چین کی اشیا اور خدمات کی بین الاقوامی تجارت جنوری میں 42کھرب30ارب یوآن تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اشیا اور خدمات کی بین الاقوامی تجارت کا جنوری میں مجموعی حجم 42کھرب30ارب یوآن(596ارب9کروڑ ڈالر) رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 23 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداوشمار مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں: افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کی نگراں حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام آباد میں نئی حکومت کے قیام کے ساتھ پاکستان کے ساتھ مزید بہتر اور قریبی تعلقات کا خواہاں مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی کی منصوبہ بندی سے متعلق چین امریکہ مشاورت کے نئے دور کا انعقاد

بیجنگ: چین اور امریکہ کے درمیان خارجہ پالیسی کی منصوبہ بندی سے متعلق مشاورت کا نیا دور 27 فروری کو شنگھائی میں ہوا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق اسسٹنٹ وزیر خارجہ اور پالیسی پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میاؤدی یو مزید پڑھیں

حکومتی کارکردگی کی رپورٹ پر تبادلہ خیال کے لیے سی پی سی قیادت کا اجلاس

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیوروکے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں حکومتی کارکردگی کی رپورٹ کے مسودے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جو ریاستی کونسل کی جانب سے اعلیٰ مقننہ کے مزید پڑھیں

چین کے انسان بردارقمری مشن میں معمول کے مطابق پیش رفت جاری ہے:سی ایم ایس اے

بیجنگ: چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی (سی ایم ایس اے) نے کہا کہ ملک کا انسان بردار قمری مشن پروٹوٹائپ ترقیاتی مرحلے میں لانگ مارچ-10 راکٹ، انسان بردار خلائی جہاز مینگ ژو، قمری لینڈر لین یو اور چاند پر مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم نے خفیہ فنڈ کے سکینڈل میں معافی مانگ لی

ٹوکیو: جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سیاسی وفاداری خریدنے کے لیے خفیہ فنڈ کے سکینڈلز میں معافی مانگ لی ہے۔ کیشیدا نے ایوان نمائندگان کی سیاسی اخلاقیات کمیٹی کے ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

چین، 2023 میں ٹیکس سے متعلقہ جرائم کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا

بیجنگ:چین نے 2023 کے دوران ٹیکس ریونیو کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ٹیکس سے متعلقہ جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا۔ سرکاری اداروں کے مطابق، گزشتہ سال متعلقہ اداروں نے ٹیکس دھوکہ دہی کے شبہ میں 1لاکھ مزید پڑھیں

روس نے 24 گھنٹوں میں کوپیانسک کے قریب یوکرین کے 48 ڈرون مار گرائے

ماسکو: روس کی افواج کے مغربی گروپ کی فضائی دفاعی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوپیانسک کی سمت میں 48 یوکرینی ڈرونز کومار گرایا ہے۔ روس کی نیوز ایجنسی ٹاس نے فوجیوں کے پریس سنٹر کے سربراہ ایوان مزید پڑھیں

ہر ظلم کا بدلہ لینگے، جو ادارہ ہمارے خلاف کارروائی کریگا نام لے کر بات کریں گے،شیر افضل مروت

ہر ظلم کا بدلہ لینگے، جو ادارہ ہمارے خلاف کارروائی کریگا نام لے کر بات کریں گے،شیر افضل مروت

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ ہر ظلم کا بدلہ لینگے، جو ادارہ ہمارے خلاف کارروائی کریگا نام لے کر بات کریں گے،ہمیں 9مئی کا دہشت گرد کہاگیا مگر عوام نے مزید پڑھیں

چین کا غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سہولتی اقدامات پرموثر عمل درآمد کا عزم

بیجنگ: چین نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کے تیز اور موثر نفاذ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ سال اگست میں چین کی ریاستی کونسل نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

یورپی یونین کا تحفظ پسندی پر مبنی “خطرہ کم کرنے” کا چین مخالف بیانیہ جرمن کمپنیوں پر اثرا انداز نہیں ہورہا، چیئرمین مرسڈیز بینز گروپ

بیجنگ: مرسڈیز بینز گروپ کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین اولا کیلینیئس نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے چین کے خلاف تحفظ پسندی کےاقدامات میں اضافے کے یورپ جیسی معیشتوں پر نقصان دہ اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سی پیک کے تحت قائم پن بجلی منصوبے ‘سکی کناری ‘ میں پانی چھوڑنے کے عمل کا آغاز

اسلام آباد: چین کے تعاون سے پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا میں تعمیر ہونے والے سکی کناری پن بجلی منصوبے میں پانی چھوڑنے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ منصوبے کے کامیاب آغاز سے چین پاکستان اقتصادی مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کے درمیان مسافر پروازوں کی ہفتہ وار تعداد100تک بڑھائی جائے گا

