بگوٹا، خاتون کے بیگ سے کروڑوں مالیت کے130زہریلے مینڈک برآمد

بگوٹا: کولمبیا کے بگوٹا ایئرپورٹ پر خاتون کے بیگ سے کروڑوں روپے مالیت کے130زہریلے مینڈک برآمد کرلئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبین پولیس نے بگوٹا ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے بیگ سے 3کروڑ 60 لاکھ روپے مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارت کو ‘بڑا غیر ملکی خطرہ’قرار دے دیا

اوٹاوا: کینیڈین انٹلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے جس سے جمہوریت کمزور ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین سیکیورٹی انٹلیجنس سروس نے اپنی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ودیگر ریاستی اداروں کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہئے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ودیگر ریاستی اداروں کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہئے، الیکشن بارے شکوک و شبہات برقرار ہیں،شفاف نہ ہوئے تو ہنگامے اور فساد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات، واثق قیوم، صداقت عباسی ،عمر تنویر بٹ بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

راولپنڈی: عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف 9مئی مقدمات میں واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، عدالت میں 154کے بیان میں 9مئی پلاننگ کا ذمہ دار عمران خان اورشیخ رشید کو قرار دے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار درست قرار، تحریری فیصلہ جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار درست قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کیخلاف مزید پڑھیں

اقتدار میں آ کر اشرافیہ کی سبسڈی ختم، غریبوں کو ریلیف دیں گے ،بلاول بھٹو

جیکب آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتدار میں آ کر اشرافیہ کی سبسڈی ختم، غریبوں کو ریلیف دیں گے، سولر کے ذریعے 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے،۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد مزید پڑھیں

عوام ملک ونظریہ پاکستان سے مخلص لوگوں کو ووٹ ڈالیں،حافظ طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عوام ملک ونظریہ پاکستان سے مخلص لوگوں کو ووٹ ڈالیں، فوج و اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کا احتساب ہونا چاہئے،عورتوں کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے مزید پڑھیں

چین کی ریاستی کونسل کا کاروباری ماحول مزید بہتر بنانے پر غور

بیجنگ: چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس میں ملک کے کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ریگولیشن،نگرانی اور جرمانوں کے نفاذ سے متعلق رہنما مزید پڑھیں

ہوانگیان ڈاؤ فلپائن کی حدود سے باہر ہے: چینی ترجمان

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے واضح کیاہےکہ ہوانگیان ڈاؤ چین کا موروثی علاقہ ہے جو فلپائن کی حدود سے باہر ہے۔ باقاعدہ پریس بریفنگ میں فلپائن کے قومی سلامتی کے مشیر ایڈوارڈو اینو کے ہوانگیان مزید پڑھیں

چین کی انتہائی گہرے سمندر کے گیس فیلڈسے گیس اور تیل کی ریکارڈپیداوار

ہائیکو: چین کے پہلے خودمختار طور پر تیار کردہ انتہائی گہرے سمندر کے گیس فیلڈ شین ہائی یی ہاؤ، یا ڈیپ سی نمبر 1 سے قدرتی گیس کی پیداوار 7ارب کیوبک میٹر سے زیادہ اوراس کی تیل کی پیداوار 7لاکھ مزید پڑھیں

چینی محققین نے دوران حمل ہونے والی میٹابولک تبدیلیوں کاپتہ لگالیا

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے دوران حمل خواتین اور دیگر جانوروں میں رونما ہونے والی میٹابولک تبدیلیوں کی خصوصیات کا پتہ چلایا ہے جس سے حمل کے دوران مالیکولر اور سیلولر خرابی سے ہونے والی بیماریوں کامطالعہ کرنے میں مدد ملنے مزید پڑھیں

چین کے انٹرنیٹ سیکٹرکی 2023 کے دوران مستحکم ترقی

بیجنگ: چین کے انٹرنیٹ سیکٹر کی گزشتہ سال کی کاروباری آمدنی اور منافع میں مستحکم اضافہ ہوا۔ وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمارکے مطابق،بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں اور متعلقہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی مشترکہ کاروباری آمدنی مزید پڑھیں

چین نے تعلیمی قرضوں پر رواں سال کے لیے سود معاف اور ادائیگی موخرکردی

بیجنگ: چین نے سرکاری رعایتی تعلیمی قرضوں پر رواں سال کے لیے سود معاف کرتے ہوئے موخر ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت خزانہ اور تین دیگر سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری سرکلر کے مطابق، مزید پڑھیں

چین کی فیوچر مارکیٹ میں جنوری کے دوران تجارتی سرگرمیوں میں تیزی رہی

بیجنگ: چین کی فیوچر مارکیٹ میں جنوری کے دوران حجم اور کاروبار دونوں لحاظ سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی رہی۔ چائنہ فیوچر ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق، مارکیٹ میں لین دین کا حجم گزشتہ ماہ 55 کروڑ مزید پڑھیں

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں کی تعداد 2023 کے آخر تک5ہزار346 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اسٹاک مارکیٹ میں اندراج شدہ کمپنیوں(لسٹڈ) کی تعداد 2023 کے آخر تک5ہزار346 تک پہنچ گئی ہے۔ چین کی سرکاری کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق شنگھائی،شینژین اور بیجنگ اسٹاک ایکسچینج میں اندراج شدہ کمپنیوں مزید پڑھیں

عطیہ دہندگان کی امداد کم ہونے سے غزہ میں انسانی بحران مزید شدید ہوجائے گا:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے عطیہ دہندگان کی جانب سے مدد میں کمی کی وجہ سےغزہ میں جاری انسانی بحران مزید شدید ہونے سے خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے باقاعدہ مزید پڑھیں

سونے کی عالمی طلب 2023 میں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی: رپورٹ

