صوبے کی ترقی ،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی ،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، عوام کو ہیلتھ کارڈ فراہم کردیئے جو ملک بھر کے لسٹڈ ہسپتالوں میں استعمال کیا جاسکتے ہیں، صوبہ مزید پڑھیں

پاکستانی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کردیا

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف نے غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے، بی آئی ایس پی بجٹ 530 ارب روپے رکھنے پر اتفاق کرلیا تاہم بنیادی معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرارہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈپلو میٹک پاسپورٹ کا غیر قانونی استعمال، تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں سول جج عباس شاہ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس مزید پڑھیں

گندم درآمد سکینڈل ،وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران دور حکومت میں اضافی گندم مزید پڑھیں

ریلوے نے 200کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کردی

لاہور: ریلوے نے 200کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے 1سے 200کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق بعض مزید پڑھیں

آسٹریلوی اداکارہ نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کی حمایت کر دی

آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلانشیٹ نے فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے دوران فلسطینیوں اور تارکینِ وطن کی حمایت کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آسٹریلوی اداکارہ کی ریڈ کارپٹ کی تقریب سے ایک ویڈیو وائر ہو مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماء نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

پاکستانی کوہ پیماء سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ مزید پڑھیں