بیجنگ: چین اور امریکہ کے درمیان مسافر پروازوں میں 31 مارچ سے نمایاں اضافہ ہوگا۔ چین کےسول ایوی ایشن کے انتظامی ادارے کے عہدیداردائی جون نے جمعرات کو باقاعدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 مارچ سے دونوں ممالک کی مزید پڑھیں

چین نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچرکومزید بہتر بنائے گا

بیجنگ: چین نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچر کی تعمیر کو مزید بہتر بنائے گا۔ نائب وزیرٹرانسپورٹ وانگ گانگ نے جمعرات کو ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال ہائی وے سروس والے علاقوں میں مزید پڑھیں

نئی پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال کوترجیح دینا ہوگی،امریکہ

نئی پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال کوترجیح دینا ہوگی،امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال کو ترجیح دینا ہوگی، ہم قرضوںکے شیطانی چکر سے آزادی کیلئے پاکستانی کوششوں کے حامی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

عارف علوی کا انوار کاکڑ کی بھیجی گئی سمری کے لہجے، لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : صدر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے حلف اور ذمہ داریوں کے مطابق ہمیشہ معروضیت ،غیر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں 3پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری، بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

خان یونس : اسرائیل کی غزہ پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ کے پناہ گزین کیمپوںنصیرات، بوریج اورخان یونس پروحشیانہ بمباری کے مزید پڑھیں

میڈیکل ٹیسٹ کرا لیا ڈاکٹروں کے مطابق اپنی عمر کے مقابلے جوان نظر آتا ہوں، جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ سالانہ میڈیکل ٹیسٹ کرا لیا ہے، ڈاکٹروں کا خیال ہے میں اپنی عمر کے مقابلے میں جوان نظر آتا ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا،اثاثے منجمد، مادی مدد کی فراہمی پر پابندی کا اعلان

ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے منجمد، مادی مدد فراہم کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکس نے مزید پڑھیں

چینی معیشت کی لچک کی بدولت “پیک چائنہ” کا بیانیہ ناقابل قبول ہے

بیجنگ: چین سے ہر ہفتے تقریباً 30 مال بردار گاڑیاں جرمنی کے روہر خطے میں واقع شہر ڈوئسبرگ پہنچتی ہیں جو چین-یورپ ریلوے ایکسپریس (سی آر ای) کا ایک اہم مرکز ہے۔ یہاں موجودہ سہولیات اور گودام اب گنجائش کی مزید پڑھیں

مخصوص فضائی راستہ چینی مین لینڈ اور تائیوان کے باشندوں کے مفادات کے عین مطابق ہے، ترجمان

بیجنگ: چینی مین لینڈ کی ایک ترجمان نے کہاہے کہ حقائق ثابت کرتے ہیں کہ مین لینڈ اور تائیوان کے درمیان مخصوص ایم 503فضائی سفر کا آغاز دونوں خطوں کے عوام کے مشترکہ مفادات کےعین مطابق ہے۔ ریاستی کونسل کے مزید پڑھیں

مستقبل کا چین” حقیقی ترقی کے عمل میں”پیک چائنہ” تصور کا خاتمہ کر دے گا

بیجنگ: چین کو آبادیاتی ترقی اورمختلف شعبہ جات کی کارکردگی کے پیش نظر بدلتے ہوئے اقتصادی منظرنامے کا سامنا ہے تاہم اس کے باوجود وہ طویل مدتی پائیدار ترقی کے حصول کے لیے ان تبدیلیوں کوعملی جامعہ پہنانے کا پختہ مزید پڑھیں

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل اور لیگی اراکین کی شدید نعرے بازی

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل اور لیگی اراکین کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد: نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے عہدے کا حلف لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کاآغاز تلاوت کلام پاک مزید پڑھیں

سی پیک 21ویں صدی کا اہم ترقیاتی و سفارتی منصوبہ ہے، ضمیر اسدی

اسلام آباد: چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونیکیشن سینٹر کے ریسرچ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) 21ویں صدی کا اہم ترقیاتی اور سفارتی اقدام ہے، اس کے تحت 29 ارب ڈالر کے 36 مزید پڑھیں

امریکی نجی لینڈر کی چاند پر سورج سے بجلی کی پیداوار جاری

لاس اینجلس: امریکی کمپنی انٹیوٹیو مشینز کا پہلا چاند لینڈر اوڈیسیئس نے چاند پر مسلسل سورج سے بجلی پیدا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ شمسی توانائی کی مدد سے فلائٹ کنٹرولرز اس قابل ہوگیا مزید پڑھیں

چینی وزیرخارجہ کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق مذاکرات کے شریک چیئرمینوں سے ملاقات

