چین میں 2ہزار200 سال سے زیادہ قدیم شاہی مندر کا کمپلیکس دریافت

لانژو: چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں شاہی خاندان کے افراد کی عبادت اوررسومات کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونے والے مندر کا ایک شاندار کمپلیکس دریافت ہوا ہے جس کا تعلق چھِن عہد(221سے207 قبل مسیح) سے ہے۔ گانسو مزید پڑھیں

روسی اناج پر یورپی یونین کے ٹیرف سےعالمی غذائی تحفظ متاثرہوگا: روسی ترجمان

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن کی جانب سے روس اور بیلاروس کی زرعی مصنوعات پر محصولات عائد کرنےسے عالمی غذائی تحفظ متاثرہوگا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعہ کواپنے سوشل میڈیا چینل پر کہا مزید پڑھیں

چین، قتل کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت کا حکم

شنگھائی: چین میں ایک شخص کو اپنے ساتھی کارکنوں کےکھانے اورمشروبات میں زہرملا نے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہلاک اور چار دیگر بیمارہو گئے تھے۔ شنگھائی کی فرسٹ انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کی توانائی کی اہم تنصیبات پربڑا حملہ

کیف: روس نے جمعہ کو یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس سے کئی علاقوں میں بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ انٹرفیکس یوکرین خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری توانائی کمپنی،یوکرین انرجوکے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا جوہری توانائی اجلاس برسلز میں شروع ہوگیا

برسلز: دنیا کی پہلی جوہری توانائی سمٹ برسلز میں شروع ہوگئی،جس میں معدنی ایندھن کے استعمال کو کم کرنے، توانائی کے موثر استعمال اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے جیسے عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں جوہری توانائی کے کردار کواجاگر مزید پڑھیں

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا یونان میں مسافر کاروں کی فروخت شروع کرنے کا اعلان

شینزین: چینی کارسازکمپنی بی وائی ڈی نے یونانی مارکیٹ میں اپنی مسافر کاروں کی فروخت شروع کرنےکااعلان کیا ہے۔ یونان میں تقسیم کیے جانے والے پہلے بی وائی ڈی کے دو ماڈل آتو 3 اور سیل ہیں۔ یونان میں سفاکیاناکِس مزید پڑھیں

نابالغ افرادکواستغاثہ کے معیارپر پورا اترنے والےسنگین جرائم میں قصوروار ٹھہرایا جائے گا:چینی استغاثہ

بیجنگ: چین کے اعلیٰ عوامی استغاثہ(ایس پی پی) نے کہا ہے کہ نابالغ افراد پرسنگین جرائم کےالزام کواگر نظرثانی اورمنظوری کے طریقہ کارمیں قانونی چارہ جوئی کے قابل سمجھا جاتا ہے تو فوجداری قانون کے مطابق انہیں قصوروار ٹھہرانے کے مزید پڑھیں

اروند کیجریوال کی گرفتاری،بھارت میں انتخابات سے قبل مظاہرے پھوٹ پڑے

نئی دہلی: دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی 2021 کی متنازعہ ایکسائز پالیسی میں گرفتاری کے خلاف عام آدمی پارٹی (اے اے پی)کے سینکڑوں کارکنوں اور حامیوں نے جمعہ کو دارالحکومت میں احتجاج کیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کی رات مزید پڑھیں

آذربائیجان نے افغان نگران حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کر دیا: افغان ترجمان

کابل: آذربائیجان نے افغان نگران حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ افغانستان کے طلوع نیوز ٹی وی نے افغان نگران حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے حوالے سے بتایا کہ آذربائیجان نے افغانستان کے مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر اعظم کا زراعت میں سائنس وٹیکنالوجی کی جدت کی اہمیت پر زور

شی آن: چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوژونگ نے زراعت میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی اختراعات میں تیزی لانے، کھیتوں میں آبپاشی اور پانی کے تحفظ کے نظام میں بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اناج مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پائیدار ترقی کے لیے مصنوعی ذہانت کے محفوظ نظام کےفروغ پر زور

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پائیدار ترقی کے لیے محفوظ، ناقابل تسخیراور قابل اعتماد مصنوعی ذہانت ( اے آئی) نظاموں کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک قرارداد کی منظوری دیدی ہے۔ قرارداد میں پائیدار ترقی کے مزید پڑھیں

سائفر نہیں تھا توپھرامریکی سفیر کو بلا کرڈی مارش کیوں کرایا گیا؟ علی محمد خان

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی محمد علی خان نے کہا ہے کہ سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا؟،ڈونلڈ لو نے حکومت کی منجی ٹھوک دی ،شہباز اور حکومت پرآرٹیکل 62، مزید پڑھیں

6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

اسلام آباد : 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے 6سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے مزید پڑھیں

یوم پاکستان، عید الفطر ،صدر زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کا اعلان

یوم پاکستان، عید الفطر ،صدر زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کا اعلان

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے آئین کے آرٹیکل 45اور رولز آف بزنس کے رول 15اے کے تحت مزید پڑھیں

چینی اعلیٰ سیاسی مشیر کا برطانوی جماعتوں کے ساتھ تبادلے بڑھانے پر زور

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ نے کنزرویٹو اور لیبر پارٹی سے وابستہ برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی، وفدنے 12 ویں چین برطانیہ قائدین فورم میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

امریکہ کی اپنے چپ شعبے کے لئے سبسڈی و ٹیکس مراعات امتیازی ہیں، چین

بیجنگ: امریکہ کے چپ شعبے میں اسکے حالیہ اقدامات کے ردعمل میں چینی وزارت تجارت نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کا تصور بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور برآمدی کنٹرول کے غلط استعمال سے عالمی سیمی مزید پڑھیں

تعمیری مذاکرات اور تعاون انسانی حقوق کے تحفظ کی کنجی ہے،چینی سفیر

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اورسوئٹزرلینڈ میں دیگر عالمی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے تعمیری بات چیت اور تعاون کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

چین ۔ عوامی جمہوریہ کوریا روایتی دوستی مسلسل مستحکم ہوئی ہے، وانگ ہوننگ

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا (ڈبلیو پی کے) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے ڈائریکٹر کم سونگ نام کی قیادت میں آنے والے ایک وفد مزید پڑھیں

چین ۔آسٹریلیا تعلقات کو ہمیشہ وسیع عوامی حمایت حاصل رہی ہے، چینی وزیر خارجہ

سڈنی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین۔ آسٹریلیا تعلقات کی بنیاد دونوں ممالک کے عوام میں ہے اور انہیں ہمیشہ وسیع تر عوامی تائید حاصل رہی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس،عدالت کا عمران ، شاہ محمود کو 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم

اسلا م آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران اور شاہ محمود کو 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مرید مزید پڑھیں

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کا جہاز بھارتی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا،اہلکار شہید

اسلام آباد : پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کا جہاز بھارتی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا ،ڈوبتے بھارتی ماہی گیروں کو بچاتے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پی ایم ایس اے کے جہاز مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، برطانیہ کے تعاون سے سی ایم اینی شیٹیو کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تعلیم کی کوالٹی اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام جاری ہے، سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کیلئے فری کھانے ،موبائل ہیلتھ یونٹس، کلینک آن وہیلز پروگرام لا رہے ۔تفصیلات مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے عدالت ،الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : رہنماء پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے عدالت اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، علی امین ملاقات میں مزید پڑھیں

عمران سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس، ایس پی اڈیالہ نے عدالت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے 2مقدمات میں وارنٹ گرفتاری 17 اپریل تک منسوخ

اسلام آباد : وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے 2مقدمات میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج قدرت اللہ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مزید پڑھیں