چینی صدرکاابھرتے ہوئے شعبوں میں اسٹریٹجک صلاحیتوں کی جامع ترقی پرزور

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے مسلح افواج پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مضبوط احساس پیدا کرتے ہوئے اصلاحات کو گہرا اورجدت کو فروغ دیں تاکہ ابھرتے ہوئے شعبوں میں تزویراتی صلاحیتوں کو جامع طور مزید پڑھیں

چین مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس میں ترقی اور سلامتی دونوں کو اہمیت دیتا ہے:وزیر خارجہ

چین مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس میں ترقی اور سلامتی دونوں کو اہمیت دیتا ہے:وزیر خارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی عالمی گورننس میں ترقی اور سلامتی دونوں پرزور دیتا ہے۔ قومی مقننہ کے جاری اجلاس کے موقع پرجمعرات کومنعقدہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ تعاون مشترکہ ترقی کے انجن کے طور پرکام کرے گا: چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نےکہا ہے کہ اعلیٰ معیاری بیلٹ اینڈ روڈ تعاون تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کے انجن اورپوری دنیا میں جدت کو فروغ دینے کے لیے ایک محرک کے طور پرکام کرے گا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

چین کا 6 یورپی ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی کا اعلان

بیجنگ: چین نے 14 مارچ سےآزمائشی بنیادوں پرسوئٹزرلینڈ،آئرلینڈ،ہنگری، آسٹریا، بیلجیم اور لکسمبرگ کے لیے ویزا فری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تائیوان کو مادر وطن سے کبھی بھی الگ نہیں ہونے دیں گے: چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نےکہاہے کہ مسئلہ تائیوان پرچین کی پالیسی واضح ہے،جس کا مقصد پرامن دوبارہ اتحاد کے لیے انتہائی خلوص کے ساتھ کوشش جاری رکھنا ہے۔ نیشنل پیپلزکانگریس کے جاری سالانہ اجلاس کے موقع پرپریس مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 30ہزار800 تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 30ہزار800 تک پہنچ گئی ہے۔ حماس کے زیرانتظام وزارت صحت نے جمعرات کوایک پریس بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

چینی رہنماؤں کا قومی عوامی کانگریس کے نائبین اور سیاسی مشیروں سے تبادلہ خیال

بیجنگ: چین کے سینئر رہنماؤں لی چھیانگ ، ژاؤ لی جی، وانگ ہوننگ ، کائی چھی ، ڈینگ شوئے شیانگ اور لی شی نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مزید پڑھیں

چین ۔ افریقہ سربراہ اجلاس موسم خزاں میں بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین ۔ افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کا اجلاس موسم خزاں میں بیجنگ میں منعقد ہوگا جس میں چینی اور افریقی رہنما مستقبل کی ترقی اور تعاون مزید پڑھیں

جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والے کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: چین

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا کہ جزیرہ نما کوریا کے علاقے میں امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے والے کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ وانگ یی نے جزیرہ نما پر حالیہ کشیدگی پر تبصرہ مزید پڑھیں

چین باہمی مفید تعاون کو فروغ دیتے ہوئے انصاف کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا: وزیر خارجہ

بیجنگ: چین انصاف کو برقرار رکھنے اور باہمی طور پر مفید تعاون کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کو پورا کرے گا۔ یہ بات چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے 14ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا کے صدر کاحقیقی جنگی مشقیں و جنگی تیاریاں تیز کرنے پرزور

سیئول: عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے اعلیٰ رہنما نے ملک کی مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ وہ حقیقی جنگی مشقوں اور جنگی تیاریوں کو تیز کریں۔ سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) مزید پڑھیں

چینی الیکٹرک کاریں بہتر کارکردگی و قیمتوں کی بدولت امریکی الیکٹرک کاروں سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں:فنانشل ٹائمز

لندن: چینی الیکٹرک کاریں اپنی بہتر کارکردگی اور مسابقتی قیمتوں کی بدولت امریکی گاڑیوں سے بہتر فروخت ہوتی ہیں۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے بیلجیئم میں قائم ایک عالمی بیٹری میٹریل بنانے والی کمپنی اومیکور کے سربراہ میتھازمیڈریچ کا حوالہ مزید پڑھیں

امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کی یمن کے حدیدہ ہوائی اڈے پربمباری: حوثی ٹی وی

