پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی و جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی و جارحانہ بیانات کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بھی علاقائی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار مزید پڑھیں

پارلیمنٹ گیلری موچی دروازہ ہے نہ ڈی چوک جو نعرے بازی کی جائے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی گیلری موچی دروازہ ہے نہ ڈی چوک کہ نعرے بازی کی جائے، پارلیمنٹ کی عزت کو برقرار رکھنا چاہئے، گیلریوں، لفٹس کے پاس ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز پھر رہے مزید پڑھیں

پبلک ٹوائلٹس تعمیر نہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک ٹوائلٹس تعمیر نہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

کراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، امریکی ساختہ دستی بم برآمد

کراچی: سی ٹی ڈی نے منگھو پیر سے ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار کر کے امریکی ساختہ دستی بم برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ مزید پڑھیں

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔ اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے کی بھی مزید پڑھیں

ہاکی کی بہتری کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، یقین ہے یہ دوبارہ عروج حاصل کریگا، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہاکی کے کھیل کی بہتری کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، یقین ہے یہ دوبارہ عروج حاصل کرے گا،خواہش ہے کھلاڑیوں میں ماضی کے ہیرودکھائی دیں،کھلاڑیوں کو محکموں میں شامل کرنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خزانہ سے ملاقات،مالی تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال

بیجنگ : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاک چین مالیاتی و بینکنگ تعاون کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا مظہر قرار دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک کے دوران شر پسندوں کی معاملات بگاڑنے کی کوششیں ناکام ہوئیں،شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک کے دوران شر پسند عناصر کی معاملات بگاڑنے کی کوششیں ناکام ہوئیں،آزاد کشمیر کی ترقی پاکستان کی ترقی وخوشحالی سے جڑی ہے، مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

تفریحی مقام ناران 6ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا، ٹراؤٹ فش کے شکار کی اجازت بھی دیدی گئی

مانسہرہ: تفریحی مقام ناران کو 6 ماہ کی بندش کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 6 ماہ کی طویل بندش اور رکاوٹیں دور کر کے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی، ہسپتال مالک کے اغوا میں ملوث 3سابق سرکاری ملازم گرفتار، اسلحہ ، تاوان کی رقم برآمد

راولپنڈی: راولپنڈی میں ہسپتال مالک کو تاوان کیلئے اغوا کرنیوالے 3سابق سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کے رہائشی محمد علی قاسم نے 9مئی کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے 55سالہ والد قاسم اسحاق مزید پڑھیں

جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نا اہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نااہلیت نہیں، سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسشن کے بعد جسٹس بابر مزید پڑھیں

چینی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیےاسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی سیانگ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آف شور پراپرٹیز کے مالک پبلک آفس ہولڈرز کی برطرفی کا مطالبہ

کراچی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آف شور پراپرٹیز کے مالک پبلک آفس ہولڈرز کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی لیکس میں اشرافیہ کی جائیدادوں پر قوم کو جواب چاہئے، حکمران خود ملک میں سرمایہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس ،عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ فیصلہ جاری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے، فیصل کنڈی دل نہ ہاریں، سندھ ہاؤس میں قیام کا بندوست کریں۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مشیر اطلاعات مزید پڑھیں

جہاں مالیاتی سکینڈل ہو وہاں 2خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا، فواد چودھری

ملتان: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں بھی مالیاتی سکینڈل ہو وہاں 2خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کو دبئی پراپرٹی لیکس کا نوٹس لینا چاہئے، مذاکرات بارے ماحول بنانے کیلئے عدت کیسز مزید پڑھیں

کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق، دونوں ڈاکوں بھی مارے گئے

کراچی : کراچی میں ڈاکوؤن کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کاطالبعلم 22 سالہ نہال جاں بحق مزید پڑھیں

ایران پر پابندیاں تاحال لاگو ، تجارتی معاہدوں پر غور کرنیوالے خطرات سے آگاہ رہیں، امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں تاحال لاگو ہیں، تجارتی معاہدوں پر غور کرنیوالے خطرات سے آگاہ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی

سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملکی درآمدات کا خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی درآمدات کا خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں وزارتوں ،سرکاری اداروں کی جانب سے تعطل قبول نہیں، چین پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 17 کی 1102خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 17کی 1102خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی وزارتوں ،ماتحت اداروں میں گریڈ ایک سے 17کی 1102خالی آسامیوں پر بھرتی کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 16مئی کو لاہور میں حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کا اعلان

