شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر عمران کے الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ خان تارڑ نے اتوار کو توشہ خانہ کیس کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کی جانب سے عید کی چھٹیوں پر جانے والے افراد کو گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس اسٹیشن پر اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری نے کہا مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے

لاہور: گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے۔چیئرمین کسان اتحاد چوہدری خالد حسین باٹھ کا حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت 3900 مقرر کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔چوہدری خالد حسین باٹھ مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

سکھر: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا

اسلام آباد: پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق گوادر سے ایرانی سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر ہو گی۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش مزید پڑھیں

کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین راولپنڈی کے لئے روانہ

کوئٹہ: عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئی۔محکمہ ریلوے کی جانب سے شہریوں کیلئے عید الفطر کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق عید سپیشل ٹرین کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے راولپنڈی مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کا ترک ہم منصب سے رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف زرداری مزید پڑھیں

سرالانا حدید نے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو بےنقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی

امریکی سُپر ماڈلز بیلا اور جیجی حدید کی بہن فیشن ڈیزائنر اور فلم پروڈیوسر الانا حدید نے گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دُنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی۔بین الاقوامی مزید پڑھیں

111 سالہ دنیا کا معمر ترین مرد

برٹش ریٹائرمنٹ ہوم میں رہائش پذیر 111 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین مرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹِنیس ووڈ کو مزید پڑھیں