صنعا: امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں حدیدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ بات حوثیوں کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے بتائی ہے۔ 2018 میں سویڈن کے شہر اسٹاک مزید پڑھیں

چین کا افغان طالبان کے ساتھ بین الاقوامی روابط جاری رکھنے پر زور

چین کا افغان طالبان کے ساتھ بین الاقوامی روابط جاری رکھنے پر زور

اقوام متحدہ: چین نے عالمی برادری سےمطالبہ کیاہےکہ وہ افغان طالبان کے ساتھ روابط برقرار رکھے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے سلامتی کونسل میں ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ اگست 2021 میں طالبان مزید پڑھیں

چین کرہِ ارض کو سرسبز بنانے میں معاونت کرسکتا ہے، ماہر

برسلز: بیلجیئم کے ماہر تجارت نے کہا ہے کہ ماحول دوست ترقی میں چین کی پیشرفت یورپ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں معاونت کرسکتی ہے۔ شِںہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں بیلجیم- چائنیز چیمبر آف کامرس کے چیئرمین برنارڈ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت نے بنیادی قانون کی قانون سازی سے متعلق بلومبرگ کی جھوٹی رپورٹس کو مسترد کردیا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ(ایچ کے ایس اے آر) حکومت نے اپنے بنیادی قانون کی شق 23 کی قانون سازی سے متعلق بلومبرگ کی خبروں کوسختی سے مسترد اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جھوٹی رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت ،رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت ہونی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں، کونسا فارمولا استعمال کر کے بانٹی گئی ہیں؟،بابر اعوان

پشاور : رہنماء پی ٹی آئی بابر اعوان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں، کونسا فارمولا استعمال کر کے نشستیں بانٹی گئی ہیں؟، ووٹ چھین کرلے جانے کی اجازت نہیں دے سکتے، مریم نواز شکست تسلیم اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، لائن آف کنٹرول پر دھماکہ، بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر دھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر زور دار دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

برطانیہ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش، مسلمانوں کی یادگار کیلئے رقم مختص

لندن : نئے برطانوی مالی سال کے بجٹ میں مسلمانوں کی یادگار کیلئے رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں پہلی اور مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع، اٹارنی جنرل طلب

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہمی کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں

صدر نے 2سال سے کم سزا والی خواتین ،بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

صدر نے 2سال سے کم سزا والی خواتین ،بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر عارف علوی نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے رمضان المبارک سے قبل وزیراعظم کی ایڈوائس پر انسانی بنیادوں پر 2سال سے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار دو مریضوں میں جگر پیوند کاری ،لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار دو مریضوں میں جگر کی پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز کرلی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں دو مریضوں میں جگر کی مزید پڑھیں

چین سے متعلق مایوسی پھیلانے والا خود کو ہی نقصان پہنچائے گا، چین کا غلط اندازہ لگانے والا مواقع ضائع کرےگا، چینی وزیرخارجہ

چین سے متعلق مایوسی پھیلانے والا خود کو ہی نقصان پہنچائے گا، چین کا غلط اندازہ لگانے والا مواقع ضائع کرےگا، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ: چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین سے متعلق مایوس کن خیالات پھیلانے والا ملک خود کو نقصان پہنچائے گا اور چین کے بارے میں غلط اندازہ لگانے سے مواقع ضائع ہو جائیں گے۔ وانگ یی نے مزید پڑھیں

چین اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کرتا ہے:وزیرخارجہ

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہےکہ چین اقوام متحدہ (یو این) میں فلسطین کے مکمل رکن بننے کی حمایت کرتا ہے۔ وانگ یی نے جمعرات کوکہاکہ آج 21ویں صدی میں فلسطین اسرائیل تنازعہ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیزی کا فوری اور قانونی اقدامات کے ذریعے جواب دیا جائے گا، چین

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین قانون کے مطابق اپنے حقوق کے دفاع سے متعلق جائز اقدامات کرے گا اور بحیرہ جنوبی چین میں فوری اور جائز جوابی اقدامات کے ساتھ غیر ضروری اشتعال مزید پڑھیں

چین ۔ یورپی یونین تعلقات ہر شعبے میں درست سمت میں گامزن رہنے کی توقع ہے،چینی وزیرخارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امید ظاہر کی ہے کہ چین۔ یورپی یونین تعلقات ہر شعبے میں درست سمت میں آسانی کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ جمعرات کوایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کا مزید پڑھیں