کراچی:جماعت اسلامی نے 16مئی کو حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت والے فارم 47کی بنیاد پر ہم پر مسلط ہوئے ہیں، عوام کو ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا، کراچی منی پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار 5 بڑے شعبوں میں مکمل عائد کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسٹرٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹرٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارتیں ضروری کارروائی ، نجکاری کمیشن سے تعاون کریں، نجکاری عمل میں شفافیت کو اولین مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت

ملتان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کے حق پر ڈاکہ خیبرپختونخوا میں ڈالا گیا، سنی اتحاد کونسل فضل الرحمن کے تحفظات دور مزید پڑھیں

سی پیک کا ساہیوال پاور پلانٹ قوانین کی پیروی، صارفین کے مفادات کو یقینی بنا رہا ہے

اسلام آباد، 14 مئی (انٹرنیوز) کوئلے سے چلنے والا ساہیوال پاور پلانٹ پاکستانی بجلی کے مفادات کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل لگن کے ساتھ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور وزارت توانائی کے طے کردہ قانونی فریم ورک مزید پڑھیں

ابرار الحق اپنے ماضی پر شرمندہ، لائیو شو میں معافی مانگ لی

لاہور: معروف پاکستان گلوکار اَبرار الحق نے لائیو پروگرام میں اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگ لی۔حال ہی میں گلوکار ابرار الحق نے میزبان وصی شاہ کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والدین کے مزید پڑھیں

بہاولنگر ،12سالہ بچی کے ریپ کرنیوالے دو ملزمان گرفتار

بہاولنگر: بہاولنگر پولیس نے 12سالہ بچی کیساتھ ریپ کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کیساتھ ریپ کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مندی صادق گنج تھانے میں متاثرہ بچی مزید پڑھیں

کوئی پارٹی ڈسپلن میں رہے تو ٹھیک ،خلاف ورزی کرے تو پورس کا ہاتھی بن جاتا ہے،عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ڈسپلن میں رہے تو ٹھیک ،خلاف ورزی کرے تو پورس کا ہاتھی بن جاتا ہے،شیر افضل کو کئی بار پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنے کو مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے سعودی حکام کے ہمراہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا مزید پڑھیں

عمران اپنی ذات نہیں ،ملک و قوم کیلئے مذاکرات پر رضا مند ہوئے ، مقتدر حلقوں کو دعوت کا مثبت جواب دینا چاہئے، پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ذات نہیں ،ملک و قوم کیلئے مذاکرات پر رضا مند ہوئے ہیں، مقتدر حلقوں کو دعوت کا مثبت جواب دینا چاہئے، (ن) لیگ ،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا حساس و خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنیوالوں مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حساس و خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنیوالوں کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی مزید پڑھیں

گندم خریداری میں غفلت، ایم ڈی پاسکو و جی ایم پروکیورمنٹ معطل

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری معاملے میں غفلت برتنے پر ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کا نقصان کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، گندم کی خریداری عمل مزید پڑھیں

وزارت خزانہ ،آئی ایم ایف میں آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرتے ہوئے بیرونی ادائیگیاں بروقت ادا کرنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ ،وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

بیجنگ: وزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ مزید پڑھیں

کھیل میں لیجنڈز شامل ،ہر میچ مہارت اور حکمت عملی کا نمونہ ہوگا ،شاہد آفریدی

دبئی :شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کوتیار ہے۔ ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔ شاہد آفریدی نے ٹیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن اسلام آباد پہنچ گیا، سوموار سے مذاکرات شروع ہوں گے

اسلام آباد: قرضوں کے نئے پروگرام سے متعلق بات چیت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن پاکستان آچکا ہے۔ یہ مشن پاکستانی حکام سے کل مذاکرات شروع کرے گا۔پاکتان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے مزید پڑھیں

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات مزید خراب ہوں گے: عارف علوی

لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمان فارم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں تیسرے روز بھی احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، کاروباری مراکز بند، پہیہ جام ہڑتال ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پُرتشدد رخ اختیار کرگئی، کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ مزید پڑھیں

ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے: وزیر خزانہ

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں