پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا،غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم قابل مذمت ہیں،معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت فی الفور بند ہونی چاہئے۔تفصیلات مزید پڑھیں

ٹانک، سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب بم دھماکہ، 5اہلکار زخمی

ٹانک : ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں بائی پاس روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروپوں سے کوئی مذاکرات نہیں کررہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروپوں سے کوئی مذاکرات نہیں کررہے،افغان مہاجرین کی جلد باعزت واپسی کے خواہشمند ہیں، بشام حملے کی تحقیقات جاری ہیں، ہر قسم مزید پڑھیں

ججزکے خطوط معاملے پر سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے،مشکوک خطوط کی تحقیقات کرائینگے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججزکے خطوط معاملے پر سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے،مشکوک خطوط کی تحقیقات کرائینگے، مہنگائی میں کمی لانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،چینی شہریوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عمران کے نئے فوکل پرسنز کا اعلان کردیا

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے عمران خان کے نئے فوکل پرسنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے سابق وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کے نئے فوکل پرسنز کے ناموں کا اعلان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے ، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے بارے علی امین گنڈاپور کے بیانئے کی مزید پڑھیں

حکومت کے پاس میثاق معیشت کا کوئی پلان نہیں،بابر اعوان کا فوری نئے انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد : رہنماء پی ٹی آئی بابر اعوان نے فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس میثاق معیشت کا کوئی پلان نہیں، جسٹس بابر ستار کی ججمنٹ کے بعد ہائیکورٹ کو ختم کرنے مزید پڑھیں