واشنگٹن، سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن: امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو کسانوں کا قاتل قرار دیدیا۔سکھوں کی جانب سے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف اور خالصتان بنانے کے حق مزید پڑھیں

منفی 25 ڈگری میں شادی، بھارتی جوڑے نے پہاڑوں کے بیچ منڈپ بنا لیا

گجرات: دلہن کی فرمائش پر دلہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔بھارتی ریاست گجرات مزید پڑھیں

موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی: سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن 2024 میں جو دھاندلی ہوئی اس مزید پڑھیں

انتخابی دھاندلی کیخلاف پرامن احتجاج کرنیوالوں پر تشدد قابل مذمت ہے:سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی کیخلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہناتھا کہ عوام نے انتخابی دھاندلی کے خلاف مزید پڑھیں

ٹرمپ ایڈاہو اور مسوری سے ریپبلکن صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب

واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ایڈاہو سے ریپبلکن صدارتی پرائمری جیت لی ہے، انہوں نے اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی کو باآسانی شکست دیدی۔ اب وہ صدارتی نامزدگی کے مزید قریب ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ختم

بیجنگ: چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس(سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کا پانچواں اجلاس ختم ہوگیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی مزید پڑھیں

فلسطین سے متعلق امریکی پالیسی کے خلاف لاس اینجلس میں ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی

لاس اینجلس: امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے مرکزی علاقے میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی مارچ کیا اور امریکہ کی فلسطین سے متعلق پالیسی خاص کر بائیڈن انتظامیہ کے اسرائیل نواز موقف کی مذمت کی۔ زیادہ تر مظاہرین نے فلسطینی مزید پڑھیں

گیس برآمدی ممالک کاسربراہ اجلاس، یکطرفہ اقتصادی پابندیوں، گیس قیمتوں میں سیاسی ہیرا پھیری کو مسترد کر دیا گیا

الجزائر: گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کا ساتواں سربراہ اجلاس الجزائر میں اختتام پذیر ہو گیا، اجلاس میں یکطرفہ اقتصادی پابندیوں اور گیس کی قیمتوں میں سیاسی ہیرا پھیری کو مسترد کرتے ہوئے رکن مزید پڑھیں

چین، سی پی سی پارٹی اسکول کا موسم بہار سمسٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،خود اصلاحی پر زور

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی اسکول (نیشنل اکیڈمی آف گورننس) نے اپنے 2024 کے موسم بہار سمسٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ سکول اور اکیڈمی کے صدر چِھن شی نے تقریب میں شرکت کرتے مزید پڑھیں

افریقی یونین کمیشن کےسربراہ کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے قتل کی شدید مذمت

ادیس آبابا: افریقن یونین (اے یو) کمیشن کے چیئرپرسن موسیٰ فقی مہمت نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر فراہم کی جانیوالی امداد کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں کے اجتماعی قتل کی ’شدید مذمت‘ کی ہے۔ افریقن یونین مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کے پاکستانی و چینی محققین کا شہروں کو سمارٹ اور محفوظ بنانے میں تعاون

اسلام آباد/گوانگ ژو: پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں قائم چائنہ-پاکستان انٹیلیجنٹ سسٹمز (سی پی آئی این ایس) لیب میں مصنوعی ذہانت کے شعبہ میں تحقیق اور اس کے اطلاق سے متعلق تعاون بھرپور انداز میں مزید پڑھیں

شین ژو 17 عملے نے خلائی سٹیشن سے باہر دوسرے مشن کے دوران مدار میں مرمتی کام مکمل کر لیا

بیجنگ: چین کے مدار میں زیرگردش خلائی سٹیشن شین ژو -17 کے عملے نے خلائی سٹیشن کے باہر اپنا دوسرا مشن مکمل کرلیا۔ چین کی انسان بردارخلائی ایجنسی نے بتایا کہ خلاء بازوں تانگ ہونگ بو، تانگ شینگ جی اور مزید پڑھیں

چھٹی اقوام متحدہ ماحولیاتی اسمبلی میں ماہرین کی ماحول دوست ذرائع آمد ورفت کے فروغ میں چینی کردار کی تعریف

نیروبی: کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اختتام پذیر چھٹی اقوام متحدہ ماحولیاتی اسمبلی (یو این ای اے-6) میں ماہرین نے کہا ہے کہ ماحول دوست ذرائع آمد ورفت کی سمت منتقلی چین کی تیار کردہ نئی توانائی گاڑیوں کی زیادہ مزید پڑھیں