بیجنگ: بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات سے متعلق بین الحکومتی مذاکرات (آئی جی این) کے شریک چیئرمین طارق ایم اے مزید پڑھیں

گوادرٹیکنالوجی پر مبنی سماجی ترقی اور توانائی کا مرکز بن جائے گا، ماہرین

اسلام آباد: پاکستانی ماہرین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تعمیر کردہ بندرگاہی شہر گوادر ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کے مقصد اور معاشرے پر مرکوز سماجی ترقی سے توانائی کا مرکز بن جائے گا۔ مزید پڑھیں

ایبسلوٹلی ناٹ پر حکومت قربان کی، ملکی سلامتی و بقاء پر آنچ نہیں آنے دیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ پر ہم نے حکومت قربان کی، ملکی سلامتی و بقاء پر آنچ نہیں آنے دیں گے،آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے وقت بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کی حالیہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈزلگادیئے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میواسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے اسٹریچرز مزید پڑھیں

پولینڈ میں چوری کا گھوڑا اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر چھپانے کی کوشش

پولینڈ میں پولیس نے چوری کا گھوڑا ایک اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر چھپانے کے لیے لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چور کو گرفتار کرکے گھوڑے کو قبضے میں لے لیا۔مشرقی یورپی ملک پولینڈ کے علاقے وجیہرو میں مزید پڑھیں

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق

ڈمپل گرل دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کر دی ہے۔دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی ہے۔اس پوسٹ میں دیپیکا اور مزید پڑھیں

آسٹریلوی خاتون کرکٹر نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑ لیا

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے اینڈریو سائمنڈز کی یاد تازہ کرتے ہوئے بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ کے میچ میں گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑ لیا۔یو پی واریئرز اور ممبئی انڈینز کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

چین کا مقامی طور پر بنایا گیا دوسرا بڑا کروز جہازکی 2026 تک حوالگی متوقع

شنگھائی: چین کا مقامی طور دوسرا بڑا کروز جہاز زیر تعمیر ہے جس کی 2026 کے آخر تک حوالگی متوقع ہے۔ چائنہ اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن کے ذیلی ادارے،شنگھائی وائی گاوچھیاؤشپ بلڈنگ کمپنی کےبدھ کو جاری کردہ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملوں میں مزید76 فلسطینی جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد30ہزارکے قریب پہنچ گئی

غزہ: اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید76 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 29ہزار954 ہو گئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بدھ مزید پڑھیں

حکومت ملک میں سیاسی و معاشی استحکام یقینی بنائے گی، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سیاسی و معاشی استحکام یقینی بنائے گی، خواہش ہے ہر وزیراعظم، ہر اسمبلی و سینیٹ مدت پوری کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی غیر آئینی بندر بانٹ کیخلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی غیر آئینی بندر بانٹ کیخلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی غیر آئینی بندر بانٹ کیخلاف بھرپور مزاحمت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کو غیر آئینی عزائم کا اسیر بنا کر عوام کے مینڈیٹ کو پامال کرنے کی مزید پڑھیں

چین تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت کرتا ہے:ترجمان

بیجنگ: چین نے اپنے علاقے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت کا اظہار کیاہے۔ ریاستی کونسل کے تائیوان امور دفتر کی ترجمان ژو فینگ لیان نے بدھ کو امریکہ پر زور دیا کہ وہ ایک چین کے مزید پڑھیں

یورپی یونین،ناروے اور سوئٹزرلینڈ میں2023 میں پناہ کے لیے 11لاکھ سے زائد درخواستیں دائر

والیٹا: یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے علاوہ ناروے اور سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ سال دنیا بھر سے پناہ کے لیے11لاکھ 40ہزاردرخواستیں موصول ہوئیں،جو سات سال کی بلند ترین سطح پرہیں۔ مالٹا میں قائم پناہ کے لیے یورپی یونین کی مزید پڑھیں

امریکی چیمبر آف کامرس کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں:چینی کونسل برائے فروغ تجارت

بیجنگ: چین کی کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت(سی سی پی آئی ٹی)نے کہا ہے کہ وہ امریکی چیمبر آف کامرس کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے رابطوں کو فروغ دینے کی خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ریاستی رازوں کے تحفظ کے قانون پر نظر ثانی وقت کی ضرورت ہے:چینی اہلکار

بیجنگ: چین کے ریاستی رازوں کے تحفظ کے ادارے کے ایک عہدیدار نے کہاہے کہ نئےدور کےنئے مسائل اور درپیش چیلنجز کے باعث ریاستی رازوں کے تحفظ کے قانون پر نظر ثانی ایک ضروری اقدام ہے۔ عہدیدار نے یہ بیان مزید پڑھیں