سی پیک کی بدولت پاک چین معاشی و ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے باعث پاک چین معاشی و ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،دونوں ممالک کی عوام کے درمیان روابط کے مزید استحکام کیلئے پاکستان میں چینی زبان مزید پڑھیں

میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندی کا امریکی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز ضروری ہے،ہتھیار کنٹرول کے دعویدار نے متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کا اپنی نااہلی چھپانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت پر الزم لگانا غیرمناسب ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

بشری بی بی کی صحت بارے وزیر صحت خیبرپختونخوا کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بشری بی بی کا معائنہ و علاج صوبائی طبی ماہرین سے کرانے کیلئے خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا نے بشری بی بی کی صحت بارے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 5اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات (آج) ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 5اور صوبائی اسمبلیوں کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات (آج) ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 5اور 16صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی حلقوں میں انتخابات (آج) 21 اپریل کو ہوں گے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

بورے والا ،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

بورے والا (شاہد ندیم بھٹی) سابق ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن پروفیسر احمر رئوف بھٹی نے کہا ہے کہ جدید تعلیم کے فروغ، بچوں کی صحیح خطوط پر تربیت کرنیوالے تعلیمی ادارے قابل ستائش ہیں، پنجاب کالج کے نئی نسل کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اماراتی صدر کو ٹیلیفون ، بارشوں سے پیدا صورتحال کے مقابلے پر تعریف

اسلام آباد : پاکستان اور یو اے ای نے کثیر جہتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

پشاور : جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف لے مزید پڑھیں

لاہور،موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

لاہور: موٹر وے پولیس نے کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف نے موٹروے پولیس کو مشکوک مزید پڑھیں

پنجاب ،مہنگی مرغی کی فروخت ،کمپی ٹیشن کمیشن نے سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا

لاہور: کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مہنگی مرغی کی فروخت پر سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مہنگی مرغی کی فروخت پر سٹیک ہولڈرز سے جواب مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے عزم کا اظہار

واشنگٹن ڈی سی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے ہر قسم کے انتظامات کئے جائینگے،آئی ایم ایف کیساتھ وسیع مزید پڑھیں

بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف

برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ میں بھیڑوں کو پالنے والی ایک کسان خاتون نے مقامی مزید پڑھیں