بیجنگ: سونے کی مجموعی عالمی طلب،بشمول پرچون اور اسٹاک فلو کے ساتھ گزشتہ سال4ہزار899 ٹن کی ریکارڈ بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری رپورٹ کے مطابق مرکزی بینکوں کی سونے کی طلب 2023 میں 1ہزار37ٹن رہی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسےفی یونٹ مہنگی ، نوٹیفکیشن جاری

مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا،نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان نے شراب کی بوتل کو دم والا پانی بنادیا، رابی پیرزادہ

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گلوکارراحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے پہلے لیگز کی این او سی نہیں دینا چاہیے، مصباح الحق

سابق کپتان مصباح الحق نے بورڈ کی عدم تسلسل کی پالیسی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی تو کیا اچھے مقامی کوچز بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی مزید پڑھیں

عدلیہ اپنا کام نہیں کررہی، عمران پر ہونیوالا ظلم کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، حامد خان

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی حامد خان نے کہا ہے کہ عدلیہ اپنا کام نہیں کررہی، عمران پر ہونیوالا ظلم کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، بنیادی حقوق پامال ہونے سے روکے جائیں، جو پہلے کبھی نہیں ہوا وہ بھی مزید پڑھیں

الیکشن مصروفیت،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن مصروفیت،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد: الیکشن مصروفیت کے باعث پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کی چین آسیان عوامی تبادلوں کے سال کی افتتاحی تقریب کے شرکا کو مبارک باد

بیجنگ: چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چین اور آسیان کےعوامی تبادلوں کے سال کی افتتاحی تقریب کے شرکا کو مبارک باد دی ہے۔ مبارک باد کے اپنے خط میں وزیراعظم لی نے کہا کہ پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے ہوئے، مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی قید کی سزا کم کردی گئی

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی قید کی سزا کم کردی گئی ہے،نجیب رزاق ریاستی سرمایہ کاری فنڈ ون ملیشیا ڈویلپمنٹ برہاد (ون ایم ڈی بی) کی سابق یونٹ ایس آر سی انٹرنیشنل سے متعلقہ ایک کیس مزید پڑھیں

چین کی قومی مقننہ کے 5 مارچ سے شروع ہونے والے اجلاس کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ کا انعقاد

بیجنگ: چین کی قومی مقننہ،14ویں نیشنل پیپلز کانگریس(این پی سی) کے 5 مارچ کو شروع ہونے والے دوسرے اجلاس کی تیاریوں کے لیے جمعہ کو قانون سازوں کو بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کو گزشتہ سال 14ویں این پی سی کے مزید پڑھیں

چین کا چھیوچھیاو-2 ریلے سیٹلائٹ رواں سال کی پہلی ششماہی میں لانچ کیا جائے گا

بیجنگ: چین چاند کے دوردراز کے علاقے اور زمین کے درمیان رابطے کے لیے رواں سال کی پہلی ششماہی میں چھیوچھیاو-2 نامی ریلے سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے گا۔ چین کے قومی خلائی ادارے نے جمعہ کو بتایا کہ سیٹلائٹ مزید پڑھیں

چین میں امریکی کمپنیاں کاروباری ماحول اور دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے زیادہ پرامید ہیں:سروے

نیویارک: چین کے کاروباری ماحول اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے امریکی کاروباری اداروں کے اعتماد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ بلومبرگ نے غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم، چین میں امریکن چیمبر آف کامرس (ایم چیم چین) کی مزید پڑھیں

دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے کو ناکام بنا دیا گیا،شامی وزارت دفاع

دمشق: اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کو شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں کئی مقامات پر فضائی حملہ کیا، جس سے مالی نقصان ہواہے۔ شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ شام کے فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

ویٹیکن کے ساتھ باہمی احترام ومساوی سطح پر مذاکرات کی بنیاد پر تعلقات بہتر بنانے کے خواہشمند ہیں،چین

ویٹیکن کے ساتھ باہمی احترام ومساوی سطح پر مذاکرات کی بنیاد پر تعلقات بہتر بنانے کے خواہشمند ہیں،چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ وہ ویٹیکن کے ساتھ باہمی احترام اور مساوی بات چیت کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تیار ہے۔ ویٹیکن کے تازہ ترین اعلان کے مطابق، ویٹیکن اور چینی حکومت کے مزید پڑھیں

چائنہ نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے سابق چیئرمین زیر تفتیش

بیجنگ: چائنہ نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے سابق چیئرمین وانگ یی لین کے خلاف تادیبی کارروائی کے تحت تفتیش کی جا رہی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن (سی سی ڈی آئی) اور نیشنل سپروائزری کمیشن مزید پڑھیں

برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک نے 5 سالہ پانڈا بانڈز کی ریکارڈ رقم جاری کردی

شنگھائی: برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چائنہ انٹربینک بانڈ مارکیٹ میں پانچ سالہ پانڈا بانڈز کی مد میں 6 ارب یوآن تقریباََ ( 84کروڑ45لاکھ ڈالر)جاری کیے ہیں۔ یہ اب تک کا پانچ سالہ پانڈا مزید پڑھیں

آل چائنا فیڈریشن آف ریٹرنڈ اوورسیز چائنیز کی وطن لوٹنے اور بیرون ملک مقیم چینیوں کونئے قمری سال کی مبارکباد

بیجنگ: آل چائنہ فیڈریشن آف ریٹرنڈ اوورسیز چائنیز کی 11ویں کمیٹی کے چیئرمین وان لی جون نے آنے والے موسم بہار کے تہوار یا چینی قمری نئے سال کے موقع پر وطن واپس لوٹنے والے بیرون ملک مقیم چینیوں سمیت مزید پڑھیں