وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد، آرمی چیف، وزرائے اعلی کی شرکت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کے قتل میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، دہشت گردی عالمی خطرہ ہے جسے ملک دشمنوں نے پاکستان کی ترقی کو روکنے مزید پڑھیں

پاکستانی عوام ،مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد : چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے دہشت گردوں سے آخری دم تک لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں دہشت گردی واقعے کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی تباہی کیلئے2جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا ،اقوام متحدہ

نیو یارک : اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو تباہی کرنے کیلئے دو جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا ہے، اسرائیل ثابت کرنے میں ناکام رہا، غزہ میں مارے جانیوالے افراد کا تعلق حماس مزید پڑھیں

ماسکو حملے میں گرفتار تمام افراد تاجک شہری ، حملے کے پیچھے امریکہ، برطانیہ اور یوکرائن ہیں،روس

ماسکو : روس نے کہا ہے کہ ماسکو دہشت گرد حملے میں گرفتار تمام افراد تاجک شہری ہیں، حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکہ، برطانیہ اور یوکرائن ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت ،اونچی آواز میں فون پر بات کرنے پر تلخ کلامی، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

نئی دہلی : بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاؤں میں سراج نامی نوجوان فون کال پر مزید پڑھیں

چینی انجینئرز سے اظہار یکجہتی کیلئے چیئرمین واپڈا کا چینی سفیر کے ہمراہ داسو پراجیکٹ سائٹ کا دورہ

اسلام آباد : چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں باہمی تعاون میں دراڑ ڈالنے میں ناکام رہیں گی،داسو سمیت واپڈا کے تمام منصوبوں پر سیکیورٹی انتظامات تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں، کسی کا مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسترد ، مولانا فضل الرحمن کا25اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد : سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور8 فروری کے انتخابی نتائج مسترد کر کے25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر اتفاق

لاہور : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری دیتے ہوئے موٹر وہیکلز کی رجسٹریشن پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

یورپی یونین کا ایپل، گوگل اورمیٹا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں