وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

لاہور: وزیر خارجہ و رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

امریکہ: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم مزید پڑھیں

حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں: چیئرمین پاکستان علما کونسل

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ حج گروپ یا سوشل میڈیا گروپ کے ساتھ حج بکنگ نہ کریں۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ حرم شریف اور مدینہ میں مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد: گندم درآمد کر کے پرائیویٹ سیکٹر کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ذرائع کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ مزید پڑھیں

کتاب “شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ” (2023 ایڈیشن) کے انگریزی ورژن کی اشاعت

بیجنگ: کتاب “شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ” (2023 ایڈیشن) کا انگریزی ورژن چین کے مرکزی اشاعت گھر برائے تالیف و ترجمہ نے شائع کر دیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کے پیچھے یہودی ارب پتی کے ہاتھ کا انکشاف

کولمبیا: امریکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں حالیہ مظاہروں کے پیچھے معروف ارب پتی سرمایہ کار اور پابندیوں سے آزاد معاشرے کے حامی جارج سوروس کا ہاتھ ہے۔گزشتہ ہفتے امریکا مزید پڑھیں

برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو قید کی سزا

برطانیہ: برطانیہ میں 8 نوجوان لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لیڈز کراؤن کورٹ نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزاسنائی، جنسی زیادتیوں، بدسلوکی مزید پڑھیں

تعاون، ترقی اور توانائی : ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس شروع

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرصدارت عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہوگیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے جبکہ سینکڑوں گھروں کو نقصان پہچنا۔کوئٹہ سیمت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں مزید پڑھیں