چینی نائب صدر کا چین-امریکہ کاروباری حلقوں میں باہمی اعتماد کے فروغ پر زور

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے چین اور امریکہ کے کاروباری حلقوں پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی اعتماد کی بنیاد کو مضبوط کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مزید پڑھیں

چینی صدر شی کی شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو چینی صدرشی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ وہ یقین رکھتے ہیں کہ شہبازشریف اور مزید پڑھیں

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے، قائد ایوان کی نشست بھی سنبھال لی۔قومی اسمبلی کے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

کینیا کے صدر کی چین کے تعاون سے تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت

نیروبی: کینیا کے صدر ولیم روٹو نے دارالحکومت نیروبی میں چین کی جانب سے تعمیرکیے جانے والے تالانٹا اسپورٹس سٹی کےسنگ بنیاد رکھنے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ نیروبی کے جمہوری گراؤنڈز میں واقع تالانٹا اسپورٹس سٹی فیفا معیار مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز، کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز، کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان دورے سے قبل دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ جو سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 14 اپریل سے لاہور اور راولپنڈی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سربراہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے یورپی یونین کی فنڈنگ کا خیرمقدم

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےیورپی کمیشن کی طرف سے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(یو این آرڈبلیو اے) کو فوری طور پر 5 کروڑ یورو (5کروڑ40 مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے لیتھیم آئن بیٹریوں کوتیزی سے چارج کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

ہانگ ژو: چینی سائنسدانوں نے الیکٹرولائٹس کا ایک ایسا ڈیزائن تیار کیا ہے جس سے برقی گاڑیوں کے لیے لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیزی سے چارج اور انکے آپریٹنگ درجہ حرارت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ جریدے نیچر میں شائع ہونے مزید پڑھیں

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اسٹاک مارکیٹ میں جنوری کے آخر تک لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تھی۔ چین کی ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے مطابق ملکی اسٹاک مارکیٹ میں درج تمام 5ہزار358 کمپنیوں میں مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا حصہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

اسلام آباد : یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں

کاسا 1000،عالمی بینک کامنصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ مہنگائی بارے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق فروری میں مزید پڑھیں

بھارت کو پھر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا، دہشت گرد افغانستان سے گرفتار

کابل: افغانستان میں بھارتی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظلوم کشمیریوںکے قاتل بھارت کو خطے میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت سامنے آنے پر پھر عالمی سطح پر شرمندگی مزید پڑھیں

دبئی، رمضان سے قبل بھیک مانگنے پر پابندی، بھکاریوں کو وارننگ جاری

دبئی: دبئی پولیس نے بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بھکاریوں کو وارننگ جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس نے بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کیخلاف مہم شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔ایلون مزید پڑھیں

قوم جاہل ،احساس کمتری میں مبتلا ہے، کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی،نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری میں مبتلا ہے، کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی، ایک جیسے 26کروڑ لوگ ایک ہی جمع کرنا اللہ کا معجزہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی مزید پڑھیں

کراچی، خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی، ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزا،40 ہزار جرمانہ عائد

کراچی: عدالت نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی کرنیوالے ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزاسنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے بارے دائر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا، تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت

کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، پاکستان کو پیپلز پارٹی ہی بچا سکتی ہے، ہمیں ریونیو بڑھانا ہوگا، کب تک کشکول لیکر پھرتے رہیں گے، حقوق بندوق مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے سربراہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،کم عمر بچیوں کی شادی بارے فیصلے جاری ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی قائم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادی بارے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق مزید پڑھیں

چین ،اعلی تعلیمی اداروں میں2023 کے دوران طلبا کی تعداد4کروڑ70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

بیجنگ: چین کے مختلف قسم کے اعلی تعلیمی اداروں میں2023 کے دوران طلبا کی تعداد4کروڑ76 لاکھ30 ہزارسے زیادہ تھی جو گزشتہ سال سے 10 لاکھ80 ہزار یا 2.32 فیصد زیادہ ہے۔ وزارت تعلیم نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

چینی وزیراعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

بیجنگ: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس نے بڑے پیمانے کے آلات کو جدید بنانے اور اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں جدید مزید پڑھیں