میں چین کی گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کی نسبت11.1 فیصد بڑھ کر تقریباً 40 لاکھ 30 ہزار یونٹ تک پہنچ گئی۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے پیر کو جاری کردہ مزید پڑھیں

سڈنی سے آکلینڈ جانے والا مسافرہوائی جہاز فنی خرابی کے باعث ہچکولوں کاشکار، 50 مسافر زخمی

آکلینڈ: آسٹریلوی شہر سڈنی سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جانے والی لاٹام ایئر لائنز کی پرواز تکنیکی خرابی کے باعث انتہائی ناہموار ہوگئی جس سے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے مسافر اور عملے کے تین ارکان سمیت 50 مسافرزخمی مزید پڑھیں

چین ،صوبہ آنہوئی میں جنوری،فروری کے دوران غیر ملکی تجارت میں 12.8 فیصد اضافہ

ہیفے: چین کے مشرقی صوبہ آنہوئی میں گزشتہ سال اشیا کی کل درآمدات و برآمدات 12.8 فیصد اضافے کے ساتھ 122.51 ارب یوآن (17.26 ارب امریکی ڈالر)کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں۔ ہیفے کسٹمز کے مطابق صوبے کی برآمدات گزشتہ مزید پڑھیں

چین کی زیرِسرپرستی ایتھوپیا میں افریقی یونین کے لئے قلیل مدتی تربیتی سیمینار کا آغاز

ایدیس ابابا: افریقی یونین (اے یو) کے لئے چینی قلیل مدتی تربیتی سیمینارز 2024 کا آغاز ہوگیا ہے جس کا اہتمام افریقی یونین میں چینی مشن اور افریقی یونین کمیشن نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اس کا آغاز ایتھوپیا مزید پڑھیں

ایران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے مشترکہ جنوبی پارس گیس فیلڈ میں پیداوار میں اضافہ کرےگا

تہران: ایران کی وزارت تیل نے قطر کے اشتراک سے قائم جنوبی پارس گیس فیلڈ میں پیدوار بڑھانے کے لیے ملکی کنٹریکٹرز کے ساتھ بڑے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ بات ایران کی وزارت تیل سے وابستہ شانا نیوز مزید پڑھیں

ہانگ کانگ خصوصی انتظامیہ خطہ حکومت کی چین مخالف تنظیم سی ایف ایچ کے فاؤنڈیشن کی مرکزی وہانگ کانگ کےعہدیداروں کو ڈرانے دھمکانے کی شدید مذمت

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامیہ خطہ(ایچ کے ایس اے آر) حکومت نے چین مخالف تنظیم کمیٹی فار فریڈم ان ہانگ کانگ (سی ایف ایچ کے) فاؤنڈیشن کی جانب سے امریکہ سے مرکزی اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت مزید پڑھیں

چینی محققین نے بلڈ کلاٹنگ کےعلاج کے لئے ذہین ڈی این اے نینو ڈیوائس تیارکر لی

نان جنگ: چین میں نان جنگ یونیورسٹی آف پوسٹس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشنز کے محققین نے تھرمبولائٹک تھراپی کے لیے ایک ذہین ڈی این اے نینو ڈیوائس تیار کی ہے جو خود کار طریقے سے بلڈ کلاٹس تلاش کرکے دوا کو مزید پڑھیں

چین ، ڈالیان بندرگاہ پر بین الاقوامی کروزبحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ بحال

ڈالیان: چین کے شمال مشرقی شہر ڈالیان کی بندرگاہ پر ہولانڈ امریکہ لائن کے زیرانتظام چلائے جانے والا زوئیڈرڈم کروز بحری جہاز پہنچ گیاجس کے ساتھ ہی ڈالیان ٹرمینل پر بین الاقوامی کروزبحری جہازوں کی آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ سے مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے کا سالانہ اجلاس ختم، جدیدیت کے لیے طاقت یکجا کرنے پر زور

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس(سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کا سالانہ اجلاس ختم ہوگیا جس میں سیاسی مشیروں پر زور دیا گیا کہ وہ عظیم اتحاد، یکجہتی اور چینی جدیدیت کے فروغ کے لئے طاقت یکجا مزید پڑھیں

چین بے شمار مواقع فراہم کررہا ہے، سی ای او ڈی ایچ ایل ایکسپریس

بون، جرمنی: بین الاقوامی لاجسٹکس کمپنی ڈی ایچ ایل ایکسپریس کے گلوبل چیف ایگزیکٹیو آفیسر جان پیئرسن نے کہا ہے کہ چین میں مواقع اور اختراع کی کوئی حد نہیں ہے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں جان پیئرسن نے مزید پڑھیں

ترقی پذیر دنیا پر چینی جدیدیت کا وسیع پیمانے پر اطلاق ہوتا ہے، روسی اسکالر

سینٹ پیٹربرگ: روس کی سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں شعبہ عالمی معیشت کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ایرینا کوکش کینا نے کہا ہے کہ چینی جدیدیت خاص طور پر ترقی پذیر ممالک پر وسیع پیمانے پر قابل اطلاق ہے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کا9مئی سے لیکر 8فروری تک کے معاملات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

لاہور : رہنماء پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ نے 9مئی سے لے کر 8فروری تک کے معاملات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے حق حکمرانی ،مینڈیٹ نہ ملنے تک احتجاج کرتے رہیں مزید پڑھیں

فضل الرحمن نے لانگ مارچ کا اعلان کیا توحکومت آگے نہیں چل پائے گی، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے لانگ مارچ کا اعلان کیاتو حکومت آگے نہیں چل پائے گی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پنجاب، بڑے شہروں میں آمدورفت کیلئے 657بسوں کی فراہمی کا منصوبہ منظور

لاہور : پنجاب حکومت نے بڑے شہروں میں آمدورفت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے 657ماحول دوست بسوں کی فراہمی کا منصوبہ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

جے یو آئی کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کوپارٹی کوٹے کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جے یو آئی (ف)کے مزید پڑھیں

مریم نواز سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ معاشی تعلقات بلند سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی کا درشن اور مذہبی سیاحت کیلئے آمد پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ، مشاورت شروع، اعلان 48گھنٹوں میں متوقع

پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ، مشاورت شروع، اعلان 48گھنٹوں میں متوقع

لاہور : رہنماء پی ٹی آئی میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں اس وقت انتقام اور جھوٹ کی حکومت ہے، پی ٹی آئی پنجاب میں اپنی شیڈو کابینہ بنائے گی اور ایک ایک محکمے پر چیک رکھا مزید پڑھیں

آصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد : شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے دوسری مرتبہ صدارت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے چیف جسٹس مزید پڑھیں