غزہ: الشفا اسپتال کا محاصرہ، 13 روز میں 400 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے الشفا اسپتال کا محاصرہ کیے ہوئے 13 روز ہو گئے۔غزہ حکومت کے مطابق الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے ارد گرد مزید پڑھیں

حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 27 ہزار ٹیکس کیسز کو مختلف اپیلٹ کورٹس میں جلد ختم کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا پلان تیار کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) التواء کا شکار ٹیکس کیسز کو جلد ختم کروانے کے مزید پڑھیں

گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

گوادر: بلوچستان کے شہر گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں سانجی پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارش اور ژالہ باری کے باعث صوبے میں جانی و مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزارتوں کو تحریری اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزارتوں کو تحریری اہداف اور ان کی تکمیل کی ڈیڈ لائن دے دی، تمام وزارتوں سے بازپرس ہوگئی، کابینہ میں جواب طلبی کی مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار پر تعویذ گنڈے کا الزام لگادیا

کراچی: سندھ پولیس میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ ایس ایس پی آر آر ایف ثاقب ابراہیم اور اُن کے اہلِ خانہ نے اہلکار عبدالقیوم پر تعویذ گنڈے کرانے کا الزام لگایا ہے۔ایس ایس پی ثاقب ابراہیم مزید پڑھیں