چین نے آئندہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر وژن اور اقدامات جاری کردیئے

بیجنگ: چین نے “اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون وژن اور اقدامات، آئندہ دہائی کے لئے روشن امکانات” کے عنوان سے ایک دستاویز جاری کردی ہے۔ یہ دستاویز بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فروغ میں سرکردہ گروپ کے مزید پڑھیں

بی آر آئی شراکت دار ممالک کے لیے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کا بڑا ذریعہ

شی آن: وسطی ایشیا سے 2ہزارسال پہلے چین میں متعارف کرایا جانے والا انار، شاہراہ ریشم کے ذریعے ہونے والی آزادانہ تجارت کی ایک پہچان ہے۔ چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے دارالحکومت شی آن میں انتہائی طلب رکھنے مزید پڑھیں

ماہرین کا افریقہ میں صنعت کاری کے لئے بی آر آئی کے تحت قریبی تعاون پر زور

ادیس ابابا: افریقہ میں پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے ماہرین نے افریقی کانٹی نینٹل فری ٹریڈ ایریا معاہدے کے نفاذ اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت چین ۔افریقہ تعاون میں اضافے پر زور دیا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

چین آفات اور ہنگامی حالات میں بی آر آئی تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے: نائب وزیراعظم

بیجنگ: چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوژونگ نے بیجنگ میں آفات کے خطرات میں کمی اور ہنگامی صورتحال کی کارروائیوں سے متعلق بیلٹ اینڈ روڈ وزارتی فورم برائے بین الاقوامی تعاون 2023سے خطاب کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مزید پڑھیں

چین نے بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کی تجویز پیش کردی

چھونگ چھنگ: چین نے جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں سائنس و ٹیکنالوجی تبادلے پر بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس میں پہلی بار بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی تعاون اینشی ایٹو پیش کردیا ہے۔ اس ا نیشی ایٹو میں سائنس و مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر اعظم کا بی آر آئی ممالک کے ساتھ مستحکم سائنس ٹیک تعاون پر زور

چھونگ چھنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنی مجوزہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے شرکا کو مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔ چینی نائب وزیر اعظم ڈنگ شیوشیانگ نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

بی آر آئی عالمی ترقی، تعاون اور جامع پن کی راہ ہموار کر رہا ہے، چئیرمین سینٹ

اسلام آباد: چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی، باہمی تعاون اور جامع پن کی راہ ہموار کی ہے۔ انھوں نے ایک سیمینار مزید پڑھیں

چینی صدر کا سائنس و ٹیکنالوجی تبادلے پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کو مبارکباد کا خط

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقد ہونے والی سائنس و ٹیکنالوجی تبادلے بارے پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کو مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت عوامی بھلائی منصوبوں میں چین ۔ پاکستان تعاون کا فروغ

سی پیک کے تحت عوامی بھلائی منصوبوں میں چین ۔ پاکستان تعاون کا فروغ

چھانگ شا: صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر کے ونڈ کوریڈور میں اکتوبر کے دوران 100 سے زائد ونڈ ٹربائن نیلے آسمان تلے نصب ہیں جو مسلسل دور دراز دیہاتوں اور شہروں کو سبز بجلی فراہم کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

چین، کینٹن میلہ 22.3 ارب امریکی ڈالرز کے برآمدی معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر

گوانگ ژو : 134 واں چائنہ درآمد ی و برآمد ی (کینٹن میلہ) میلہ جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے کے دارالحکومت گوانگ ژو میں اختتام پذیر ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 22.3 ارب امریکی ڈالرز کے برآمدی معاہدوں پر آف مزید پڑھیں

سی پیک ایئرپورٹ منصوبہ کے افتتاح کے بعد بلوچستان سیاحت کا مرکز بن جائے گا، پی ٹی ڈی سی

اسلام آباد: ایک پاکستانی عہدیدار نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے بعد یہ علاقہ مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مرکز بن سکتا ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) مزید پڑھیں

پاکستان بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبوں کی بدولت ترقی کر رہا ہے: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد: وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت منصوبوں کی بدولت ترقی کر رہا ہے۔ لاہور میں منگل کو طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین سائنس و ٹیکنالوجی پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کی میز بانی کے لئے تیار

بیجنگ: چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں سائنس و ٹیکنالوجی پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس 6 سے 7 نومبر تک منعقد ہوگی۔ ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

بی آر آئی نے عالمی سیاسی کشیدگی کے باوجود عالمی تجارت میں اضافہ کردیا، امریکی اسکالر

نیویارک: ایک معروف امریکی اسکالر نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کی ترقی کے اگلے مرحلے میں ایک کثیر الجہتی رابطے کا نیٹ ورک عالمی تجارت کو بڑھائے گا جو جغرافیائی سیاسی کشیدگی کی مزید پڑھیں

