چینی صدر شی جن پھنگ کا سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پرمُبارکبادی پیغام

بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیس جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں نشاندہی مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ عمران خان کا درخواست میں مؤقف ہے کہ وہ سیکیورٹی نہیں مل رہی جو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے میرا مزید پڑھیں

پاکستانی شارٹ فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی حاصل کر لی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شارٹ فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی حاصل کر لی۔ عمر عادل کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نور نے جنوری میں کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے آن لائن ایڈیشن مزید پڑھیں

450 سال قبل پھٹنے والے ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل

میساچوسٹس: (ویب ڈیسک) ماہرینِ فلکیات کے ایک گروپ کو 450 سال سے زائد عرصہ قبل پھٹنے والے ایک ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ ماہرین ناسا کے امیجنگ ایکس رے پولریمیٹری ایکسپلورر(آئی ایکس پی ای) کا استعمال کرتے مزید پڑھیں

دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی عائشہ صدیقہ بھی شامل

نیویارک : (انٹر نیوز ڈیسک) نامور امریکی جریدے نے دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کا نام بھی شامل ہے ۔ ٹائم میگزین کی سال 2023 کیلئے سیاست، انسانی مزید پڑھیں

امریکا سے جرمنی جانیوالے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، 7 افراد زخمی

برلن : (انٹر نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے والے جرمن ائیرلائن کمپنی کے طیارے میں اچانک پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز (ن) کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعظم نے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، سابق سیکرٹری داخلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست مزید پڑھیں

نام انصاف پر رکھا، عدالت میں زندہ باد، مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں: جج اے ٹی سی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا کیس: عمران خان اور شیخ رشید سے جواب طلب

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز مزید پڑھیں

غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے: بابر اعوان

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور ٹھوس شواہد ہیں کہ دوبارہ عمران خان کی جان مزید پڑھیں

عوام مہنگائی کا انتقام عمران خان کو ووٹ دے کر لیں گے: شیخ رشید

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنیوالے الیکشن میں لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اور عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، مانیٹری اور ایکسچینج ریٹ پالیسی پر بریفنگ دی

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کے حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس دوران آئی ایم ایف ٹیم کو شرح سود میں مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین نے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا، ایک ملازم جاں بحق

رحیم یار خان: (انٹر نیوز ڈیسک) ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کچھ تخریب کار ولہار مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر جعلسازی روکیں، کراچی کے لوگوں کا حق لیں گے: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنز سے فوری مطالبہ ہے جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب باعزت بری

اسلام آباد: (انٹر نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے دفاعی تجزیہ کار اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر نظرِثانی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں باعزت بری کر کے فوری طور پر رہائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز کی درخواست پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

لاہور: (انٹر نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری رانا شاہد کی درخواست مزید پڑھیں

روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: (انٹر نیوز ڈیسک) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں90روز میں انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (انٹرنیوزاردو) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس میں وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو سنا دیا گیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور مزید پڑھیں

اٹلی: کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، پاکستانی سفارتخانہ

اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستانی سفارتخانہ روم کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، ڈوبنے والی کشتی پر مزید پڑھیں