چین کے علاقہ سنکیانگ کے ایک پہاڑی قصبہ میں مشکل قدرتی حالات کی وجہ سے طلباء کے اسکول تک سفر کو محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں کا ایک قافلہ استعمال کیا جا رہا ہے۔