پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد : پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کی ملاقات

راولپنڈی : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی اور دفاعی ،سیکیورٹی تعاون اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر گفتگو کی۔آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

اسلام آباد، فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھنے کے نتیجے میں دو مظاہرین جاں بحق

اسلام آباد : اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھنے کے نتیجے میں دو مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک اسلام آباد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب حاکان فدان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی قیادت ہمیشہ عوام کے مفادمیں کام مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ،وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ، مشرقی آذربائیجان کے گورنر (تبریز)ملک رحمتی،عالم دین حجتہ اللہ الہاشم مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی شہادت، وزیراعظم کا اظہار افسوس، سوگ کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں