ایف آئی اے کی کارروائی، جعلسازی سے طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے گروہ کے مزید 5ملزمان گرفتار

اسلام آباد : ایف آئی اے نے جعلسازی سے طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے گروہ کے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کے نام مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم ہلاک

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں پولیس اورکلاشنکوف گروپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات زندگی کے مسلسل بحران سے دو چار ملک قرار دے دیا

اسلام آباد : عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ،تعلیم اور صحت خدمات تک فراہمی میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا ہے جس کا باضابطہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، را کیلئے ریکی کرنے ، دہشت گردی پھیلانے کے عوض فنڈ حاصل کرنے کا ملزم رہا

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے را کیلئے ریکی کرنے، دہشت گردی پھیلانے کے عوض فنڈ حاصل کرنے کے ملزم کی رہائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے مزید پڑھیں

شعور،تعلیم کے زیور سے نا آراستہ قوم ترقی نہیں کرسکتی ، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے شعور ،تعلیم کے زیور سے نا آراستہ قوم ترقی نہیں کرسکتی ،2کروڑ60 لاکھ بچوں کا سکول سے باہر ہونا مجرمانہ غفلت ہے، تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے وسائل بچے ، بچیوں پر مزید پڑھیں

سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈیپازٹس 3سے بڑھاکر 5ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈیپازٹس 3ارب ڈالر سے بڑھاکر5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین، سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب،عہدوں کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : حکومتی اتحاد کی طرف سے رہنماء پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ جبکہ (ن) لیگ کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، دونوں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات مزید پڑھیں