رابطوں کو فروغ دیتے ہوئے بی آر آئی دنیا میں خوشحالی کا سبب بن رہا ہے:سابق ترک سفارتکار

استنبول: ترکیہ کی سابق سفارت کار اور خارجہ پالیسی کی ماہر گلرو گیزرنے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) سے حاصل ہونے والے توسیعی رابطے یکساں مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے دنیا بھر مزید پڑھیں

چین کا تنزانیہ کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کااعلان

دارالسلام: تنزانیہ میں چین کی سفیر چھین منگ جیان نے کہا ہے کہ چین جدیدیت کے بہتر مستقبل کی طرف مشترکہ طور پر آگے بڑھتے ہوئے تنزانیہ کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کاخواہاں ہے۔ تنزانیہ کے مزید پڑھیں

چین بی آر آئی اور بیلاروس کی ترقیاتی حکمت عملی کے درمیان گہری ہم آہنگی میں تعاون بڑھائے گا:وزیر اعظم

بشکیک: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اوربیلاروس کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی حکمت عملی کے درمیان گہری ہم آہنگی کو آگے بڑھانے اور چین-بیلاروس صنعتی پارک اور دیگر اہم منصوبوں مزید پڑھیں

بی آر آئی دنیا کی اقتصادی بہبود اور سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے:ماہر

بیجنگ: ہنگری کے انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کے صدر گلیڈن جان پاپن نے کہا ہے کہ 10سال قبل چین کی طرف سے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) ممالک کو قریب لا کر دنیا کی اقتصادی مزید پڑھیں

بی آر آئی چین اور پاکستان کے درمیان مفید طبی تعاون کو مدد فراہم کر رہا ہے

ہائیکو: چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے صدر مقام ہائیکو کی ہائی نان میڈیکل یونیورسٹی میں انزال ماہ نور ایم بی بی ایس (بیچلر آف میڈیسن اور بیچلر آف سرجری) کی طالبہ کی حیثیت سے اپنے وقت سے لطف مزید پڑھیں

چین کی ترقی سے ملائیشیا کو فائدہ ہو رہا ہے، نائب وزیراعظم ملائیشیا

کوالالمپور: ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم فضیلہ یوسف نے کہا ہے کہ ملائیشیا نے گزشتہ چند دہائی میں چین کی تیز رفتاراقتصادی ترقی سے نمایاں فائدہ اٹھایا ہے اور دونوں ممالک ڈیجیٹل شعبے، ای کامرس، قابل تجدید توانائی اور آلودگی مزید پڑھیں

چین لاطینی امریکہ تعاون سے چین اور چلی کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں:چینی سفیر

سینتیاگو: چلی میں چین کے سفیرنیوچھنگ باؤ نےکہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) میں چلی کی فعال شرکت سے نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کو تقویت ملے گی بلکہ یہ چلی کو چین اور لاطینی امریکہ مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ خطے کی ترقی ،خوشحالی کا ضامن ہے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ خطے کی ترقی ،خوشحالی کا ضامن ہے،سی پیک ثمرات سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہو رہے ہیں، دورہ چین کے دوران ہونیوالے معاہدوں مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت قائم خصوصی زون میں چینی سرمایہ کاری سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد: مشہور پاکستانی کاروباری شخصیت نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت قائم کردہ خصوصی اقتصادی خطے (ایس ای زیڈز) میں چینی سرمایہ کاری سے پاکستان کی برآمدات اور آمدن میں اضافہ ہوگا۔ خیبر مزید پڑھیں

بی آر آئی سازگار مستقبل کے لیے اجتماعی تعاون کی بہترین مثال ہے:میئر تہران

تہران: ایرانی دارالحکومت تہران کے میئر علی رضا زکانی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی)ممالک کے لیے سازگار مستقبل کی تعمیر کے لیے اجتماعی تعاون کی ایک بہترین مثال ہے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ سے چین اور پاکستان کے کاروباری ادارے قریب آئے ہیں: پاکستانی کاروباری شخصیت

بیجنگ: 42 سالہ پاکستانی جیولر عقیل احمد چوہدری نے چین اور پاکستان کے کاروباری دوستوں کے ساتھ اس امید پررابطہ کیا کہ وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون(بی آر ایف) کے دوران مستقبل کے لیے تعاون مزید پڑھیں

بی آر آئی مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دے رہا ہے:پاکستانی ماہر

اسلام آباد: پاکستان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں مددکررہاہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز کی صدر فرحت آصف نے شِنہوا کو مزید پڑھیں

بی آر آئی افریقہ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، امریکی ماہر

واشنگٹن: افریقی امور پر امریکی ماہر لارنس فری مین نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے ایک دہائی قبل اپنے قیام کے بعد سے عالمی سیاسی اور اقتصادی تعلقات بہتر بنانے میں اہم کردار مزید پڑھیں

بی آر آئی بین الاقوامی تعاون میں نئے مرحلے کا آغاز کرے گا، ملائیشین ماہر

کوالالمپور: بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کاکس فار ایشیا پیسفک کے صدر اونگ ٹی کیٹ نے کہا کہ بین الاقوامی تعاون کے لئے منعقدہ تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون ایک نئے مرحلے کا مزید پڑھیں

اریٹریا اور چین کے درمیان بی آر آئی تعاون مستقبل کی ترقی کے لئے اہم ہے، ماہر

اسمارا: اریٹریا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت اریٹریا کا چین کے ساتھ تعاون ملک کی اقتصادی صنعت کاری اور تنوع کے فروغ کے لئے اہم ہے۔ اریٹریا سینٹر مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو انتہائی عملی اور نتیجہ خیز منصوبہ ہے، منگولین وزیر

اولان باتور: منگولیا کے وزیر برائے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ ڈیویلپمنٹ سینڈاگ بیامباٹسوگٹ نے کہا ہے کہ چین کا تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی اہمیت کا ایک عظیم الشان اقدام ہے۔ رواں سال اس مزید پڑھیں

بی آر آئی کثیر قطبی دنیا میں بین الاقوامی تعلقات کا منصفانہ ماڈل ہے ، روسی ماہر

ماسکو: روسی اکیڈمی آف سائنسز میں انسٹی ٹیوٹ آف چائنہ اینڈ ماڈرن ایشیا کے ڈائریکٹر کیریل بابیف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) رضاکارانہ شرکت کے اصول پر مبنی ہے اور اس میں تمام مزید پڑھیں

بی آر آئی تجارت اور اقتصادی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہاہے:پاولا گوپی سکون

پورٹ آف اسپین: ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی وزیربرائے تجارت و صنعت پاولا گوپی سکون نے کہا ہے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) تجارت اور اقتصادی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہاہے۔ گوپی سکون نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

چینی صدر کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون جاری رکھنے کا عزم

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نےجمعہ کو سری لنکا کے صدر رانیل وکرماسنگھے سے ملاقات کی جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے بیجنگ میں موجود ہیں۔ صدر شی نے کہا مزید پڑھیں

بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ پر میڈیا تعاون فورم کا انعقاد

بیجنگ: بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ پر میڈیا کوآپریشن فورم 2023 کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع “روشن مشترکہ مستقبل کے لئے میڈیا تعاون مستحکم کرنا” تھا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن مزید پڑھیں

چین کے تیانجن کی غیر ملکی تجارت میں بی آر آئی کے شراکت دارممالک کا حصہ 40 فیصد سے زائدریکارڈ

تیانجن: چین کی شمالی تیانجن میونسپلٹی کی گزشتہ ایک دہائی کے دوران مجموعی غیر ملکی تجارت میں بیلٹ اینڈروڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی)کےشراکت دارممالک کاحصہ 40 فیصد سے زائد رہا۔ تیانجن کسٹمز کے مطابق 2013 سے 2022 تک بی آر مزید پڑھیں

چین علاقائی اور عالمی امن کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا: چینی صدر شی

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کو”آہنی دوست” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطےسمیت دنیا میں امن و استحکام کے تحفظ اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ مزید پڑھیں

چینی صدرکی مصری وزیر اعظم سے ملاقات،خطے اور دنیا میں استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کاعزم

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی سے ملاقات کی، جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (بی آر ایف) میں شرکت کے لیے بیجنگ میں ہیں۔ دونوں مزید پڑھیں

شِنہوا نے بیلٹ اینڈ روڈ کی ترقی سے متعلق تحقیقی رپورٹ جاری کردی

بیجنگ: شِنہوا انسٹی ٹیوٹ نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ کی ترقی سے متعلق ایک جائزہ تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے۔ “دی بیلٹ اینڈ روڈ ڈیولپمنٹ اسٹڈیز – گلوبل ڈویلپمنٹ کے مزید پڑھیں

بیجنگ میں چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی ملاقات

بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے بیجنگ میں ہیں۔ چینی وزیراعظم نے چین اور مزید پڑھیں

بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ موضوع کے ذیلی قومی تعاون فورم کا انعقاد

بیجنگ: بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون موضوع کے ذیلی قومی تعاون فورم کا انعقاد ہوا۔ چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ گوچھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی بیجنگ بلدیاتی کمیٹی کے سیکرٹری ین مزید پڑھیں

تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے بہترین نتائج حاصل ہوئے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ کے تعمیراتی عمل کا ایک اور اہم سنگ میل ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی مزید پڑھیں